counter easy hit

riding

کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی، عمران خان سب کو پکڑے گا

کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی، عمران خان سب کو پکڑے گا

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں احتساب جاری رہے گا، کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی،، یہ عمران خان کا پاکستان ہے ،، کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،، اور سب چوروں کااحتساب ہوگا،، قانون سب کیلئے برابر ہے ،، […]

پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

پنڈی گھیب: (اصغر علی مبارک) پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر۔۔۔ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال پنڈی گھیب منتقل۔ ریسکیو زرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

گھڑ سواری کی شوقین بلی

گھڑ سواری کی شوقین بلی

برطانوی کائونٹی ڈیوون کی بلی نے گھوڑے کی پیٹھ پر سواری کے مزے لئے، دیکھنے والوں نے بھی خوب لطف لیا آپ نے اکثر افراد کو گھڑ سواری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو انسان ہی نہیں جانور بھی گھڑ سواری کے شوقین نکلے۔ تصویر میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی […]

لاہور: پروٹوکول گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار شخص بچی سمیت جاں بحق

لاہور: پروٹوکول گاڑی کی ٹکر، موٹر سائیکل سوار شخص بچی سمیت جاں بحق

لاہور: حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈالے میں سوار نعیم الحسن نامی شخص کو گرفتار کر لیا: پولیس لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں تیز رفتار پروٹوکول کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص بچی سمیت جاں بحق ہو گیا جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے […]

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار ہر شخص کیلیے ہیلمٹ لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل ڈرائیور کے پیچھے بیٹھنے والوں کے لیے بھی ہیلمنٹ پہننا لازمی قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے نیا قانون بنا دیا۔ ڈبل ہیلمٹ پالیسی کے تحت موٹر سائیکل ڈرائیور اور پیچھے بیٹھے والے ہر شخص کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا اور […]

کراچی میں بغیر ہیلمٹ پہنے موٹرسائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار

کراچی میں بغیر ہیلمٹ پہنے موٹرسائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار

کراچی: ٹریفک پولیس کی جانب سے آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغازکردیا گیا ہے، بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف مہم ایک ہفتے جاری رہے گی۔ ڈی […]

سلمان خان نے گھڑسواری کی تربیت لیناشروع کردی

سلمان خان نے گھڑسواری کی تربیت لیناشروع کردی

ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان سلمان خان فلمی کیرئیر میں مختلف کرداروں میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ جس میں رومانوی، کامیڈی، ایکشن شامل ہیں اب وہ اپنی نئی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے لیے گھڑ سواری کی تربیت لے رہے ہیں۔ سلمان خان آئیفا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے بعد فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ […]

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: یوم حضرت علیؑ پر ڈبل سواری اور موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے یوم علی پر صوبے بھر میں موبائل سروس بند رکھنے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔ کراچی: یوم حضرت علیؑ  پر امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سندھ پولیس نے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔ سندھ پولیس نے اپنے خط میں حکومت سندھ سے درخواست کی […]

پاکستان سے میچ بھارتیوں کے حواس پر سوار ہوگیا

پاکستان سے میچ بھارتیوں کے حواس پر سوار ہوگیا

ممبئی: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان سے میچ بھارت کے حواس پرسوار ہوگیا، شائقین کے ساتھ سابق کرکٹرز بھی اتوار کا انتظار کرنے لگے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور دوسرے کھلاڑیوں کی جانب سے باربار یہ دعویٰ کیا جارہاہے کہ پاکستان سے میچ بھی دوسرے مقابلوں کی طرح ایک میچ ہے اور اس کا ان پر کوئی بھی […]

کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی آج سے ختم

کوئٹہ: ڈبل سواری پر پابندی آج سے ختم

کوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم ہوگئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے شہر میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بیس نومبر کو ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کی تھی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق بیس نومبر کو کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے […]

وزارت داخلہ کا چہلم پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا چہلم پرموبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے شہدائے کربلا کے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر سندھ، گلگت بلتستان میں مکمل اور خیبر پختونخوا کے چار اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کےمطابق 21نومبر کو چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر پورے سندھ اور گلگت بلتستان میں موبائل فون سروس بند […]

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہوگیا

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2روز کے لیے پابندی […]

کوئٹہ :موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کوئٹہ :موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

محکمہ داخلہ بلوچستان نے کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں مزید توسیع نہیں کی اور شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں خیم ہوگئی ہے ۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے سلسلے میں 2 اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل […]

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی آج شام سے عائد ہوگی

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی آج شام سے عائد ہوگی

ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایت پر کراچی میں آج شام 6 بجے سے 11 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ آئی جی سندھ نے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ریڈ الرٹ رہنے اور تمام امام بارگاہوں اور مجالس کے مقامات کی سکیورٹی […]

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

جرمنی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 148 افراد سوار تھے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں جرمنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے، طیارے میں 148 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسافر طیارہ بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈیسل دارف جارہا تھا کہ جرمنی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 142 مسافروں سمیت 148 افراد سوار تھے۔ طیارے کا ملبہ […]

لاہور: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق

لاہور: نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹاون کی مون مارکیٹ میں 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل کو قتل کر دیا اورفرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ہنجروال میں تعینات 28 سالہ کانسٹیبل عمران سرور ، چوکی انچارج مون مارکیٹ سے ملنے کیلئے آیا تھا کہ موٹر سائیکل سوار […]

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ لطیف آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسے کا منتظم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں لطیف آباد کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر پیر مسرت شاہ نامی شخص مارا گیا۔ مقتول ایک مدرسے […]