counter easy hit

resigned

بریکنگ نیوز : شیخ رشید نے استعفیٰ دے دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز : شیخ رشید نے استعفیٰ دے دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے رمضان پیکج پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے تشکیل دی جانے والی وزراءمبنی پانچ رکنی کمیٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دیدیا ہے اورالزام عائد کیاہے کہ وزارت برائے انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن نے سٹور کی اشیاءکی خریدو فروخت سمیت دیگر کئی معاملات کے فیصلے خود کر لیے […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا ہے، اعجاز چوہدری نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب سے ناراضگی کے باعث دیا ہے، اعجاز چوہدری نے اپنے استعفے میں کارکنان کے کام نہ ہونے کا شکوہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری نے اپنے عہدے سے […]

پانامہ کیس میں آفشور کمپنی، جسٹس لاہورہائی کورٹ اپنے عہدے سے مستعفی

پانامہ کیس میں آفشور کمپنی، جسٹس لاہورہائی کورٹ اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس فرخ کے خلاف آف شور کمپنیوں کے حوالے سے کارروائی ختم کر دی۔ وکیل حامد خان کے مطابق جسٹس فرخ عرفان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا جو انہوں نے منظور کر […]

بریکنگ نیوز:بڑی سیاسی جماعت کے ناراض رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

بریکنگ نیوز:بڑی سیاسی جماعت کے ناراض رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

پشاور (ویب ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور نے اے این پی سے استعفیٰ دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ دانیا ل بلور نے انٹرا پارٹی الیکشن سے روکے جانے پر استعفیٰ دیاہے ۔دانیال […]

فیاض الحسن چوہان کے بعد فواد چوہدری کا استعفی

فیاض الحسن چوہان کے بعد فواد چوہدری کا استعفی

اسلام آباد: معروف تجزیہ کار صابر شاکر نے فیاض الحسن چوہان کے استعفے کے بعد نیا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صابر شاکر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ بالآخر پارٹی ورکر فیاض چوہان کو فارغ کر دیا گیا ہے۔ وہ کافی عرصے سے ریڈار پر تھے۔ بس مناسب […]

: وزیر خارجہ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

: وزیر خارجہ بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور (ویب ڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا تاہم استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔ترجمان ایران حکومت کے مطابق جواد ظریف نے اپنی خدمات جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ ایرانی صدرحسن روحانی نےجوادظریف کےاستعفےکی ابھی توثیق نہیں کی۔ایرانی خبرایجنسی کے مطابق جواد ظریف […]

بھارتی سول سروس امتحان ٹاپ کرنیوالے کشمیری افسر نے استعفیٰ دیکر تہلکہ مچادیا

بھارتی سول سروس امتحان ٹاپ کرنیوالے کشمیری افسر نے استعفیٰ دیکر تہلکہ مچادیا

کشمیر(ویب ڈیسک)بھارتی سول سروس امتحان ٹاپ کرنے والے کشمیری افسر نے استعفیٰ دے کر تہلکہ مچادیا،سیاست میں آنے کا اعلان،شاہ فیصل 8سالہ سروس میں کئی اہم عہدوں پر فائر رہے اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید بھی جاری رکھی،اظہار رائے پر پابندی لگی تو چھٹی لے کر امریکہ چلے گئے،واپسی کے چار روز بعد استعفیٰ دے […]

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک گھر گرا تو استعفیٰ دیدوں گا: میئرکراچی

تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک گھر گرا تو استعفیٰ دیدوں گا: میئرکراچی

کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے جس دوران کئی جگہ پر غیرضروری نقصانات کی بھی اطلاعات ملی ہیں اور اب وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی شکایات کانوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی لیکن کراچی کے میئروسیم اختر نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایک […]

ضمنی الیکشن میں ناکامی: تحریک انصاف کے نامور رہنما نے استعفیٰ دے دیا

ضمنی الیکشن میں ناکامی: تحریک انصاف کے نامور رہنما نے استعفیٰ دے دیا

پشاور (ویب ڈیسک) گذشتہ روز ملک بھر میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کو غیرمتوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔ ضمنی انتخابات میں شکست پر جہاں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اظہار برہمی کیا وہیں شکست کی وجوہات جاننے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے سر جوڑ لیے […]

2015 میں ، میں نے جب قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا تو میں تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کا تہلکہ خیز انکشاف

2015 میں ، میں نے جب قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا تو میں تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کس کی باتںس سنتے تھے ؟نبل گبول 2015مںگ اپنی ایم این اے شپ چھوڑ کرجب تحریک انصاف مںخ شامل ہونے کلئے بنی گالا پہنچے تو وہاں انہوں نے ایسا کاص دیکھا کہ پی ٹی آئی مںر شامل نہ ہونے کا فصلہ کر لار؟ پی پی رہنما نے تہلکہ خزے انکشاف کر […]

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

‏کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا گورنر سندھ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا جبکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ‏گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ ابھی موصول نہیں ہوا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

‏نوشہرہ: مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 61 کے امیدوار رشید خان پارٹی سے مستعفی ہوگئے

‏نوشہرہ: مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 61 کے امیدوار رشید خان پارٹی سے مستعفی ہوگئے

‏نوشہرہ: مسلم لیگ ن کے حلقہ پی کے 61 کے امیدوار رشید خان پارٹی سے مستعفی ہوگئے مسلم لیگ کو ٹکٹ بھی واپس کردیاپی کے61کےامیدوارکی عائشہ گلالئی سےملاقات میں پی ٹی آئی گلالئی میں شمولیت کااعلان کردیا رشید خان پی ٹی آئی گلالئی کی ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے استعفیٰ دیدیا

اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے استعفیٰ دیدیا

اٹارنی جنرل پاکستان اشتراوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوادیا ہے ۔ اشتراوصاف نے 29مارچ 2016ء کو اٹارنی جنرل پاکستان کا عہدہ سنبھالا تھا ۔ انہوں نے عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ بطور اٹارنی جنرل پاکستان کی خدمت میرے لئے اعزاز ہے […]

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  سے اختلافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا جس […]

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی عہدے سے مستعفی

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی عہدے سے مستعفی

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں ،ذرائع کے مطابق ڈاکٹررقیہ ہاشمی نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو روانہ کر دیا ہے۔ ڈاکٹررقیہ ہاشمی نے14مئی کو بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا تھا ،اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری تھی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے خراب رویہ اختیار کیا گیا جبکہ […]

لندن کی وزیر داخلہ کو غریب تارکین وطن کے معاملے پر استعفیٰ دینا پڑ گیا، حکومت میں کھلبلی

لندن کی وزیر داخلہ کو غریب تارکین وطن کے معاملے پر استعفیٰ دینا پڑ گیا، حکومت میں کھلبلی

لندن: برطانوی وزیر داخلہ امبر رڈ نے تارکین وطن کی ملک بدری کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امبر رڈ نے تارکین وطن کی ملک بدری کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد استعفیٰ دے دیا، امبر رڈ کے استعفے کی حکومت کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے […]

بلوچستان حکومت کو ایک اور دھچکا، وزير محنت بھی مستعفی

بلوچستان حکومت کو ایک اور دھچکا، وزير محنت بھی مستعفی

مشکلات میں گھری بلوچستان کی حکومت کو ایک اور دھچکا لگا ہے، مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی وزير محنت راحت جمالی نے استعفیٰ دے دیا، دو دن پہلے مشیر بنائے گئے عبدالماجد ابڑو بھی مستعفی ہوگئے۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جس کے بعد صوبائی حکومت سے […]

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان

ن لیگ میں اختلافات، 12 ارکان اسمبلی کے مستعفی ہونے کا امکان اسلام آباد: دھرنا ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) میں اختلافات نے سر اٹھالیا، پیر حمید الدین سیالوی کے پاس 12 ن لیگی ارکان اسمبلی نے استعفیٰ جمع کرادیے جب کہ رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ارکان قومی اسمبلی […]

ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان عہدے سے مستعفی

ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان عہدے سے مستعفی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث وائٹ ہاؤس کے ترجمان اور پریس سیکریٹری شون اسپائسر نے اپنے عہدے سے استغفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بظاہر شون اسپائسر کے استعفے کی وجہ صدر ٹرمپ کی جانب سے نئے کمیونیکیشن ڈائریکٹر کی تقرری ہے جس کی اسپائسر بھرپور مخالفت کرتے رہے […]

پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا مستعفی

پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا مستعفی

پنجاب کے وزیر محکمہ مال عطا مانیکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ عطا مانیکا نے اپنے استعفے میں شکوہ کیا ہے کہ حکومت نے انہیں پچھلے 4 سالوں میں دیوار سے لگا کر رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہاہے کہ 4 […]

بابر اعوان نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ بھجوا دیا

بابر اعوان نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ بھجوا دیا

سینیٹر نے ڈاک کے ذریعے اپنا استعفیٰ چیئرمین کو بھجوایا ، سینیٹ رکنیت میرے لئے ہمیشہ اعزاز رہی :بابر اعوان اسلام آباد: سینیٹر ظہیر الدین بابر اعوان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ بھجوا دیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا تھا کہ سنا ہے استعفیٰ ڈاک کے ذریعہ […]

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان کو 24 ستمبر 2014 کو […]