counter easy hit

revolt

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی۔۔۔‘‘ کشمیریوں نے بغاوت کر دی، مقبوضہ وادی میدان جنگ بن گئی، شہادتوں کی اطلاعات

سرینگر (نیوز ڈیسک ) ہم لے کر رہیں گے آزادی، کشمیریوں نے بھرپور بغاوت کردی، کشمیری عوام سخت کرفیو کے باجود سڑکوں پر نکل آئے، مقبوضہ کشمیر میدان جنگ بن گیا، شہادتوں کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق سخت ملٹری کرفیو کے باوجود کشمیری عوام نے بھارت کیخلاف بغاوت کردی ہے اور کشمیریوں کی بڑی تعداد […]

حمزہ شہباز پھٹ پڑے ، اپنی ہی کزن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کر دیا

حمزہ شہباز پھٹ پڑے ، اپنی ہی کزن کے خلاف علم ِ بغاوت بلند کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک دوسری کی طرف دیکھتے ہی نہیں۔حمزہ شہباز نے یہ بھی کہا کہ آج میں مریم نواز کی وجہ سے جیل میں ہوں۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز نے اپنے قریبی دو دوستوں سے […]

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان پیا گھر سدھار گئیں

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کپتان کی مہندی کی تقریب گزشتہ روز لاہور میں منعقد کی گئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور انکے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔اطلاعات کے مطابق بسمہ معروف آج شب انجینئر ابرار کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بسمہ […]

بھارتی سپریم کورٹ کے ججوں نے چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کر دی

بھارتی سپریم کورٹ کے ججوں نے چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کر دی

نئی دہلی: بھارت میں سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججوں نے چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 4 سینئیر ججوں جسٹس چیلامیشور، جسٹس گوگوئی، جسٹس مدان لوکور اور جسٹس کریان جوزف نے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف پریس کانفرنس کرڈالی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]

ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب

ایران میں بغاوت کچل دی گئی ہے، سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایران میں ثقافتی، معاشی اور سکیورٹی خدشات پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن اب اس بغاوت کو کچل دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے ملک بھر […]