counter easy hit

revenge

وزیر داخلہ احسن اقبال اور چوہدری نثار علی میں ٹھن گئی، ای سی ایل میں سے اب انتقام کی بو نہیں آئیگی

وزیر داخلہ احسن اقبال اور چوہدری نثار علی میں ٹھن گئی، ای سی ایل میں سے اب انتقام کی بو نہیں آئیگی

  اسلام آباد( اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے چوہدری نثار کے دور میں فیصلے کہیں اور ہوتے ہوں گے۔ایگزٹ کنٹرول لسٹ کے معاملے پر سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور موجودہ وزیرداخلہ احسن اقبال میں ٹھن گئی ہے۔ہفتے کو ایک انٹرویو اور صحافیوں سے گفتگو میں وزیرداخلہ احسن اقبال نے […]

پاناما،جسٹس نجفی رپورٹ قدرت کا انتقام ہیں،طاہرالقادری

پاناما،جسٹس نجفی رپورٹ قدرت کا انتقام ہیں،طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کہتے ہیں کہ پاناما اور جسٹس نجفی کی رپورٹ قدرت کےانتقام کا حصہ ہیں۔علامہ طاہرالقادری نے لاہورمیں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمیں کوئی گریٹر پلان بنتا نظر نہیں آ رہا، یہ قدرت کا آپ سے انتقام ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کئی سال سے […]

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن سدھارنے کا پلان تیار

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن سدھارنے کا پلان تیار

لاہور:  محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن سدھارنے کا پلان تیار ہوگیا جب کہ انگلینڈ میں بائیومکینک ایکسپرٹ پال ہورین اور بولنگ کوچ کارل کرو کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ کیریئر میں 3بار پابندی کا شکار ہونے والے محمد حفیظ ایک بار پھر بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلیے تیار ہیں، آل راؤنڈر آئندہ ہفتے کے وسط میں […]

ماہرہ خان ’ورنہ‘ میں بدلہ لینے کو تیار

ماہرہ خان ’ورنہ‘ میں بدلہ لینے کو تیار

پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی جلد ریلیز ہونے والی فلم ’ورنہ‘ ایک سنجیدہ موضوع پر مبنی فلم ہے جس کا پہلا ٹیزر آج ریلیز کردیا گیا۔ اس ٹیزر میں فلم کی مرکزی اداکارہ ماہرہ خان ایک ایسے روپ میں نظر آئیں جس میں اس سے قبل انہیں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ ماہرہ خان نے […]

سیاسی انتقام کے لیے مجھ پر جهوٹے مقدمات بنائے گئے، آصف زرداری

سیاسی انتقام کے لیے مجھ پر جهوٹے مقدمات بنائے گئے، آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مقدمات جھوٹے اور سیاسی انتقام کے لیے بنائے گئے لیکن پهر بهی مقدمات سامنا کیا۔ لاہور میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے ارباب عالمگیر اور عاصمہ ارباب عالمگیر نے ملاقات کی جس میں رہنماؤں نے آصف زرداری کو نیب کے […]

ڈاکٹر عاصم کی رہائی سے انتقام کی سیاست کو شکست ہو گئی: آصف علی زرداری

ڈاکٹر عاصم کی رہائی سے انتقام کی سیاست کو شکست ہو گئی: آصف علی زرداری

انیس ماہ تک تخت رائیونڈ کے قیدی رہنے والے ڈاکٹر عاصم حسین نے انتہائی بہادری سے قید کاٹی ، ڈاکٹر عاصم حسین نے تخت رائے ونڈ کی قید ذہنی و جسمانی صعوبتیں برداشت کیں:بلاول بھٹو اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت […]

بدلے و انتقام پر مبنی فلم ’’جان وِک:چیپٹر2 ‘

بدلے و انتقام پر مبنی فلم ’’جان وِک:چیپٹر2 ‘

ایکشن ہیرو کیانو رِیو کی بدلے اورانتقام پر مبنی نئی ایکشن تھرلر فلم’’جان وِک:چیپٹر2 ‘‘کانیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے پروفیشن سے علیحدگی اختیار […]

امت کے فرعون

امت کے فرعون

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی کا صحن سید الانبیاء کے جا نثاروں پروانوں سے بھرا ہوا تھا پروانوں کی درود و سلام کی صدا ئوں سے مسجد نبوی ۖ گو نج رہی تھی پروانے اپنی اپنی عقیدتوں کا اظہا ر اپنے اپنے طریقے سے کر رہے تھے ہر روز جا نثاروں کے […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھ سے دس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھ سے دس

تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 6۔۔۔۔فرمائش۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم :آیئے آیئے مولانا صاحب میں آپکو یاد کررہا تھا مولانا: کیا ہماری کوئی نئی فرما ئش پوری کرنے کا ارادا ہے وزیر اعظم : آپکو صرف اپنی فرما ئش کی فکر ہے نیب جو میرئےخلاف کیس کھول رہی ہے اسکا کچھ سوچیں مولانا: […]

ناکام لیگ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی سے انتقام لیا گیا۔ ارشاد کمبوہ

ناکام لیگ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی سے انتقام لیا گیا۔ ارشاد کمبوہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی پی پی فرانس ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے کہا ہے کہ ناکام لیگ کے ہر دور میں پیپلزپارٹی سے انتقام لیا گیا ۔شریربرادران نے پیپلزپارٹی کے حامی مزدوروں اورکسانوں کے چولہے بجھادیے مگرپھربھی ان کے انتقام کی آگ سردنہیں ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے پاس […]

عالمی یومِ جمہوریت

عالمی یومِ جمہوریت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بی بی جمہوریت کاعالمی دِن خاموشی کی ”بُکل مارے”آیا اور گزربھی گیا۔چونکہ ہم اورہمارے حکمران”انتہائی” جمہوریت پسندہیں اِس لیے جہاںہمارے ”کھُنّے سِکنے” کاڈر ہوتاہے وہاںہم جمہوریت کی زُلفِ گرہ گیرکے اسیرہو کرجمہوریت ،جمہوریت چلانے لگتے ہیں۔ہمارے حکمرانوں کو بھی تحریکِ انصاف کے 126 روزہ دھرنوںمیں جمہوریت کی یادنے بہت ستایااور […]

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام سے نہیں بلکہ عدل اور انصاف سے کریں اور کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے جب کہ ملک میں انتقام کی سیاست کی روش ختم کی جائے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے […]

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے: شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا کہ انتقامی کارروائیوں سے پیپلز پارٹی کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی سزا دی جا رہی ہے۔ دہشتگردی کا الزام لگایا گیا تو جنگ ہو گی۔ قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ مفاہمت […]

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

پاکستان اس نظام سے نہیں بدلہ

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی یہ بات آجکل ہر زبان پر ہے گویا ہر شخص یا تو مایوس ہے یا سسٹم کی تبدیلی کے لیئے آرزو مند۔اس سسٹم نے لوگوں کو دکھ اور پاکستان کو تنزلی کے سوا کچھ نہیں دیا یہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ ہماری تمام سیاسی لیڈر شپ جو اس وقت […]

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی میں بحث کراتا: ایاز صادق

لاہور : سمن آباد میں ٹیوب ویل کے افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے جے یو آئی اور ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لے لی جائے ۔ عمران خان سے بدلہ لینا ہوتا تو اسمبلی […]

حکومت کی ذمہ داری

حکومت کی ذمہ داری

تحریر : روہیل اکبر شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور انہیں زندہ رہنے کے لیے سہولیات فراہم کرنا حکومت وقت کا کام ہوتا ہے مگر یہاں الٹ کام چل پڑا ہے عوام حکومت کو اپنے ٹیکسوں سے زندہ رکھ رہی ہے جبکہ حکومت اور حکومتی ادارے عوام کو خطرناک تباہی کی طرف دھکیل […]

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

پاکستان نے آئرلینڈ سے ورلڈ کپ 2007ء کی شکست کا بدلہ چکا دیا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے آٹھ سال پہلے ملنے والی شکست کا داغ دھو ڈالا۔ گرین شرٹس نے پرانی حریف ٹیم کا مطلوبہ ہدف 46 اعشاریہ ایک اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے اوپننگ میں شاندار بیٹنگ […]