counter easy hit

retired

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی: شارع فیصل پر فائرنگ، بحریہ کا ریٹائرڈ افسر زخمی

کراچی میں شارع فیصل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بحریہ کے سینئرریٹائرڈ افسر کو زخمی کردیا۔ ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد کے مطابق فائرنگ کے واقعےمیں نیوی کےریٹائرڈکیپٹن اکمل کیانی زخمی ہوگئے۔ڈاکٹرفہدکا کہنا تھا کہ واقعہ ابتدائی طور پر اسٹریٹ کرائم لگتا ہے، موقع سےنائن ایم ایم کے2خول ملے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ واقعے […]

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے

کراچی (یس اردو نیوز )ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہاہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور ان کی پاکستان کیلئے بے شمار خدمات کے باعث انہیں 11نومبر 2016کو گورنر سندھ تعینات کیا گیالیکن عہدے کا […]

سابق عالمی نمبرایک ایوانووچ ٹینس سے کنارہ کش

سابق عالمی نمبرایک ایوانووچ ٹینس سے کنارہ کش

سابق عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار آنا ایوانووچ نے مسلسل انجریز کے باعث ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سربیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ ایوانووچ نے کہا کہ ‘گزشتہ چند برسوں سے انجری کے باعث مشکلات کا سامنا کررہی ہوں اور واپسی کے لیے ہمیشہ لڑنا پڑتا تھا جبکہ کورٹ کے اندر اور کورٹ باہر بھی […]

سبکدو ش آرمی چیف نے نیا عہدہ قبول کرلیا، اہم دوست ملکوں میں جشن

سبکدو ش آرمی چیف نے نیا عہدہ قبول کرلیا، اہم دوست ملکوں میں جشن

اسلام آباد(یس اردو ڈیسک) پا ک آرمی سے ریٹائرڈ ہونیوالے جنرل راحیل شریف نے دہشتگردی کیخلاف فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے ۔ جبکہ ایران نے بھی یمن کی صورتحال پر پاکستان کی ثالثی اور جنرل راحیل شریف کے مصالحتی کردار کوقبول کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ […]

سرکاری گاڑیاں استعمال کرنیوالے ریٹائرڈافسران کی فہرست بنانے کا حکم

سرکاری گاڑیاں استعمال کرنیوالے ریٹائرڈافسران کی فہرست بنانے کا حکم

کراچی: مشیر قانون اور انسداد بدعنوانی نے سرکاری گاڑیاں اور گھر استعمال کرنے والے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی فہرستیں بنانے کا حکم دیا ہے، اجلاس میں چیئرمین انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن سندھ غلام قادر تھیبو، ڈائریکٹر عثمان غنی صدیقی، ڈائریکٹر رحیم بخش میتلو اور محکمے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹرز نے شرکت کی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی […]

متنازع خبر، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی پر پی ٹی آئی کو تحفظات

متنازع خبر، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی پر پی ٹی آئی کو تحفظات

تحریک انصاف نے متنازع خبر کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریٹائرڈ جج کو کمیٹی کا سربراہ کیسے مقرر کرسکتے ہیں، انکوائری کے لیے جج کا تقرر چیف جسٹس سپریم کورٹ کریں۔ پاناما کیس تحقیقات روکنے کے خلاف […]

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

قطر/پٹنہ اگست: ”مکان” اور ”پلیتہ” جیسے شہرہ آفاق ناول کے خالق ، معروف فکشن رائٹر پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین بزم غزل احمد اشفاق(بزم اردو قطر)، ڈاکٹر منصور خوشتر(مدیر سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز)، ایم آر چشتی(مظفرپور) اور کامران غنی صبا(معاون مدیر دربھنگہ ٹائمز) نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ احمد اشفاق […]

ریٹائرڈ جسٹس ناصرہ جاوید اقبال پی سی سی یوم آزادی پروگرام میں شرکت کریں گی

ریٹائرڈ جسٹس ناصرہ جاوید اقبال پی سی سی یوم آزادی پروگرام میں شرکت کریں گی

ویانا (نمائندہ خصوصی) ویانا پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی سالانہ کرکٹ میلہ ویانا کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال مرحوم کی بہو ریٹائرڈ جسٹس ناصرہ جاوید اقبال 21 واں پی سی سی […]

بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ عالمی کرکٹ سے ریٹائر

بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ عالمی کرکٹ سے ریٹائر

ممبئی: بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، اس موقع پر انھوں نے اپنے سپورٹرز ، بھارتی بورڈ اور دیگر کرکٹ ایسو سی ایشنز کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ، اپنے ٹوئیٹ میں بھارتی […]

چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں

چیف جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ گیارہ دن عہدے پر رہنے کے بعد کل ریٹائر ہو رہے ہیں

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک ایک سال ایک ماہ اور گیارہ دن چیف جسٹس رہنے کے بعد 16 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دور ماضی کی نسبت شہ سرخیوں کی زینت تو نہ بنا لیکن ملکی تاریخ کے اہم ترین فیصلے ضرور ہوئے۔ […]

این ایل سی اسکینڈل: 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر

این ایل سی اسکینڈل: 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو سزا سنا دی گئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی اسکینڈل) میں کرپشن کے الزام ثابت ہونے پر 2 ریٹائرڈ فوجی افسران کو سزا سنا دی گئی جس کے تحت ایک میجر جنرل (ر) کو ملازمت سے برطرف کرکے ان سے تمام اعزازات اور مراعات واپس لے لی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ آئی […]

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجہہ الدین کی سربراہی میں پارٹی کا الیکشن ٹریبونل قائم کیا تھا جس کی سفارشات سامنے آنے کے بعد عمران خان نے اس ٹرییونل کو تحلیل کر دیا مگر جسٹس وجہہ الدین کی سربراہی میں […]

آفس سپرنٹنڈنٹ محمد مجید اللہ ملازمت سے سبکدوش ہو گے

آفس سپرنٹنڈنٹ محمد مجید اللہ ملازمت سے سبکدوش ہو گے

ناندیڑ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) مدینة العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کے آفس سپرنٹنڈنٹ (OS) جناب محمد مجید اللہ صاحب وظیفہ پر 30 جون کو ملازمت سے سبکدوش ہو گے۔ انھوں نے مدرسہ میں 35 سال 9 مہینے 16 دن اپنی دفتری خدمات کو بہ حسن و خوبی انجام دیا۔دریں اثناء آپ کی شخصیت کا مدرسہ […]

کریگ کیزویٹر کائونٹی اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کریگ کیزویٹر کائونٹی اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

لندن : انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین کریگ کیزویٹر ناک اور آنکھ کی انجری کے باعث کاؤنٹی اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کریک کیزویٹر پچھلے سال جولائی میں ایک کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران بال لگنے کے باعث اپنا ناک اور آنکھ زخمی کروا بیٹھے تھے۔ پلیئر […]

کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹر جبری ریٹائر کر دیا گیا

کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹر جبری ریٹائر کر دیا گیا

لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن پنجاب میں عرصہ دراز سے تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد اسلم کو جبری ریٹائر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رانا محمد اسلم کے خلاف سابق ایم این اے شہناز شیخ کی صاحبزادی کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے ٹمپرنگ کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی […]

ریٹائرڈ شعیب اختر ہم وطنوں پر ہی باؤنسرز کرنے لگے

ریٹائرڈ شعیب اختر ہم وطنوں پر ہی باؤنسرز کرنے لگے

لاہور : شعیب اختر ریٹائرمنٹ کے بعد ہم وطنوں پر ہی باؤنسرز کرنے لگے، انھوں نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ پر الزامات کی بارش کردی،سابق پیسر کاکہنا ہے کہ ماضی میں ہمارے میچز کے نتائج ڈریسنگ روم میں ہی طے کرلیے جاتے تھے،کپتان کرکٹ کا شعور ہی نہیں رکھتے تھے۔ ایک انٹرویو میں شعیب […]

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔ Post Views […]