counter easy hit

rises

عمران حکومت کا سورج غروب اور مسلم لیگ ن کا طلوع ہو گیا ، ایک (ن) لیگی رہنما نے حیران کن بات کہہ دی

عمران حکومت کا سورج غروب اور مسلم لیگ ن کا طلوع ہو گیا ، ایک (ن) لیگی رہنما نے حیران کن بات کہہ دی

خالق نگر(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وسابق چیئرمین یوسی 266تالاب سرائے مانگا منڈی رانا احمدسعیدنے کہا ہے کہ حکومت نے انتقامی سیاست اور اپوزیشن کو کچلنے کے سیاسی ایجنڈے پر عمل کر کے خود کو عوام کی نظروں میں گرالیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے خلاف کارروائیاں صرف مسائل سے توجہ […]

جب ہوا تیز چلی

جب ہوا تیز چلی

ملک کا مسئلہ فقط چند لٹیرے سیاستدان اور تاجر نہیں، ایک سچّا اور کھرا نظامِ انصاف ہے۔ نظام کارگر ہو تو کوئی شجر بے ثمر نہ رہے۔ زمین سونا اگلتی رہے۔ عدل اگر نہیںتو ہر کھیت، ہر شاہراہ اور ہر کارخانے میں فریب کار اگتے رہیں گے پھر سے بجھ جائیں گی شمعیں جو ہوا […]

ڈی جی خان: مسافر بس نہر میں گرگئی۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

ڈی جی خان: مسافر بس نہر میں گرگئی۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات

راجن پور (ویب ڈیسک ) ہیڈ صوبھا کے قریب مسافر بس چشمہ کینال میں گر گئی ، بس میں سوار 22 افراد نہر میں ڈوب گئے ، علاقہ مکینوں اور ریسکیو ٹیموں نے 4 لاشیں اور 5 افراد زندہ نکال لیے ، نہر میں ڈوبے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

مانچسٹر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

مانچسٹر دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ برطانوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مانچسٹر میں ڈیٹونیٹنگ ڈیوائس وقت سے پہلے پھٹنے سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ دھماکوں کے بعد اہم اجلاس طلب کرلیا گیا جس میں اعلیٰ حکام وزیراعظم […]

لندن: پارلیمنٹ حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں، 40 زخمی

لندن: پارلیمنٹ حملے میں ہلاکتیں 5 ہوگئیں، 40 زخمی

لندن ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا ،جس سے یورپ اور امریکا میں بھی دہشت کی فضا پھیل گئی ہے۔ہولناک واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب گاڑی سوار نے انتہائی مصروف ویسٹ منسٹر بریج پر لوگوں کوفٹ پاتھ پر روند ڈالا۔ حملہ آور کی گاڑی بگ بین کے نیچے لگے جنگلے سے جاٹکرائی۔ لوگ […]

بلوچستان میں بارشوں سے ہلاک افراد کی تعداد 17 ہو گئی

بلوچستان میں بارشوں سے ہلاک افراد کی تعداد 17 ہو گئی

بلوچستان میں بارش اور برف باری کی حالیہ لہر کے دوران 17افراد جان بحق جبکہ اٹھارہ افراد مختلف واقعات میں زخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں چودہ جنوری سے 26جنوری تک بارش اور برف باری کی حالیہ لہر کے دوران مکانات کی چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں […]

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

کراچی: ڈینگی سے 13 افراد مزید متاثر، تعداد 43 ہو گئی

شہر میں ڈینگی وائرس کے مذید 13کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 43ہو گئی ہے۔ ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول پروگرام سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 15سے 21جنوری کے دوران کراچی میں ڈینگی وائرس کے 13مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 7افراد […]

ترکی کا مال بردار طیارہ تباہ، ہلاکتیں32ہوگئیں

ترکی کا مال بردار طیارہ تباہ، ہلاکتیں32ہوگئیں

ترکی کا مال بردار طیارہ کرغستان کے دارالحکومت بشکیک کے قریب آبادی پر گرنے سے 32 افراد ہلاک جبکہ کئی عمارتوں سمیت43 مکانات تباہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق ترکی کا مال بردار طیارہ دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے بشکیک میںگاؤں میں گر کر تباہ ہواجس سے طیارے کے ساتھ کئی مکانات میں آگ لگ […]

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

قدیم مصری راز سے پردہ اٹھ گیا

تحقیق میں دریائے نیل کے کنارے 46 مدفنوں سے برآمد ہونے والے نمونہ جات کا جائزہ لیا گیا سڈنی:  جدید تحقیق نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ قدیم مصری اقوام اپنے مردوں کو مٹکوں میں بند کرکے کیوں دفن کیا کرتے تھے۔ اس سے قبل خیال کیا جاتا تھا کہ تدفین […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جعلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جعلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جعلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ جعلی شراب آفٹر شیو لوشن میں اسپرٹ ملا کر بنائی گئی تھی۔ ایک حجام نے ساتھیوں کے ساتھ مل کرشراب بنانے کی کوشش کی تھی، کیمیکل پینے سے وہ خود بھی ہلاک ہوگیا،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کہنا […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ:زہریلی شراب سے ہلاکتیں 30ہوگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ:زہریلی شراب سے ہلاکتیں 30ہوگئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرسمس کے موقع پر زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں میں مزید 8کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعدہلاکتیں30 تک پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابقکرسمس کے موقع پر کرسچین کالونی کے محلہ مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے 50سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی ، ہلاکتوں میں مسلسل […]

تھر میں مزید 10 افراد ڈینگی میں مبتلا ،تعداد 236 ہوگئی

تھر میں مزید 10 افراد ڈینگی میں مبتلا ،تعداد 236 ہوگئی

تھر کے صحرا میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکامزید 10 افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے،گزشتہ 65دنوں کے دوران ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد236ہو گئی ہے۔ صحرائے تھر میں ڈینگی کامرض پھیلتا ہی جا رہا ہے، اسپتال ذرائع کے مطابق مٹھی چھاچھرو اور اسلام کوٹ میں مزید 10 افراد ڈینگی کا […]

گڈانی شپ یارڈ حادثہ ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 18 ہو گئی

گڈانی شپ یارڈ حادثہ ، جاں بحق مزدوروں کی تعداد 18 ہو گئی

سماجی کارکن فیصل ایدھی کے مطابق جہاز کے اندر کسی کے زندہ ہونے کی امید نہیں ہے کراچی : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لگنے والی آگ پر 24 گھنٹے گذارنے کے باوجود قابو نہ پایا جا سکا ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔ فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ جہاز […]

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

ضلع بولان کےعلاقےمچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں کا مقدمہ مچھ پولیس تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 2 پولیس اہلکار وں کی نمازجنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ہے۔ میتیں تدفین کے لیے پشین روانہ کر دی گئیںہے۔ پولیس کے مطابق مچھ ریلوے ٹریک دھماکہ […]

سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد60 ہوگئی ،400 افرادلاپتہ

سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد60 ہوگئی ،400 افرادلاپتہ

کولمبو(یس ڈیسک )سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی۔بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جس کے نتیجے میں […]