counter easy hit

resigned

بھارتی کرکٹ کوچ انیل کمبلے مستعفی

بھارتی کرکٹ کوچ انیل کمبلے مستعفی

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی شائقین کا غم و غصہ ابھی کم نہیں ہوا اور لگتا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم بھی سخت شرمندہ ہے،اس صورت حال میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے دوران ہی ایسی خبریں مل رہی تھیں کہ کپتان […]

اعجاز احمد نے فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اعجاز احمد نے فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

1992 میں ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن اور سابق ٹیسٹ بیٹسمین اعجاز احمد نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فیلڈنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اعجاز احمد کئی سالوں سے قومی کرکٹ اکیڈمی میں فیلڈنگ کوچ کی خدمات انجام دے رہے تھے ۔اس دوران وہ پاکستان ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتے […]

متھن چکرورتی نے راجیہ سبھا کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

متھن چکرورتی نے راجیہ سبھا کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی: بالی ووڈ کے ماضی کے نامور اداکاراور مغربی بنگال سے رکن پارلیمنٹ متھن چکورتری نے صحت کی خرابی کے باعث راجیہ سبھا میں اپنی نششت سے استعفی دیدیا ہے۔ متھن چکرورتی کو جنوری 2014 میں آل انڈیا ترنمول کانگریس نے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا جس کے بعد وہ اسی برس اپریل میں رکن […]

وزیراعظم استعفی کیوں دیں

وزیراعظم استعفی کیوں دیں

تحریر : عزیر اکبر پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ دوسری چھوٹی موٹی پارٹیاں اور انفرادی حیثیت میں سیاسی جماعت چلانے والے بعض افراد تسلسل سے وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس مطالبے میں بعض مبصر اور کالم نگار بھی اپنی آواز شامل کر دیتے ہیں۔ برطانیہ […]

نیتن یاہو پر عدم اعتماد، اسرائیلی وزیر دفاع مستعفی ہوگئے

نیتن یاہو پر عدم اعتماد، اسرائیلی وزیر دفاع مستعفی ہوگئے

یروشلم(یس ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق؂ یہ پیشرفت وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی طرف سے اپنے حکومتی اتحاد کو توسیع دینے کے لیے سخت گیر موقف رکھنے والے ایوگڈور لیبرمن کو یہ عہدہ پیش کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ سابق فوجی سربراہ […]

پانامہ لیکس کے انکشاف کے بعد وزیراعظم کو استعفی دینا چاہیے۔ افضال احمد گوندل

پانامہ لیکس کے انکشاف کے بعد وزیراعظم کو استعفی دینا چاہیے۔ افضال احمد گوندل

فرانس : پانامہ لیکس کے انکشاف کے بعد وزیراعظم کو استعفیٰ دینا چاہیے اور ایک مکمل بنچ کو اس کی تحقیق کرنے کے بعد ان حرام خوروں کے ہلک میں ہاتھ ڈال کر پاکستان قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے۔ اس خاندان نے پاکستانی قوم کا سارا پیسہ لوٹ کے باہر کے ملکوں […]

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) مستعفی ہونیوالے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایوان وزیراعلیٰ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے چودھری محمد سرور کی عوامی مسائل کے حل کے لئے ان […]

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

سرکار میں کسی کا خود ہی مستعفی ہونا اچھی روایت ہے، عاصمہ جہانگیر

لاہور (یس ڈیسک) وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ اچھی روایت ہےکہ سرکار میں کسی نےخود ہی استعفیٰ دے دیا، گورنر پنجاب کے بعد مزید استعفے بھی آنے چاہئیں۔ گورنر پنجاب کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دینا اچھا کلچر ہے، اور کچھ اور لوگوں کو بھی […]

پٹرول بحران، وزیراعظم مستعفی ہوں

پٹرول بحران، وزیراعظم مستعفی ہوں

لاہور (یس ڈیسک) تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ صوبے بھر میں پٹرول کے شدید بحران نے معاملات زندگی اجیرن کر دئیے ہیں، یہ حکومت کی مکمل طور پر نا اہلی ہے جس پر وزراکے علاوہ وزیراعظم کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دھاندلی زدہ اور سفارشی […]