counter easy hit

revised

سفری حفاظت سے متعلق قوانین اور قواعد کو بہتر بنایا جائے، پی ڈبلیوڈ ی کی انتہائی غیر تسلی بخش کارکردگی پر سرزنش، مجلس قائمہ برائے مواصلات

سفری حفاظت سے متعلق قوانین اور قواعد کو بہتر بنایا جائے، پی ڈبلیوڈ ی کی انتہائی غیر تسلی بخش کارکردگی پر سرزنش، مجلس قائمہ برائے مواصلات

  مجلس قائمہ نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی غیر معیاری کارکردگی کا نوٹس لے لیا۔ این ٹی آر سی نے گذشتہ سال 5 ملین  روپے تحقیق پر خرچ کیے۔ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سفری حفاظت سے متعلق قوانین اور قواعد کو بہتر بنایا جائے۔ یہ ہدایات قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے مواصلات نے آج […]

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کا معاملہ، نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری، جسٹس اعجاز افضل خان نے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ لکھا۔ نظرثانی درخواستوں پر سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظر ثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد […]

بھارت کا پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ

بھارت کا پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان سے کلبھوشن کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی کمشنرسہیل محمود اور وزیر خارجہ کی پاک بھارت دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی […]

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

شریف خاندان کی پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ شریف خاندان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان […]

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائرکردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی نظر ثانی درخواست 9 صفحات پر مشتمل ہے، درخواست وفاقی وزیر کے وکیل شاہد حامد اور  ڈاکٹر طارق حسن نے دائر کی۔ وفاقی […]