By MH Kazmi on June 20, 2019 children, DEFICIENCY, in, nutrition, responsive اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
بچوں کی اہمیت کون نہیں جانتا،انسان کی خوشیوں کاسبب،مستقبل کاسہارا،جینے کی وجہ،جن کی مسکراہٹ دیکھ کرغموں سے چوردل بھی خوشی سے باغ باغ ہوجاتے ہیں،جنہیں کامیاب انسان بنانے کیلئے انسان صبح سے شام تک کوشش اورمنصوبہ بندی کرتاہے، بچوں کی اہمیت خاص طورپروہ لوگ زیادہ جانتے ہیں جو اِن سے محروم ہیں۔۔بہت سے والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اورصحت […]
By F A Farooqi on June 22, 2016 cardiology, condition, DERA, Ghazi, hospital, Khan, responsive, teaching, ward کالم
تحریر : ریاض جاذب ڈیرہ غازیخان صحت کی سہولیات کے اعتبار سے شدید نظرانداز ڈویژن ہے۔ ٹیچنگ ہسپتال ڈویژن کے چاروں اضلاع اور بلوچستان، خیبرپختون خواہ کے نزدیکی شہروں کے لیے واحد بڑی سرکاری علاج گاہ ہے۔ مذکورہ ہسپتال کی اپنی حالت زار کا یہ عالم ہے کہ یہاں سہولیات کے نام پر مریضوں کے […]
By F A Farooqi on April 17, 2016 Crisis, government-shortage, petroleum, power, problem, responsive, بجلی, بحران, ذمہ دار, کون کالم
تحریر : ملک نذیر اعوان وزیر اعظم صاحب نے پچھلے سال پٹرول کے سلسلے میں سیکٹری پٹرولیم، ایڈیشنل سیکٹری، ایم ایس، ڈی پی ایس او اور ڈی جی آئل کو فوری معطل کر دیا لیکن افسوس یہ ہے کہ وزیر پٹرولیم تو اپنے عہدے پر قائم ہیں ان چار آفیسر وں کی معطلی سے عوام […]
By F A Farooqi on March 29, 2016 asked, drama, fanaticism, people, religious, responsive, singer, spread تارکین وطن, کالم
تحریر : ممتاز ملک یہ سچی بات ہے کہ ہر انسان ہر کام میں ماہر نہیں ہوتا بلکہ ہو ہی نہیں سکتا . اس کا ایک ثبوت سابقہ گلوکار اور موجودہ نعت خواں جنید جمشید نے بارہا اپنے غیر محتاط انداز بیاں سے دیا ہے . کہ بات کرتے ہوئے انہیں یہ یاد ہی نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on March 1, 2016 character, dark, Future, Prince Mohammad Riaz, responsive, youth, تاریک, ذمہ دار, محمد ریاض پرنس, مستقبل, نوجوانوں, کردار کالم
تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کی نوجوان نسل کے کردار اور ذمہ داری سے وابستہ ہوتی ہے ۔ کیونکہ ملک کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اسی طرح نوجوان اپنے ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ آج کے اس دور میں ہر ملک میں بے شمار […]
By Yes 2 Webmaster on January 12, 2016 Desert, hospitals, innocent lives, Malik Nazir Awan, responsive, sand, Thar, تھر, ذمہ دار, ریت, ریگستان, معصوم جانوں, ہسپتالوں کالم
تحریر : ملک نذیر اعوان صحرائے تھر ریگستان کا وہ علاقہ ہے جس کے ذروں میں سورج سانس لیتا ہے۔ برسات کے بعدیہ ایک خوبصورت علاقہ نظر آتا ہے جہاں پر مور رقص کرتے ہیں اور اونٹوں کے گلوں میں گھنٹیاں دور تک سنائی دیتی ہیں جہاں اپنے روایتی لباس میں ملبوس عورتیں سر پر […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2016 elements, event, India, organizations, pakistan, Pathankot, responsive, terrorism, بھارت, تنظیمیں, دہشت گردی, ذمہ دار, عناصر, واقعہ, پاکستان, پٹھان کوٹ کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بھارت نے2 جنوری 2016کو پٹھان کوٹ کے ائیربیس کے سانحہ کو پاکستان سے نتھی کرنے کی اپنی سر توڑ اور سینہ زور کوششیں تیز کردی ہیں جس کے لئے بھارتی حکومت، عسکری قیادت، اپوزیشن جماعتیں، بھارتی علیحدگی و انتہاپسند تنظیمیں،بھارتی تحقیقاتی ادارے […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 declared, Electricity crisis, k Electric, karachi, NEPRA, responsive, الیکٹرک, بجلی بحران, ذمہ دار, قرار, نیپرا, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 alive, brother, burn, Naeem, responsive, suicide, tragedy, بھائی, جلانے, خودکش حملوں, ذمہ دار, زندہ, سانحہ, نعیم کالم
تحریر: ملک اسرار یوحنا آباد میں گرجا گھروں پر خودکش حملوں کے بعد دہشت گردوں کے ساتھی ہونے کے شبہ میں جلائے جانیوالے دو افراد میں سے ایک نوجوان قصور کے علاقے للیانی کا رہائشی نکلا۔ 22سالہ محمد نعیم کاہنہ میں شیشہ ایلومونیم کی دکان کرتا تھا اوردھماکوں سے قبل یوحنا آبادشیشے لگانے گیا تھا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 Balochistan, chief, government, problems, responsive, Sirajul Haq, Tyrant, unjust, بلوچستان, ذمہ دار, سراج الحق, سردار, سرکار, ظالم, مسائل اہم ترین, مقامی خبریں
سبی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی ظالم سرکار اور بلوچستان کے ظالم سردار صوبے کے مسائل کے ذمہ دار ہیں۔ سبی میں سیمینار سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک ملک میں اسلامی نظام ایک دن کیلئے بھی نافذ […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 caricatures, imran khan, Muslim rulers, publishing, responsive, اشاعت, ذمہ دار, عمران خان, مسلم حکمران, گستاخانہ خاکوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہمارے علماء کرام نے وہ کام نہیں کیا جو انھیں کرنا چاہیے تھا۔ علماء کرام کو سب سے پہلے ظلم کیخلاف کھڑا ہونا چاہیے۔ ہمیں خوف کے بت توڑ کر ظالموں کا مقابلہ کرنا […]
By Yes 1 Webmaster on December 17, 2014 group, invasion, Mullah Fazlullah, pakistan, responsible, responsive, حملے, ذمےداری, قبول, ملا فضل اللہ, وزیرستان, گروپ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب […]