counter easy hit

richer

کرونا وائرس کی صورتحال کو کمزوری کے بجائے اپنی طاقت بنانے والے اٹھ کھڑے ہوئے مگرحکومت کا تذبذب سب سے بڑی رکاوٹ

کرونا وائرس کی صورتحال کو کمزوری کے بجائے اپنی طاقت بنانے والے اٹھ کھڑے ہوئے مگرحکومت کا تذبذب سب سے بڑی رکاوٹ

کورونا وائرس کی صورتحال اورلاک ڈائون نے بڑی بڑی صنعتوں اور کاروباری افراد کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبور کیا مگر دنیا میں چند افراد نے اپنی غیر معمولی ذہانت اور موقع کی مناسبت سے اقدامات کر کے اربوں روپے کمالیے ہیں ان افراد میں معروف ناموں کی دولت تو ریکارڈ پرآچکی ہے جن میں فوربس کے […]

عمران خان کی جان خطرے میں۔۔

عمران خان کی جان خطرے میں۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) عمران خان کی جان کو خطرہ ہے یہ کہنا ہمارا نہیں بلکہ ان خفیہ تنظیموں کا ہے جو پاکستان کی حفاظت کے لیے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ نیدرلینڈ اور دوسرے یورپی ممالک سے ایسے بہت سارے لوگ بھرتی کیے گئے ہیں جو عمران کے خلاف پروپیگنڈہچلانے کے لئے […]

امریکی صدر ٹرمپ سے بھی زیادہ دولتمند انکی صاحبزادی کے نرالے شوق۔۔

امریکی صدر ٹرمپ سے بھی زیادہ دولتمند انکی صاحبزادی کے نرالے شوق۔۔

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے داماد جیئرڈ کشنر کی دولت کا تخمینہ ایک ارب دس کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ ایوانکا ٹرمپ اور ان کے شوہر جیئرڈ کشنر رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے وابستہ نیو یارک کی دو معروف فیملیز سے تعلق رکھتے ہیں۔ صدارتیانتخاب میں ٹرمپ کی […]

حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کا نیا امیر کون ہوگا؟ اعلان ہو گیا

حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کا نیا امیر کون ہوگا؟ اعلان ہو گیا

رائیونڈ (ویب ڈیسک) حاجی عبدالوہاب کے انتقال کے بعد تبلیغی جماعت کے نئے امیر کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق مولانا نذرالرحمان کوتبلیغی جماعت پاکستان کا نیا امیر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حاجی عبدالوہاب کا شمار مسلم دنیا کی 500 سو با اثر شخصیات میں ہوتا تھا […]