By MH Kazmi on July 26, 2020 Communications, efficient, improve, Most, MOTORWAYS, Resources, way اسلام آباد, خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیرر پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے، شاہراہیں موثر رابطوں اور اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچئیر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے […]
By MH Kazmi on February 28, 2020 based, For, gas, good, is, nation, news, Now, on, pakistan, progress, Resources, whole اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے […]
By MH Kazmi on February 12, 2020 and, Arab, countries, end, face, gold, of, Oil, Resources, soon, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو 2034 تک ان کے تیل کے ذخائر ختم ہونے کے بارے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے تیل کا مستقبل اور مالی استحکام کے زیر عنوان اپنی رپورٹ میں 2034 تک خلیج […]
By MH Kazmi on December 30, 2019 and, communication, For, its, law, making, Minister, Resources, way اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
ہنوئی (ویب ڈیسک) عدالت نے گزشتہ روز ویت نام کے سابق وزیر مواصلات کو لاکھوں ڈالرز رشوت لینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی، چونکہ سخت گیر انتظامیہ کمیونسٹ ریاست میں طاقت ور شخصیات کے خلاف انسداد رشوت ستانی مہم چلارہی ہے۔نگوئین باک سون اور ان کے اس وقت کے نائب ٹرونگ […]
By MH Kazmi on September 17, 2019 and, banigala, found, from, gas, Jashan, KPK, of, Oil, province, Resources اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک )او جی ڈی سی ایل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کوہاٹ میں وارگل فیلڈ سے گیس اور تیل کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وارگل کے کنویں نمبر پانچ سے 76 بیرل تیل یومیہ حاصل کیا جا سکے گا جبکہ پانچ لاکھ ایم ایم سی ایف […]
By MH Kazmi on September 17, 2019 and, found, gas, Kohat, KPK, near, new, of, Oil, Resources اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے۔ اعلامیے کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر چندا ویل 5 سے دریافت کیے گئے، چندا ویل کو 5440 میٹر تک کھودا گیا۔ چندا ویل 5 کی کھدائی اور تجزیے او […]
By MH Kazmi on August 1, 2019 A, Announcement, big, demand, Federal, For, has, long-standing, made, Minister, nation, of, on, Pakistani, Resources, the, Water اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واواڈا نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کو مردہ قرار دیا جا چکا ہے لیکن وہ اس معاملے کا دوبارہ معائنہ کریں گے۔ کراچی میں بارش سے جان ومال کی جو تباہی ہوئی اس کا مداوا کھربوں روپے سے بھی ممکن نہیں ہے۔انہوں […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, are, balances, check, dam, Faisal, Federal, For, Fund, in, Minister, No, Resources, the, there, Water, Wavda اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوکریوں سے متعلق اپنی بات پر اب بھی قائم ہوں،ڈیم فنڈ کے چندہ میں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں، لوگ ڈیم کیلئے فنڈنگ کراس چیک کے ذریعہ بینک ٹو بینک ٹرانزیکشن سے کریں، کسی اور ذریعے سے پیسہ دینا بند کر دیں کیونکہ اس […]
By Web Editor on November 24, 2018 afghan, and, are, centers, country, Facilities, in, neighboring, president, Resources, terrorist, the, Training اہم ترین, خبریں
واشنگٹن (ویب ڈیسک )کابل کے ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے، جس میں کم ازکم 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے، افغان صدر اشرف غنی نے اپنی ٹویٹس میں، نام لیے بغیر اس کا الزام یہ کہتے ہوئے ایک ہمسایہ ملک پر لگایا کہ وہ دہشت گردوں کو […]
By Web Editor on May 20, 2018 are, Balochistan, being, chief, Minister, of, on, other, provinces, Punjab, Resources, SPENT, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ دوسرے صوبوں کے وسائل پنجاب پر خرچ کیے جارہے ہیں اور اپنی سیٹیں بچانے کے لئے پنجاب کو نوازا جاتا ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، افغانستان سے بڑی […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 120،, are, badly, being, government, in, mehmood, NA, Qureshi, Resources, Shah, used اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 explain, how, letter, murad, Nawaz, of, on, Rally, Resources, Saeed, Shahbaz, Sharif, spend, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوازشریف کی غیر قانونی اور غیر جمہوری ریلی کیلئے سرکاری وسائل استعمال کئے گئے، ہمارے پاس سرکاری وسائل کے استعمال کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، عدالت عظمیٰ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے شخص پر سرکاری وسائل کیوں لگائے؟: خط میں موقف اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی جی ٹی […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 against, from, institutions, Khursheed, Official, Rally, resignation, Resources, Shah, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں نکالی گئی احتجاجی ریلی پر سرکاری وسائل خرچ کئے گئے اور قومی اداروں کے خلاف سخت الفاظ استعمال کئے گئے۔ سکھر میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سابق […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 afghanistan, america, bag, came, Cat, demanded, in, Natural, of, out, part, Resources, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن ڈی سی: عالمی خبر رساں ایجنسیوں نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار زور دیتے رہے کہ مسلسل امداد اور حمایت کے عوض امریکا کو افغانستان کے وسیع قدرتی وسائل میں اپنا حصہ طلب کرنا چاہیے۔ اجلاس میں شریک ایک امریکی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 banigala, contact, ex-wife, For, his, imran khan, jamaima, on, phone, property, provide, Resources, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کے ریکارڈ کے لیے جمائمہ سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سابقہ اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون کیا اور بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ مانگ […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 department, health, identified, in, KPK, misuse, of, Resources, the اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو نے محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں وسائل کے غلط استعمال اور کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے اور محکمے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے مختلف کمیٹیوں کی تجاویز پر مبنی سفارشات تیارکرکے صوبائی حکومت کو بھجوادی ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے نیب خیبر پختونخوا نے سفارشات […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 and, been, bound, cast, foot, hand, have, karachi, mayor, Resources, the, we, without اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: مئیر کراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ ہمیں وسائل کے معاملے میں ہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے. کراچی میں جاری صفائی مہم کے جائزے کے موقع پر جب پارٹی کارکنوں اور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے ان کا پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے استقبال کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم […]
By F A Farooqi on December 2, 2016 eliminating, identification, resolution, Resources, Sharp, support, Target تارکین وطن
بلیریکا، میساچوسٹس (نمائندہ خصوصی) معروف سائنس و ٹیکنالوجی ادارے مرک نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ ایووٹیک اے جی کے ساتھ مختلف معاہدے کرچکا ہے، جن کے ذریعے ایووٹیک اے جی مرک کے جینیاتی ریجنٹس جیسا کہ سی آر آئی ایس پی آر اور ایس ایچ آر این اے لائبریریوں جیسے مجموعوں کے لیے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 all, Army, blast, Dargah, directed, injured, light, of, Resources, the, to, treat, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات دی ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہےکہ زخمیوں کو نکالنے […]
By F A Farooqi on September 19, 2016 architecture, education, pakistan, problem, Resources, World کالم
تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کے بہترین تعلیمی نظام پر منحصر ہو تی ہے ۔دنیا میں اگر کسی ملک نے ترقی کی ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ اس ملک کا تعلیمی نظام ہے ۔اگر تعلیمی ڈھانچہ اچھا ہو گا تو اس ملک کی تعلیمی ترقی ہو […]
By F A Farooqi on August 25, 2016 deviation, experience, fear, God, Religion, Resources تارکین وطن, کالم
تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ دنوں مجھے بلجئیم جانے کا اتفاق ہوا۔ دوران سفر کچھ واقعات ایسے ہوئے کہ جنہیں آپ سب تک پہنچانا گویا قلم کا قرض ہے جسے چکانا ضروری ہے۔ نعمت اللہ کی کوئی بھی ہو اس سے اکیلے مستفید ہونے کا حکم نہیں ہے ۔ مومن تو وہ ہے جو […]
By F A Farooqi on April 8, 2016 commission, investigations, leaders, leaks, Panama, politics, Resources, World, جوڈیشل کمیشن, پانامہ لیکس کالم
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔ پا نامہ لیکس کے شکنجے میں شریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ […]
By F A Farooqi on March 24, 2016 antrtynmt, channels, education, need, public, questions تعلیمی, Resources, time, ضرورت, وقت, چینلز کالم
تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]
By F A Farooqi on March 23, 2016 Birmingham, business, Image, life, Resources, Review, services, اعزاز, اکیڈمی, برمنگھم, جانب, ساز و آواز, میوزیکل, پارٹی, ڈنر تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کاروبار زندگی بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے ، G-50 اپنے صارفین کے لیے سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انکی پرموشن کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معین قاضی نے ساز و آواز میوزیکل […]