counter easy hit

resolutions

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

پاکستان نے اقوام عالم پر امن پسند بیانیہ منوا لیا، تخفیف اسلحہ پرماضی کے سی ٹی بی ٹی جیسے متنازعہ معاہدوں کے برعکس متفقہ قراردادیں منظور کروالیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کے فورم پر دیرینہ حل طلب مسئلہ تخفیف اسلحہ یا ایٹمی توانائی سے لیس ممالک کو اسلحے کی تیاری میں کمی پر تیار کرنا ہے جس کے لیے ماضی میں سی ٹی بی ٹی سمیت بہت سے معاہدے تیار ہوئے لیکن ان کی متنازعہ شقوں کے باعث ان کو اختیار […]

اقوام متحدہ، تخفیف اسلحہ بارے پاکستان کی قراردادیں بھاری اکثریت سےمنظور، جوہری اسلحہ نہ رکھنے والے ممالک کو دھمکی پر بھی کارروائی ہوگی

اقوام متحدہ، تخفیف اسلحہ بارے پاکستان کی قراردادیں بھاری اکثریت سےمنظور، جوہری اسلحہ نہ رکھنے والے ممالک کو دھمکی پر بھی کارروائی ہوگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی تخفیف اسلحہ بارے قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کرلیں۔غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے ارکان کی بڑی تعداد جن میں چین اور جاپان بھی شامل ہیں نے قرار داد کی حمایت کی تاہم امریکہ، بھارت اور یورپی ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں […]

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور جموں وکشمیر دونوں خطوں کی صورت حال مہذب دنیا کے عالمی ضمیر کوجھنجوڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح عالمی قوانین خصوصاََ بیت المقدس […]

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف 5 قراردادیں منظور

نیو یارک ( خصوصی رپورٹ ).اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نےاقوام متحدہ کے منشور کی 7ویں شق کے تحت اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی درخواست پر 5 قراردادوں کی منظوری دی۔بین القوامی خبر رساں ادارےکے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے منشور کی 7ویں شق کے مطابق یہ کونسل ہر […]

سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی قراردادیں مسترد، ایوان کا ماحول تبدیل

سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی قراردادیں مسترد، ایوان کا ماحول تبدیل

سندھ اسمبلی میں اجلاس آج ایم کیو ایم کے سیف الدین خالد اور ف لیگ کے نندکمارکی مسترد قرار دادوں نے ایوان کا ماحول بدل دیا ۔ سندھ اسمبلی اجلاس آج بھی روایتی تاخیر سے شروع ہوا، ایک طرف اسپیکرآغا سراج کی جانب سے نثار کھوڑو کی اچھی اداکاری کی تعریف پر ماحول بنارہا تو […]

مارچ کی دو قراردادیں اور پاکستانی قوم

مارچ کی دو قراردادیں اور پاکستانی قوم

کیا کسی کو اندازہ ہے کہ پاکستان کا قیام کن مشکلات اور قربانیوں کے نتیجے میں عمل میں آیا تھا؟آج کی ہماری نوجوان نسل ان قربانیوں سے واقفیت سے کیوں کتراتی ہے؟اس میں ہم سمجھتے ہیں کہ اُن لوگوں کا زیادہ قصور ہے جو نظریہء پاکستان کے مخالف اور مغرب زدہ ذہنیت کے مالک ہیں […]

برطانیہ اسرائیل مخالف قرار داد ویٹو کر دے،ٹرمپ

برطانیہ اسرائیل مخالف قرار داد ویٹو کر دے،ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کسی بھی اسرائیل مخالف قرار داد کو ویٹو کر دے۔ ٹرمپ کااپنے تازہ انٹرویو میں کہناہے کہ روس ایٹمی ہتھیار کم کرنے پر آمادہ ہو تواس پرعائد پابندیاں ختم کرنے کی ڈیل ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ نے نیٹو […]

جمہوری آواز دبانے کیلئے قراردادیں پیش کی جارہی ہیں، پرویز خٹک

جمہوری آواز دبانے کیلئے قراردادیں پیش کی جارہی ہیں، پرویز خٹک

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی وطن دشمنی سے پوری قوم واقف ہے۔ یہ لوگ جمہوری آواز دبانے کی لئے قراردادیں پیش کررہے ہیں۔ وزیر اعلی پرویز خٹک نے ایم کیوایم کی قرار داد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ قائد […]

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے، جس میں اْن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے، وزیراعظم نے دوسرا خط اقوام متحدہ کے […]

کشمیر پر قراردادیں ایک سوالیہ نشان؟

کشمیر پر قراردادیں ایک سوالیہ نشان؟

تحریر: ممتاز حیدر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور کردہ عالمی قرار دادوں پر عمل درآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ اور […]