چار پرندے جو ذبح ہو کر دوبارہ زندہ ہو گئے!!
حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے ایک مرتبہ خداوند قدوس کے دربار میں یہ عرض کیا کہ۔۔ یا اللہ تو مجھے دکھا دے کہ تو مردوں کو کس طرح زندہ فرمائے گا؟ تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ۔۔۔ اے ابراہیم! کیا اس پر تمہارا ایمان نہیں ہے۔۔ تو آپ نے عرض کیا کہ کیوں […]