فوڈ اتھارٹی کے مختلف ریسٹورنٹس پر چھاپے اور جرمانہ
ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی رافیعہ حیدر کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مختلف ریسٹورنٹس پر چھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔ آرکیڈین کیفے ایم ایم عالم روڈ، ونگز ریسٹورنٹ، ہارڈیز، کون ہیڈ، بگ میوز اور پلیٹر جنکشن کو ناقص صفائی، غیرمعیاری اجزاء اورزائد المیعاد تیل کے استعمال پر ایک ،ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسی طرح […]