counter easy hit

resumed

پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ، فضائی آپریشن بحال

پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ، فضائی آپریشن بحال

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے […]

دبئی ،یکم جولائی سے فلائٹس معمول کے مطابق چلیں گی، قونصلر جنرل کی تصدیق

دبئی ،یکم جولائی سے فلائٹس معمول کے مطابق چلیں گی، قونصلر جنرل کی تصدیق

اسلام آباد(یس اردو نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کے بعد یکم جولائی 2020ءسے دبئی سے پاکستان کے درمیان معمول کے مطابق فلائٹس کھل جائیں گی۔جبکہ ایئربلیو اور دیگر ایئرلائنز کو بھی اپنی فلائٹس شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سفارتخانہ پاکستان دبئی نے امارات سے تارکین وطن کی […]

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن دو گھنٹے بعد بحال

لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن دو گھنٹے بعد بحال

لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کےباعث فلائٹ آپریشن دو گھنٹے معطل رہنے کےبعد صبح سات بجے بحال ہوگیا اورملکی اورغیر ملکی پروازوں کی آمد ورفت شروع ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث صبح پانچ بجے فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا تھا اور لاہورسے جانیوالی 11 پروازیں منسوخ کردی گئی تھیں۔ […]

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کے طیاروں نے تین ہفتوں میں پہلی بار حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ مشرقی علاقوں میں بمباری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق اس بمباری میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح […]