By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 aimed, Freedom, pakistan, power, requires, reward, states, انعام, تقاضہ, جشن آزادی, ریاست, قدرت, مقصد, پاکستان کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ ہر ہر پاکستانی جشن آزادی پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منائے، اور یوم پاکستان پر قیام پاکستان کے مقصد اور حصول پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں کو ہر گز فراموش نہ کرے۔ 14 اگست 1947 ء کے دن اللہ رب العزت کے خاص […]
By Yes 2 Webmaster on August 8, 2015 anniversary, assembly, Community, end, Islam, Patna, reward, Shah Reza Hassan, stretchable, اختتام, اسلام, امت, ثواب, شاہ تقی حسن, عرس, مجلس, پزیر, پٹنہ تارکین وطن
پٹنہ (کامران غنی) خانقاہ بلخیہ فردوسیہ فتوحہ پٹنہ میں حضرت سید شاہ غلام شرف الدین بلخی عرف شاہ درگاہی رحمةاللہ اور حضرت سید شاہ تقی حسن بلخی کا عرس ١٩ شوال المکرم بروز بدھ حسب انجام پایا۔ بڑی تعداد میں مریدین ، متوسلین اور معززین نے شرکت کی اور ان کے مزارات پر نزرانہ عقیدت […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 aysl, Modern technology, punishment, reward, Saba, World, ثواب, جدید ٹیکنالوجی, دنیا, صباء عیشل, عذاب کالم
تحریر: صباء عیشل فیصل آباد دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی جدید ترین ٹیکنالوجی نے لوگوں کے لئے حتی المکان آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اب خواتین کو اپنی شاپنگ کرنی ہو, کراکری خریدنی ہو,گاڑیاں, اے سی اور دیگر الیکٹرونک اور روز مرہ کی تقریباً ہر شے صرف ایک کلک کی دوری پر میسر ہے یہاں […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Asad Mahmood, Birmingham, Holding, mehfil, reward, اسد محمود, انعقاد, ایصال ثواب, محفل تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین میں مرحوم نوجوان اسد محمود کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک کا انعقا د کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ، سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، علمی، ادبی، روحانی و دیگر مکاتب فکر نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے مرحوم کو زبردست […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 Allah, fasting, Haji Mohammad Javed Azimi, Netherlands, Poor, reward, Rmdan, اجر, اللہ, حاجی محمدجاوید عظیمی, روزہ, صیام, غریب, ہالینڈ تارکین وطن
ہالینڈ: روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمدجاوید عظیمی نے کہا کہ ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے۔ مگر اگر ہم افطاری پر ہونے والے اخراجات پر توجہ مرکوز کریں تو ایک افطاری پر کم از کم پانچ سو یورو […]
By Yes 2 Webmaster on July 10, 2015 Ashfaq Ahmad, dinner, father, fatiha, iftar, organized, reward, spirit, vienna, اشفاق احمد, افطاری, اہتمام, ثواب, روح, سسر, فاتحہ, ویانا, ڈنر تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے کارکن اور دیرینہ رفیق چوہدری اشفاق احمد عرف میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کا اہتمام منہاج سنٹر ویانا میں کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعدادمیں شرکت کی ۔افطاری سے قبل علامہ مدثر اعوان نے اجتمائی […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 Athens, break, Chaudhry Nadeem Riaz, father, Holding, off, people, reward, افطار, انعقاد, ایتھنز, ثواب, عوام, محفل, والد, چوھدری ندیم ریاض تارکین وطن
ایتھنز (قاری خالد محمود سے) 27 جون بروز ہفتہ کو نماز عصر سے نماز مغرب تک اسلامک فورم گریس کے مرکز مسلم مسجدآئیو انار گیرو میں چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصال ثواب کیلئے افطاری اور محفل کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان کمیونٹی کے سرکردہ لوگوں کے علاوہ عوام الناس کی کثیر تعداد […]
By F A Farooqi on June 26, 2015 Allah, blessing, Graet, Ramzan, reward, sins, اللہ تعالیٰ, بھوک پیاس, جنت, حدیث, حضرت جبرائیل امین ؑ, رضائے الٰہی, روزہ داروں, شیطان و نفس, فرشتے, کائنات, ’’لیلتہ القدر‘‘ کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے لیے یہ نہایت سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر ماہ رمضان کے یہ مبارک ایام نصیب فرمائے جن میں عبادات کا اجر ستر گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ ایام رفتہ رفتہ گزر رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی غفلت اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 7, 2015 anniversary, Dr. Irshad Ali Kamboh, father, gamers, mosque, pyyrfyt, reward, soul, ایصال ثواب کے, برسی, روح, محفل پیئرفیت, مسجد, والد, ڈاکٹر ارشادعلی کمبوہ تارکین وطن
پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدرڈاکٹر ارشادعلی کمبوہ کے والد حاجی محمدشفیع کمبوہ مرحوم جو ایک سال قبل وفات پا گئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم برسی کی محفل گزشتہ روز پیرس کے نواحی علاقہ پیئرفیت مسجد میں ہوئی۔ ختم برسی کی محفل سے ممتاز عالم دین […]
By Yes 1 Webmaster on March 18, 2015 Holding, mother, Munir Ahmad Mughal, Quran khawni, reward, انعقاد, ایصال ثواب, قرآن خوانی, منیر احمد مغل, والدہ تارکین وطن
ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کی والدہ محترمہ کا گذشتہ ماہ 19 فروری کو پاکستان میں قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کا انعقاد 22 مارچ بروز اتوار سپہر 15:15 بجے مسجد المدینہ 21 ڈسٹرکٹ میں کیا جائے […]