counter easy hit

river

چترال میں جیپ دریا میں گر گئی، 7 مسافر ڈوب گئے؛ 9 کو بچا لیا گیا

چترال میں جیپ دریا میں گر گئی، 7 مسافر ڈوب گئے؛ 9 کو بچا لیا گیا

 چترال:  جیپ نمبر اے جے کے 1373 چیوپل کے قریب چنار کے مقام پر دریا میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، رضاکاروں نے9 افراد کو بچالیا جبکہ جیپ کوبھی چترال اسکاؤٹس کے کرین کی مدد سے پانی سے نکالا جس کی فرنٹ سیٹ پر راحیلہ بی بی دختر گل رحیم لڑکی کی لاش بھی ملی۔ حادثے […]

کاغان میں سیاحوں کی گاڑی دریا کنہار میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

کاغان میں سیاحوں کی گاڑی دریا کنہار میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

بالاکوٹ: وادی کاغان کی سیر کیلیے آنے والے نارووال کے رہائشی دوستوں کی گاڑی ہوتر مہانڈری کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریائے کنہار میں گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد گاڑی سمیت دریا میں ڈوب گئے جبکہ ایک شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تھانہ کاغان پولیس اور عینی شاہدین کے […]

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھنے لگی، الرٹ جاری

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھنے لگی، الرٹ جاری

آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا: ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام گوجرانوالہ: بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے اور ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا۔ دریائے چناب […]

حب ندی و ہاکس بے میں 3افراد ڈوب گئے، حادثے میں خاتون جاں بحق

حب ندی و ہاکس بے میں 3افراد ڈوب گئے، حادثے میں خاتون جاں بحق

حب ندی اور ہاکس بے پر 3 افراد ڈوب کر جبکہ ڈیفنس میں تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں واٹر ٹینکر نمبر TTC-642 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر دو موٹر سائیکلوں کے ساتھ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں […]

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد

نیویارک: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 65 سالہ مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام اپنے شوہر کے ساتھ نیویارک میں مقیم تھیں اور دو روز سے لاپتہ تھیں لیکن آج ان کی لاش دریائے ہڈسن سے […]

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

ینگون: جنوب مغربی میانمار میں باراتیوں سے بھری کشتی گارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کر ہلاک اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔ میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق 60 کے قریب باراتی کشتی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی […]

ننکانہ: دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری

ننکانہ: دریائے راوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری

ننکانہ میںدریائےراوی میں کشتی ڈوبنے سے لاپتہ بچی کی تلاش جاری ہے جس کے لیےریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے، ٓرمی کی غوطہ خور ٹیم بھی پہنچ گئی۔ کشتی ڈوبنے پر امدادی کام کا صبح سویرے دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز رات ہوجانے کے باعث امدادی کارروائیاں روک دی گئیں تھیں۔ […]

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے دریاؤں کوبھی نہیں چھوڑا،سوکھے دریامیں قبضہ مافیا نےسیکڑوں گھرتعمیر کردئے۔دریاخشک ہواتودریا کی زمین پرکمرشل اسکیمیں بھی بناڈالیں۔ دریائے سندھ میں حیدرآبادکے مقام پرتجاوزات کی بھرمارنے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ،دریائے سندھ میں جامشورو کوٹری بیراج ڈاون اسٹریم اب پانی کی گذرگاہ نہیں رہا بلکہ یہ غیرقانونی تعمیرات اورتجاوزات کاٹھکانہ بن چکاہے۔جامشورو […]

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

خون کا دریا (دوسرا اور آخری حصہ)

آپ اب صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ روس کے تمام فیصلہ ساز ادارے افغانستان اور امریکا کے دشمن طالبان کے ساتھ ہیں‘ روس ان طالبان کو افغان حکومت اور امریکا کے خلاف استعمال کرتا ہے اور پاکستان کی دشمن تنظیمیں اور دشمن طالبان افغان حکومت کے پاس ہیں اور بھارت افغان حکومت کی مدد سے ان طالبان […]

خون کا دریا

خون کا دریا

ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]

جرمنی :دریا کے سرد پانی میں جمی لومڑی نمائش کیلئے رکھ دی گئی

جرمنی :دریا کے سرد پانی میں جمی لومڑی نمائش کیلئے رکھ دی گئی

لومڑی دریائے ڈیبنیوب کے پانی میں گری اور ٹھنڈے پانی میں جم گئی ، نمائش کا مقصد لوگوں کو دریائے ڈینیوب کے خطرات سے آگاہ کرنا ہے جرمنی:  خبردار جمے ہوئے دریا میں اترنے سے پہلے سوچ لیں ، جرمنی کے دریائے ڈینیوب کے سرد پانی میں جمی لومڑی ایک شکاری نے نمائش کے لئے […]

دریائے سندھ میں نہانے کیلئے اترنے والی بھینسیں پھنس گئیں

دریائے سندھ میں نہانے کیلئے اترنے والی بھینسیں پھنس گئیں

آپ نے گئی بھینس پانی میں کا محاورہ تو یقیناً سُنا ہی ہوگا لیکن دریائے سندھ میں نہاتی بھینسیں اس محاورے سے بے خبر تھیں جب ہی تو دریائے سندھ میں اترنے والی بھینسیں کیچڑ میں بری طرح پھنس گئیں۔ سکھر بیراج میں بھل صفائی کا کام جاری ہے اور دریا میں پانی کی سطح […]

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

یورپ میں دریا، آبشاریں جم گئیں، شدید سردی سے 65 ہلاک

روم / برلن / وارسا: یورپ کے کئی ممالک میں شدید سردی اور برفباری کے باعث65 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بوسنیا میں درجہ حرارت منفی27 درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں،اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی۔منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولتوں […]

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر

سکھر کی نہروں سے سمندری حیات نمودار ہو گئیں، نایاب ڈولفن کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے مگر مچھ نکلنے پر محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کر دیا گیا۔ سکھر:  گوٹھ چھٹولونڈ کی نہر میں نایاب ڈولفن کو دیکھ کر دیہاتیوں کو شدید حیرت ہوئی۔ تھوڑی سی تگ ودو کے بعد اسے رسیوں سے باندھ […]

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

تھانہ گندی گارکی حدود میں وین دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیربالا میں تھانہ گندی گار کی حدود میں مسافر وہن تیز رفتاری کے باعث  موڑ کاٹتے ہوئے دریائے پنچکوڑہ میں جا گری، وین کے دریا میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 12 […]

شرط

شرط

لقمان حکیم نوبی قوم کے ایک سیاہ رنگ غلام تھے اور اللہ تعالیٰ نے ان کو حکمت و دانش سے نواز دیا تھا۔ یہ بنی اسرائیل میں ایک شخص کے غلام تھے جس نے ان کو ساڑھے تین مثقال کے عوض خریدا تھا۔ یہ اس کی خدمت میں لگے رہتے تھے۔ یہ شخص چوسر کھیلتا […]

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

  نئی دہلی (یس اردو نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے اب دریائے روای میں پاکستانی کشتی پکڑے کا دعویٰ کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشتی امرتسر اورگورداس پور کی آبی سرحد پر قبضے میں لی گئی ، کشتی پر پاکستانی نشانات ہیں ۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو بدنام کرنے کے […]

قلب اثیم سے قلب سلیم

قلب اثیم سے قلب سلیم

تحریر : شاہ بانو میر ایک بزرگ دریا کے کنارے دنیا سے قدرے ہٹ کر کٹیا میں رہتے تھے ان کے پاس ایک نوجوان گیاجو حق کا متلاشی تھا اس نے سوال کیا کہ بابا جی بتائیے بھلا قرآن پاک پڑھنے سے دل کا زنگ کیسے اترتا ہے جبکہ ہمیں سمجھ بھی نہیں آتی بابا […]

پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟

پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا پلیٹ فارم نمبر ٥ ہے یہاں ایک گاڑی کر رکتی ہے آگ کے دریا سے گزر کر۔اس میں صرف پانچ لوگ زندہ برآمد ہوتے ہیں ایک نوجوان لڑکی بھی شامل ہے اس میں۔اس کو میں نے بیس سال پہلے دیکھا بوڑھی عورت سے جب ملاقات […]

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

ضلع لیہ میں سیلاب کی صورتحال

رپورٹ: طارق پہاڑ دریا کی گزر گاہوں نالے اور کریک پر ہزاروں افراد کی جانب سے مارکیٹیں اور مکانات تعمیر کیئے جا چکے ہیں۔ جس کے باعث سیلاب اپنی اصل گزر گاہوں سے ہٹ کر آبادیوں اور فصلات کا اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور لاکھوں ایکڑ فصلات کی تباہی کا مئوجب بن رہا […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، دریائے سندھ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، دریائے سندھ، کابل اور جہلم میں سیلاب

لاہور : مون سون بارشوں کے بعد ملک کے مختلف دریا بپھرے ہوئے ہیں ، دریائے جہلم ، ستلج، کابل اور سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ گھوٹکی میں پچاس سے زائد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ۔ تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ چترال میں بھی ایمرجنسی […]

خیبر پختونخواں آپارہ چنار کا رہائشی عباس علی ویانا کے وسط کی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

خیبر پختونخواں آپارہ چنار کا رہائشی عباس علی ویانا کے وسط کی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی تدفین کمیٹی کے سر براہ حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ کو اطلاع دی کہ خیبر پختونخواںآپارہ چنار کا رہائشی عباس علی جس کا فیملی نام حمزہ خیل اور عمر سولہ سال ہے۔ عرصہ چار پانچ ماہ سے ویانا میں مقیم تھا ویانا […]

قومی اتحاد اور یک جہتی

قومی اتحاد اور یک جہتی

تحریر: رضوان اللہ پشاوری فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں امت مسلمہ پر اگر نظر عمیق ڈالی جائے تو ہر جگہ فسادات ہیں، خون شرابے ہو رہے ہیں، ہر جگہ پر انانیت کے مسئلہ نے سر اٹھا رکھا ہے، ان تمام نقصانات کی […]