counter easy hit

resignations

کویت کے امیر نے استعفیٰ قبول کرلیا، کابینہ مستعفی

کویت کے امیر نے استعفیٰ قبول کرلیا، کابینہ مستعفی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کویت کے امیر نے وزیر اعظم شیخ صباح الخالد الصباح اور ان کی کابینہ کی طرف سے دیا گیا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق فی الحال شیخ صباح کی کابینہ نئی حکومت کے قیام تک نگراں کابینہ کے طور پر کام جاری رکھے گی۔ […]

بریکنگ نیوز: بڑی تبدیلیاں رونماں۔!چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ! وزیراعظم نے 6 وزراء کے استعفے قبول کر لیے

بریکنگ نیوز: بڑی تبدیلیاں رونماں۔!چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ! وزیراعظم نے 6 وزراء کے استعفے قبول کر لیے

سوڈان (ویب ڈیسک) سوڈان کے چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔ سوڈانی میڈیا کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراء سمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی […]

قلم ہے ہاتھ میں ، میں کوئی ہتھیار نہیں رکھتا، صحافی کےمعصومانہ سوال پر اسحاق ڈار کا خوفناک رد عمل

قلم ہے ہاتھ میں ، میں کوئی ہتھیار نہیں رکھتا، صحافی کےمعصومانہ سوال پر اسحاق ڈار کا خوفناک رد عمل

کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟ صحا فی کے جائز سوال پر اسحاق ڈار کا معنی خیز انداز میں خوفناک رد عمل اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کیلئے  جیسے ہی احتساب عدالت پہنچے تواس موقع پر صحافی نے اسحاق ڈار سے ایسا سوال پوچھ لیاجس پر اسحاق ڈار کا […]

یوٹرن کا مینا بازار

یوٹرن کا مینا بازار

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہم تو سمجھتے تھے کہ صرف ہمارے کپتان صاحب ہی یوٹرن کے ماسٹر بلکہ ہیڈماسٹر ہیںلیکن آصف زرداری تو اُن کے بھی اُستاد نکلے ۔کپتان صاحب کے سیاست میں دھوم دھڑکے سے ”اِن” ہونے سے پہلے ہم یوٹرن کاسہرا ہمیشہ الطاف بھائی کے سَرباندھتے رہے ۔اُن کے یوٹرن کی مدت محض […]

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

ایم کیو ایم کا استعفوں والا کارڈ بھی نہ چل سکا

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ خبر ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے استعفے واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نے حکومت پر دبائو ڈالنے کے لیے تین ماہ قبل استعفے دیے تھے۔ حکومت نے عمران صاحب والے استعفوں کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے ایم کیو ایم کے استعفے بھی منظور نہیں کئے […]

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

صوبائی الیکشن کمشنرز کے استعفوں سے متعلق سیاسی جماعتوں کا مطالبہ مسترد

اسلام آبا: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے صوبائی الیکشنر کمشنر کے استعفوں کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اراکین اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد […]

عمران خان کے مطالبے پر استعفا نہیں دیں گے، اراکین الیکشن کمیشن

عمران خان کے مطالبے پر استعفا نہیں دیں گے، اراکین الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ارکان نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے مطالبے پر استعفا نہیں دیں گے،ارکان کا کہناہے کہ عمران خان چاہے سپریم جوڈیشل کونسل چلے جائیں۔ وہاں بھی اپنا دفاع کریں گے۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 میں سردار ایاز صادق کا انتخاب کالعدم قرار دیا تو عمران خان […]

استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو منانے کی کوششیں، اسحاق ڈار اور فضل الرحمان کا رابطہ

استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو منانے کی کوششیں، اسحاق ڈار اور فضل الرحمان کا رابطہ

اسلام آباد : استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کو راضی کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سرگرم ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور الطاف حسین سے ہونے والی گفتگو سے آگاہ کیا۔ […]

ایم کیوایم ارکان اپنے استعفے واپس لیں اور ہمارے ساتھ اسمبلی میں بیٹھیں، وزیراعظم

ایم کیوایم ارکان اپنے استعفے واپس لیں اور ہمارے ساتھ اسمبلی میں بیٹھیں، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے استعفوں پر کوئی راضی نہیں تھا اسی لئے ہم نے انہیں کہا ہے کہ وہ استعفے واپس لیں اور ہمارے ساتھ اسمبلی میں بیٹھیں۔ کراچی میں پارسی برادری سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ذات پات اور مذہب سب […]

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

آئینی ماہرین نے متحدہ کے استعفوں کی رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کر دی

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے استعفوں کے حوالے سے سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کی سربراہی میں آئینی ٹیم کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں استعفوں کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ مولانا فضل الرحمان کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ […]

پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق

پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے، سراج الحق

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والے خود تقسیم اور برباد ہو جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو مراعات حاصل ہیں جب کہ عوام محروم ہیں، پاکستان کی جنگ ہم لڑیں گے اور تمام لوگوں کو ان کے […]

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو ٹیلی فون، متحدہ کے استعفوں پر گفتگو

فضل الرحمان کا چوہدری نثار کو ٹیلی فون، متحدہ کے استعفوں پر گفتگو

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو ٹیلی فون کر کےایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر چیت چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت استعفوں کے معاملے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے، چودھری نثار کہتے ہیں حکومت استعفوں کے معاملے پر قانون کے مطابق […]

ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا، مولانا فضل الرحمان

ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے استعفوں پر تشویش ہے اور اس سے ملک میں ایک سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ مختلف ہے: عمران خان

ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ مختلف ہے: عمران خان

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا۔ کہتے ہیں تحریک انصاف انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے مستعفی ہوئی لیکن متحدہ ٹارگٹ کلرز کو بچانا چاہتی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے استعفوں کو […]

تحریک انصاف، ڈی چوک سے ڈی سیٹ تک

تحریک انصاف، ڈی چوک سے ڈی سیٹ تک

تحریر: ایم ایم علی آج کل قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کر نے یا نہ کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے ،کچھ سیاسی جماعتوں کا خیال ہے کہ تحریک انصاف کے ممبران استعفے دے چکے ہیں اور اس کے علاوہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان نہ صرف اس پارلیمنٹ کو جعلی […]

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا یہ مطالبہ غیرآئینی ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کی خاطر ہمیں اپنے ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ملک ترقی […]

قومی اسمبلی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیر بجلی کے استعفے کا مطالبہ

قومی اسمبلی، لوڈ شیڈنگ کیخلاف اپوزیشن سراپا احتجاج، وزیر بجلی کے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ اور مطالبات زر منظور ہونے کیخلاف اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں ، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید نے وزیر پانی و بجلی کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ہلاک ہونیوالوں […]

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے استعفے کا مطالبہ

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفیٰ مانگ لیا۔ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار، حیدرعباس رضوی اوردیگرنے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ […]

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے۔ جہاں آج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک […]