counter easy hit

révolution

ارشاد احمد حقانی

ارشاد احمد حقانی

تحریر : اختر سردار چودھری مشہور صحافی کالم نویس ارشاد احمد حقانی 6 ستمبر 1928ء کو بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں پیدا ہوئے ۔تعلیم حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں اسلامی انقلاب لانے کے لیے وہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہوگئے ۔جماعت اسلامی کے جریدے تسنیم میں کام کرنے لگے ۔پھر ۔ 1956ء […]

نیکی اور بدی

نیکی اور بدی

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم فرماتے ہیں جو شخص (وہاں) ایک نیکی لے کر آئے گا تو اس کے لیے دس گنا (ثواب) ہوگا۔ اور جو شخص ایک برائی لے کر آئے گا تو اسے بس اس کے برابر ہی سزا دی جائے گی۔ اور ان پر ظلم نہیں […]

نئے سال میں عوام اپنا احتساب کریں تو انقلاب یقینی ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس

نئے سال میں عوام اپنا احتساب کریں تو انقلاب یقینی ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے چودھری ندیم افضل ڈھیروگھنہ (صدر یوتھ ونگ فرانس ) ودیگر نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مظلوم عوام و طبقات اگر شخصیت پرستی ‘ جانبداری اور خوف سے نجات حاصل کر کے ظالموں ‘ لٹیروں ‘ مفاد پرستوں ‘ […]

سرکار کی آمد مرحبا

سرکار کی آمد مرحبا

تحریر : ایم اے تبسم آج سرور کونین حضرت محمد مصطفی ۖکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے عالم اسلام میں جشن عیدمیلاد النبی منایا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖکی پیروی کو اپنی محبت کی نشانی قرار دیا ہے۔ قرآن میں کہا گیا ہے۔ ” اے پیغمبر! کہہ دو ! اگر تمہیں […]

شاہ عبداللطیف بھٹائی اور مودت فی القربی

شاہ عبداللطیف بھٹائی اور مودت فی القربی

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے نزدیک تصوف، ترک ِدنیا یا چاردیواری میں محدود ہونانہیں بلکہ آپ نے روح ِتصوف سے انقلاب کا کام لیااور اپنے افکارواشعار سے عوام کو آگاہ کیا کہ حقیقی زندگی ادنیٰ مادی خواہشات کا نام نہیںبلکہ اعلیٰ وارفع نصب العین کے حصول سے عبارت ہے […]

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]

انقلاب کا پیش خیمہ

انقلاب کا پیش خیمہ

تحریر : طارق حسین بٹ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھے پی پی پی کے جنرل سیکرٹری سردارلطیف کھوسہ سے ابو ظبی ائر پورٹ پر انقلاب کے موضوع پر طویل گفتگو یار آ رہی ہے ۔سردار لطیف کھوسہ ایک علم دوست شخصیت ہیں اور علم سے ان کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی بات […]

ووٹ سے تبدیلی نہ آئے تو مارشل لاء یا خونی انقلاب کا راستہ رہ جاتا ہے، عمران خان

ووٹ سے تبدیلی نہ آئے تو مارشل لاء یا خونی انقلاب کا راستہ رہ جاتا ہے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ووٹ سے تبدیلی نہ آئے تو پھر مارشل لاء یا خوبی انقلاب کا راستہ ہی باقی رہ جاتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013 کے انتخابات میں منظم دھاندلی کی […]

انقلاب کی باتیں کرنے والے اسکا معنی بھی نہیں جانتے: الطاف حسین

انقلاب کی باتیں کرنے والے اسکا معنی بھی نہیں جانتے: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ انقلاب انقلاب کی باتیں کرنے والوں نے ایک تھپڑ تک نہیں کھایا اور ملک میں فرانس جیسا انقلاب لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ ان کے خلاف جہاں بھی مقدمہ دائر ہوا وہ اسکا سامنا کریں گے۔ ان […]

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہی انقلاب ہے، عمران خان

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہی انقلاب ہے، عمران خان

اسلام آباد / چشمہ : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نادرا چیئرمین کی جانب سے این اے122کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کی کارروائی میں شرکت کے بجائے دو ہفتوں کے لئے بیرون ملک روانگی پر انتہائی تشویش کا اظہارکیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ان کاکہنا تھاکہ چیئرمین […]

انقلاب، قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

انقلاب، قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

Revolution, captures group Pakistani politician, Ghulam Murtaza Bajwa, philosophy, USA تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ سے پتہ چلتاہے کہ آزاد خیالی اس سیاسی فلسفے کا نام ہے جو شخصی آزادی، جمہوری نظام حکومت، اور آزادی تجارت، کا پرچار کرے۔ آزادی خیالی کی تحریک اٹھارویں اور 19 ویں صدی کی پیداوار ہے۔ جبکہ درمیانے طبقے کے […]

جاگتی آنکھوں میں خواب

جاگتی آنکھوں میں خواب

تحریر : ایم سرور صدیقی آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہاہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہورہاہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]

باتیں اور حکائتیں

باتیں اور حکائتیں

تحریر: ایم سرور صدیق امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار رونا شروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]

فلم انڈسٹری میں دوبارہ انقلاب کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا: صائمہ نور

فلم انڈسٹری میں دوبارہ انقلاب کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا: صائمہ نور

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ فلم اردو ہو یا پنجابی اس کا معیار بہترین ہونا چاہیے،اگر انڈسٹری میں دوبارہ انقلاب برپا کرنا ہے تو اسکے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ جب فلمیں بنیں گی تو اس سے معیار بھی بہتر ہوگا اس لئے زیادہ سے زیادہ […]

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

تحریر: میر افسر امان سال ٢٠١٤ء بھی گزر گیا اور گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ہمارا پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہ بن سکا۔ پاکستان بننے کے بعد١٤ فروری ١٩٤٨ء کو قائد اعظم نے سبی دربار سے خطاب میں فرمایا تھا ” ہماری نجات کا واحد ذریعہ ان زرین اصولوں پر مشتمل ضابطہ […]

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا، الطاف حسین

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے کی حکمرانی کا انقلاب ضرور آئے گا۔ لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ قوم کے بہتر مستقبل کے لئے اپنی جانوں […]

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

سیاست، انقلاب، عوام اور قومی ترقی کا قابل عمل فارمولہ

تحریر : عمران چنگیزی ضیائی آمریت کے تحفظ و بقا کیلئے پھیلایا جانے والا تعصب و لسانیت کا زہر قوم کی رگوں میں اس قدر رچ بس چکا ہے کہ آج پاکستان کا کوئی بھی خطہ اور شاید کوئی بھی فرد اس سے محفوظ نہیں جبکہ انتظامی نظام کی خامیوں اور سیاستدانوں و حکمرانوں کی […]

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

لیں جی میرے منہ میں خاک” انقلاب رڑھ گیا ”

تحریر : انجم صحرائی پندرہ سے زائد لاشوں، سیکڑوں زخمیوں اور دو ماہ کے عظیم دھرنے کے باوجود بھکر کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں نے ووٹ ڈالتے وقت نہ تو کسی کا منہ دیکھا اور نہ ہی انقلاب کے نعروں اورنہ ہی ترانوں کی گر می کام آئی اور جیت گیا وہی سسٹم […]