ہر گھر میں عمران خان کی درازی عمر اور صحت مندی کی دعائیں ۔۔۔۔۔ کپتان کے نئے پاکستان میں پہلی بار ایسا کام شروع کہ ریاست مدینہ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر آنے لگا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں موبائل ایپلی کیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران بتایا گیا یہ ایپلی کیشن ایک پورٹل کے […]