counter easy hit

responsible

کوئی گرمی سے مر جائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

کوئی گرمی سے مر جائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہے ہیں اب کوئی گرمی میں گھٹ کر مر جائے تواس کی ذمے دارحکومت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ […]

سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار

ڈسکہ : سانحہ ڈسکہ میں دو وکلاء کے قتل کیس کا چالان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرا دیا گیا، چالان میں ملزم ایس ایچ او کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ڈسکہ میں دو وکلاء کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سابق ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کے کیس کی […]

ذمہ دار ایٹمی ریاست ہیں، سعودی عرب سے جوہری معاہدے کی خبر بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

ذمہ دار ایٹمی ریاست ہیں، سعودی عرب سے جوہری معاہدے کی خبر بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ ایگزیکٹ کی جانب سے مبینہ جعلی […]

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

ذوالفقار مرزا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، فہمیدہ مرزا

کراچی : پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا پر بنائے گئے مقدمات جعلی ہیں اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اپنے حامیوں کے ہمراہ کراچی پہنچے جہاں ان کے دیگر حامیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، […]

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا تو الیکشن کمیشن کو بھی ذمہ دار سمجھیں گے، فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 246 کے انتخاب میں اگر عوامی مینڈیٹ چھیننے کی کوشش کی گئی تو الیکشن کمیشن کو برابر کا ذمہ دار سمجھیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جماعت اسلامی شناختی کارڈ […]

بیوہ بہن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رینجرز ہو گی، کارکن جذبات قابو میں رکھیں، الطاف حسین

بیوہ بہن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رینجرز ہو گی، کارکن جذبات قابو میں رکھیں، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور بیوہ بہن سائرہ اسلم کے گھر چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی بیمار بہن کو کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری رینجرز پر عائد ہو گی، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے […]

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

سانحہ پولیس لائن، پیشگی اطلاع کے باوجود غفلت

تحریر: ممتاز اعوان سانحہ پشاور کے بعد فوج، حکومت، اپوزیشن سب دہشت گردی کے خلاف متحد ہوئے اور نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی گئی جس کے تحت دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے حکومتی دعوے روزانہ اخبارات کی زینت بنتے ہیں لیکن افسوس کہ پشاور میں سکول پر حملے کے بعد پشاور […]

مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان وارم اپ میچ جیت گیا

مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان وارم اپ میچ جیت گیا

سڈنی (یس ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی ہے۔ کپتان مصباح الحق نے ایک مرتبہ پھر ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 91 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں میں عمر اکمل 65، حارث سہیل 33، یونس خان […]

آنچل حوا تار تار، ذمہ دار کون

آنچل حوا تار تار، ذمہ دار کون

تحریر: ثناءناز رجانہ بے شک اللہ نے عورت کو اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے۔ یہ عظیم ہستی بیٹی کے روپ میں رحمت، بہن کے روپ میں بھائی کی سب سے بڑی خیر خواہ، بیوی کے روپ میں گھر بھر کا سکوں جبکہ ماں کے روپ میں جنت ہوتی ہے۔ اگر عورت یہ جان لے […]

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے […]

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

الطاف حسین نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کارکنوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے […]

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

مجھ سمیت پوری حکومت پٹرول بحران کی ذمہ دار ہے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (یس ڈیسک) چودھری بلال ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم کرائسز کی ان کے سمیت حکومت زمہ دار ہے۔ میں نے 25 چینلز پر ذمہ داری قبول کی ہے۔ کابینہ یا […]

پٹرول کے بعد بجلی بحران، ذمہ دار کون

پٹرول کے بعد بجلی بحران، ذمہ دار کون

تحریر:محمد شاہد محمود ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے باعث تقریباً 11 گھنٹے بعد بجلی کی سپلائی بحال ہوئی۔ ہفتے کی رات 11 بجکر 55 منٹ پر بجلی کا بریک ڈائون شروع ہوا اور اتوار کو دن دوپہر 11بجے بجلی بحال ہوئی۔ ملک کے 11 سو گرڈ سٹیشن اس صورتحال میں […]

سب سے بڑے ڈیفالٹر ہم ہیں، بحران کے ہم بھی ذمہ دار ہیں، خواجہ آصف

سب سے بڑے ڈیفالٹر ہم ہیں، بحران کے ہم بھی ذمہ دار ہیں، خواجہ آصف

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران دو تین دن میں ختم ہوجائے گا، پی ایس او کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم پچھلے 6 ماہ سے پی ایس او کو ادائیگیاں کررہے ہیں، ہمیں پی ایس […]

پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ

پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام معاملات خود دیکھتے ہیں اس لیے پٹرول بحران کے ذمہ دار بھی وہی ہیں جبکہ بحران کی تحقیقات سپریم کورٹ سے کرائی جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ […]

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

پٹرولیم بحران کا ذمہ دار کون

تحریر:مہر بشارت صدیقی ملک میں جاری پٹرول بحران نے حکمرانوں کے گڈ گورننس کے دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا مسئلہ اس قدر خراب ہو چکا ہے کہ اگر اب حکومت ہنگامی انتظامات بھی کرے تو صورتحال میں بہتری آتے آتے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ پی ایس او، اوگرا […]

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

تحریر : ایم ایم علی ہمارے ملک میں دن بدن ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،ان حادثات سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ایک لمحہ فکریہ بھی ہے کہ ملک کی بڑی اور اہم شاہراہوں پر ٹر یفک حادثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

پشاور (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب […]

کارکن کے قتل کے ذمہ دار عمران خان ہیں: عابد شیر علی

کارکن کے قتل کے ذمہ دار عمران خان ہیں: عابد شیر علی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف پر تند و تیز حملے کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف فیصل آباد میں یلغار کرنے آئی تھی وہ ملک میں لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔ عابد شیر علی […]