By MH Kazmi on July 18, 2017 extremist, get, in, India, kashmir, letter, Nawaz, of, on, priest, rid, royal, Sharif, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: جامع مسجد نئی دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ خط کی شاہی مسجد فتح پوری کے […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Corrupt, get, imran, Khan, of, people, rid, soon, system, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوئٹہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھاکہ عوام کرپٹ نظام کے خلاف متحد ہو گئے جلد اس سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل کوئٹہ کے ایک مقامی ہوٹل میں میڈیا […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 garbage, get, impossible, karachi, make, of, rid, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
‘سو100‘ روز میں پورے شہر کو کچرے سے پاک کرنا ناممکن’ میئر کراچی وسیم اختر نے واضح کیا ہے کہ موجودہ وسائل میں کراچی کے 8 سالوں کے کچرے کو 100 روز میں صاف کرنا ممکن نہیں ہے۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘نیوز وائز’ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا ‘میں نے صرف […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 bills, Electricity, get, in, of, rid, Summer, tall اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
گرمیوں میں بجلی کے لمبے چوڑے بل سے اب دل نہ دکھائیں ، کیوں کہ سائنسدانوں نے ایسا مٹیریل تیار کرلیا ہے جو عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دے گا – یہ مٹیریل سورج کی گرمی کے خلاف ٹھنڈی سطح کا کام دیتا ہے اوراس میں بجلی بھی استعمال نہیں ہوتی۔ یونیورسٹی آف کولوراڈو […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 A, bed, Chinese, farmer, has, invented, kidney, of, rid, stones اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
ژیجیانگ: چین میں ایک کسان نے اپنی بیوی کو گردے کے درد میں تڑپتا دیکھ کر اس کے لیے خود ایک بستر ایجاد کیا جس پر آرام کرنے کے بعد اس کی بیوی کے گردے میں پتھریاں ختم ہوگئیں۔ چین کے صوبے جیانگژی کے رہائشی کسان کی بیوی کا ایک گردہ ناکارہ ہونے کے بعد 1993 […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 difficult, get, is, more, No, Obesity, of, rid, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, لاہور, مقامی خبریں
معتدل اور جسمانی ضروریات کیلئے ضروری خوراک کا استعمال ہی آپ کو سمارٹ رکھ سکتا ہے لاہور: یہ پرانی ضرب المثل ہے کہ آپ کا پیٹ جتنا کم ہوگا اتنی زیادہ لمبی زندگی ہوگی ، لیکن یہ بات آج بھی سچ ہے کیونکہ موٹاپا بیماریوں کو دعوت دیتا ہے ۔ زیادہ تر عورتیں اس کا […]
By MH Kazmi on September 9, 2016 committed, crime, get, his, Husband, of, rid, to, wife تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینساس(ویب ڈیسک) امریکا میں ایک 70 سالہ ذہنی و جسمانی طور پر تندرست شخص کو دیکھ کر یہ اندازہنہیں ہوتا کہ وہ کسی مرض میں مبتلا ہے لیکن اس نے اپنے گھر اور بیوی سے دور ہونے کےلیے جیل کا انتخاب کیا اور ہمت کرکے واردات بھی کرڈالی۔ امریکی کے لارنس جان رِپل نامی شہری نے […]
By Yes 2 Webmaster on January 21, 2015 curse, Dowry, rid, Society, Wedding, women, جہیز, خواتین, شادی, لعنت, معاشرے, چھٹکارا کالم
تحریر: کامران لاکھا۔ جامپور شادی زندگی کا خوبصورت لمہ ہوتا ہے۔ ہر دورمیںیہ با ت عام سننے میںآتی رہی ہے کہ اچھے لڑکے تو ملتے ہی نہیں ہیں۔ خواتین ہی کو شریک حیات کی تلاش میں پریشانی کا سامنا رہتا ہے ہمارے معاشرے میں اکثریت خواتین اور مرد حضرات ثقافتی طور پر ہندوازم سے متاثر […]
By Yes 1 Webmaster on January 4, 2015 extremism, possible President and Prime Minister, practice, Prophetic teachings, rid, انتہا پسندی, تعلیمات نبوی, صدر و وزیر اعظم, عمل, ممکن, چھٹکارا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انتہا پسندی اور تشدد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے حضرت محمدؐ کی تعلیمات پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ […]