counter easy hit

revealed

فاٹا میں ہزار سے زائد تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

فاٹا میں ہزار سے زائد تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف

وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں ایک ہزار سے زیادہ تعلیمی ادارے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق پرائمری میں داخلہ لینے والے طلباء میں سے محض1 اعشاریہ 3 فیصدگریجویشن تک پہنچ پاتے ہیں جبکہ فاٹا میں خواتین کی شرح خواندگی محض 3 فیصد ہے۔ فاٹا سیکرٹریٹ کی حالیہ رپورٹ […]

جولین اسانج کیجانب سے ہیلری کیخلاف جلد نئے انکشاف کا اعلان

جولین اسانج کیجانب سے ہیلری کیخلاف جلد نئے انکشاف کا اعلان

صدارتی انتخابات سے چند روز قبل ہیلری کلنٹن کے خلاف نیا انکشاف ہونے جارہا ہے۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے ایک روسی صحافی کو انٹرویو میں بتایا کہ ہیلری کلنٹن کی داعش سے تعلق ای میل جلد ریلیز کی جائےگی۔ مزید یہ کہ سعودی حکومت داعش اور کلنٹن فاؤنڈیشن دونوں کو فنڈنگ کرتی […]

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

عدالت نے نیب سے تقرریوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی اسلام آباد:قومی احتساب بیورو میں کورٹ مارشل افسر کے بطور ڈی جی تعیناتی کے انکشاف پر سپریم کورٹ نے نیب تقرریوں سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

روس کا ڈونلڈ ٹرمپ سے خفیہ تعلقات کا انکشاف

روس کا ڈونلڈ ٹرمپ سے خفیہ تعلقات کا انکشاف

واشنگٹن:روس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس امور کے ماہر مغربی جاسوس نے امریکن خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کو خبردار کیا ہے کہ ماسکو امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے گزشتہ کئی سالوں سے تعلقات میں ہے اور ان سے ساز باز کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے […]

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف

سرل المیڈا سے پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف

صحافی سرل المیڈا کا رانا ثناء اللہ، اعزاز چودھری اور آئی جی پنجاب سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، انکوائری میں تینوں کی طلبی کا امکان ہے۔ اسلام آباد:  خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا سے سیکرٹری خارجہ اور پنجاب حکومت کی کئی اہم شخصیات کے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی ان تمام شخصیات […]

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

کویت میں ایک خاتون، طوطے کے کہنے پر اپنے شوہر اور ملازمہ کے درمیان تعلقات کی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئی۔ لیکن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ کویت کے قوانین میں افیئرز کی کوئی گنجائش نہیں۔ طوطے کی مخبری پر بیوی نے شوہر کے خلاف رپورٹ دراج کرانا چاہی مگر پولیس […]

پیپلزپارٹی کی ریلی میں چوری کی بجلی استعمال ہونے کا انکشاف

پیپلزپارٹی کی ریلی میں چوری کی بجلی استعمال ہونے کا انکشاف

کراچی: پیپلزپارٹی کی ریلی میں استقبال کے لیے لگائے گئے کیمپوں میں کنڈے لگا کر بجلی چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ بلاول ہاؤس چورنگی کے اطراف سرگرم جیب کترے ریلی کے شرکاء سمیت کئی صحافیوں کے موبائل فونز  اور نقدی لے اڑے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے آج سانحہ کارساز کے شہدا کو […]

بجلی چوری سے قومی خزانے کو 33 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کا انکشاف

بجلی چوری سے قومی خزانے کو 33 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل کا انکشاف

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بجلی چوری کے خاتمے کے حکومتی دعوؤںکی قلعی کھول دی، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی کیوجہ سے بجلی چوری سے قومی خزانے کو33 ارب روپے سے زائدکا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال2014-15کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں […]

اسلامی ممالک میں دبنگ ترین صدر معمر قذافی کی وفات کے بعد ان کے بارے تہلکہ خیز انکشاف ۔۔! سابق وزیر کی ڈائری میں کیا لکھا تھا ؟

              اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق صدر معمر قدافی نے فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو 2007 کی انتخابی مہم کے لیے مالی امداد فراہم کی تھی جس کا تحریر ثبوت مل گیا ہے۔ میڈیا پارٹ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لیبیا کے یہ انکشاف سابق […]

عمراکمل کوکارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا،انضمام الحق نے شاہد آفریدی ،احمدشہزاد،عمادبٹ کوٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

عمراکمل کوکارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا،انضمام الحق نے شاہد آفریدی ،احمدشہزاد،عمادبٹ کوٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور(یس نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بلے باز عمر اکمل کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو وضاحت پیش کر دی […]

معصوم بچوں کو کوئی تو بچائے

معصوم بچوں کو کوئی تو بچائے

تحریر : محمد نواز بشیر آج سے سترہ سال قبل دسمبر 1999 کی بات ہے کہ پاکستان بھر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب لوگوں کے سامنے 100 بچوں کے بہیمانہ اغوا، قتل اور ان کے ٹکڑے کر کے تیزاب میں جلا دینے کا لرزہ خیز سکینڈل منظر عام پر آیا ہر اس گھرانے […]

ایم کیو ایم کے را سے تعلق کا آخری ثبوت بھی مل گیا

ایم کیو ایم کے را سے تعلق کا آخری ثبوت بھی مل گیا

تحریر : میر افسر امان اب ایم کیو ایم فاشسٹ تنظیم کے را سے تعلق کاا خری ثبوت بھی مل گیا ہے۔پاکستان میں تعینات رہنے والے ایک اہم سابق برطانوی سفارت کار شہر یار خان نیازی جو برطانیہ کے سابق ڈپٹی ہیڈآف مشن تھے ،نے انکشاف کیا ہے کہ الطاف حسین نے بھارتی خفیہ ایجنسی […]

نادرا کے باجوڑ سینٹر میں 8 سال سے افغان باشندے کا بطور ایگزیکٹو کام کرنے کا انکشاف

نادرا کے باجوڑ سینٹر میں 8 سال سے افغان باشندے کا بطور ایگزیکٹو کام کرنے کا انکشاف

کراچی : نادرا کے رجسٹریشین سینٹر باجوڑ میں گزشتہ 8 برس سے ایک افغان باشندے کا ایگزیکٹو لیول پر تعیناتی کے انکشاف نے حکام کی نیندیں اڑا دیں۔ نادرا کی ویجیلنس ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ گزشتہ 8 سال سے باجوڑ رجسٹریشن سینٹر میں افغان باشندہ روح اللہ بطور جونئیر ایگزیکٹو […]

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

فیصل آباد : پنجاب سے گرفتار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی لشکر جھنگوی پنجاب کے نائب امیر ندیم عباس عرف ندیم انقلابی نے کی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہروں اٹک اور فیصل آباد سے گرفتار […]

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد : حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاوٴنٹ دے دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔ اندھیر نگری چوپٹ […]

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور: دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پشاور : پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج دو مریضوں میں مبینہ کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ مبینہ کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں میں 29 سالہ محمد ماجد اور چالیس سالہ عبدالصبور شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا اور خون […]

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]

سانحہ شکار کے ماسٹر مائنڈ کی کافی حد تک شناخت کر لی، چودھری نثار

سانحہ شکار کے ماسٹر مائنڈ کی کافی حد تک شناخت کر لی، چودھری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ شکار کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، تشہیر نہیں کرنا چاہتے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، قوم سانحہ پشاور کو نہیں بھول سکتی۔ قومی اسمبلی میں چودھری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ شکار […]

ہوئے تم دوست جس کے

ہوئے تم دوست جس کے

تحریر:پروفیسر رفعت مظہر۔ بارک اوباما نے جب پہلی بار امریکہ کے صدارتی انتخاب میں حصّہ لیا تو مسلمان بہت خوش تھے کیونکہ اوباما کے نام کے ساتھ حسین کا ”لاحقہ”بھی لگا ہواتھا اور دنیابھر کے مسلمان یہی سمجھتے تھے کہ بارک حسین ”اندر کھاتے”مسلمان ہی ہیں۔اسی لیے مسلمانوں نے”چوری چوری” اُن کی کامیابی کی دعائیں […]

کراچی منگھو پیر کے 2 قبرستان سے9 بچوں کی لاشیں نکالنے کا انکشاف

کراچی منگھو پیر کے 2 قبرستان سے9 بچوں کی لاشیں نکالنے کا انکشاف

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر کے 2 قبرستانوں سے 9 بچوں کی لاشیں نکالے جانے کا انکشاف ہوا ہے، لاشیں نکال کرکفن کو قبر کے قریب ہی پھینک دیا گیا، واقعے کی، تحقیقات جاری ہیں۔خطرہ صرف اسکولوں یا گلی محلوں تک محدود نہیں، بچے اب قبروں میں بھی محفوظ نہیں رہے، نشانہ ہیں […]

1 11 12 13