counter easy hit

Restaurants

سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سیاحتی مقامات پر 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں، سید ذوالفقار بخاری

سیاحوں کوسہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سیاحتی مقامات پر 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں، سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ 35 نئے ہوٹلز تعمیر کئے جا رہے ہیں۔یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ”دلکش پاکستان-ایک نظر“کے موضوع پر ورچوئل ٹور کے انعقاد کے دوران […]

دنیا کے چند دلچسپ ریسٹورنٹ

دنیا کے چند دلچسپ ریسٹورنٹ

گھر سے باہر کسی ریسٹورنٹ میں مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہونا یقیناً ہمیشہ ایک مختلف تجربے کا باعث بنتا ہے- عموماً لوگ کھانے کے لیے ایسے ریسٹورنٹ کا انتخاب کرتے ہیں جہاں کا نہ صرف کھانا مزیدار ہو بلکہ اردگرد کا ماحول بھی انتہائی دلچسپ٬ دلکش اور منفرد ہو کیونکہ ماحول بھی آپ کے […]

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ

ٹیکساس: امریکا میں ایک فاسٹ فوڈ ریستوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد، زندگی بھر مفت کھانے اور 16 سال کے بعد ملازمت کی پیشکش کردی ہے۔ چند روز قبل ’چک فِلا ریستوران‘ کی ٹیکساس برانچ میں ایک بچی گریسلِن مائی وائلٹ گریفن کی پیدائش ہوئی اور اس کی […]

ووٹرز کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔ انتخابات کی گہما گہمی میں مختلف ریسٹورانٹس نے ایسی پیش کر دی کہ ہر کوئی جانے کیلئے بےتاب ہو گیا

ووٹرز کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔ انتخابات کی گہما گہمی میں مختلف ریسٹورانٹس نے ایسی پیش کر دی کہ ہر کوئی جانے کیلئے بےتاب ہو گیا

لاہور ؛ ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25 جولائی کو کیا گیا ہے۔پورے ملک میں الیکشن کے حوالے سے جوش و خروش بھی پایا جاتا ہے جب کہ انتخابی مہم بھی اپنے زوروں پر ہے۔ایسے میں لوگوں کو گھروں سے پولنگ اسٹیشن تک لے کر جانے کے لیے انتخابی امید وار تو اپنی […]

اسٹاربکس کافی کی شکایت پرلاہورکے ریسٹورنٹ کونوٹس

اسٹاربکس کافی کی شکایت پرلاہورکے ریسٹورنٹ کونوٹس

اسلام آباد:  مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے آپشن انٹرنیشنل کو بادی النظر میں دھوکا دھی سے اسٹاربکس کافی کی فروخت اور کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس ضمن میں سی سی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ […]

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

کراچی دو دریا پر 3 ریسٹورینٹس بند، ملازمین کا احتجاج

کراچی: دو دریا پر فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کا کام شروع ہوگیا اور ریسٹورینٹ ملازمین نے بندش کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کراچی کے مشہور ساحلی علاقے سی ویو دو دریا پر واقع فوڈ اسٹریٹ بند کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے 3 ریسٹورینٹس کو بند کردیا گیا ہے […]

ہانگ کانگ میں خرگوش ریسٹورنٹ کی مقبولیت

ہانگ کانگ میں خرگوش ریسٹورنٹ کی مقبولیت

ہانگ کانگ میں ایک ایسا کیفے روز بروز مقبول ہوتا جارہا ہے جہاں آپ خرگوشوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاسکتے ہیں۔ اس ہوٹل میں واقع کیفے کو ریبٹ لینڈ کا نام دیا گیا ہے جو ہانگ کانگ میں ہے۔ صرف 2 ماہ کے دوران یہ ریسٹورنٹ بہت مقبول ہوا ہے۔ یہاں 150 افراد کھانا کھاسکتے ہیں […]

امریکی ریستوران میں کھانا ملنے تک فائرنگ کیجئے

امریکی ریستوران میں کھانا ملنے تک فائرنگ کیجئے

ایریزونا: امریکا میں ایک ایسا ریستوران کافی مقبول ہورہا ہے جہاں آرڈر کیا گیا کھانا ملنے تک آپ فائرنگ کرکے دل بہلا سکتے ہیں۔  امریکا کے ماڈرن راؤنڈ ریستوران میں اصل پستول اوررائفل کے بجائے ان سے ملتی جلتی لیزرگن دی جاتی ہیں جنہیں چلاتے وقت اس کا حقیقی احساس ہوتا ہے۔ اسی طرح ٹارگٹ بھی […]

نیویارک کا منفرد ریستوراں

نیویارک کا منفرد ریستوراں

لذیذ پکوان ریستورانوں اور ہوٹلوں کی ترقی کے ضامن ہوتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ لوگ شکم سیری کے لیے وہیں جانا پسند کرتے ہیں جہاں انھیں مزیدار ڈشیں کھانے کو ملیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریستورانوں میں ماہر باورچی یا شیف ملازم رکھے جاتے ہیں۔ مگر نیویارک میں ایک ریستوراں ایسا ہے جہاں باورچی خانے […]

میرے وطن تیری جنت

میرے وطن تیری جنت

تحریر : ممتاز ملک تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر 23 اپریل 2016 بروز ہفتہ لاہور ریسٹورنٹ میں تحریک انصاف کشمیر ونگ کی کوآرڈینیٹر محترمہ شہلا رضوی صاحبہ اور جنرل سیکٹری عمران چوہدری صاحب نے ان کے صدر جناب زاہد ہاشمی صاحب کی فرانس میں غیر موجودگی میں انکی ہدایت پر ایک […]

ڈاکٹر محمود احمد باجوہ کا مقامی ریستوران میں محفل فکرو فن کا انعقاد

ڈاکٹر محمود احمد باجوہ کا مقامی ریستوران میں محفل فکرو فن کا انعقاد

ریاض (جاوید اختر جاوید) فکر کو اڑان اور فن کو دوام دینے کیلئے حلقہ فکرو فن شعری، ادبی اور تنقیدی نشستیں منعقد کرتا رہتا ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز بزم تکبیر کے چیئرمین ڈاکٹر محمود احمد باجوہ نے مقامی ریستوران میں ایک محفل فکرو فن منعقد کی۔ حمد و ثنا کے بعد ڈاکٹر باجوہ […]

بارسلونا : بار کے سامنے میزیں لگانے کا نیا قانون

بارسلونا : بار کے سامنے میزیں لگانے کا نیا قانون

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) بلدیہ بارسلونا نے باروں اور ریسٹورنٹس کے تیراسا سے متعلق قانون میں تبدیلی کے بعد 1470 ریسٹورنٹس کو میزوں کی تعداد کم کرنے یا تیراسا کو مکمل طور سے ختم کرنے کے نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ نئے قانون کے مطابق 2016 سے صرف اتنی جگہ پر میز لگ سکیں گے۔ […]