counter easy hit

Rizdabdi

یہاں تو بڑے بڑے سدھر گئے، فیصل رضاعابدی نے جیل سے باہر قدم رکھتے ہی ایسا اعلان کردیا کہ زروالے بھی حیران رہ جائیں گے

یہاں تو بڑے بڑے سدھر گئے، فیصل رضاعابدی نے جیل سے باہر قدم رکھتے ہی ایسا اعلان کردیا کہ زروالے بھی حیران رہ جائیں گے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کوراولپنڈی کی تاریخی اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیااور جیل سے باہر نکلتے ہی میڈیا سے گفتگو میں فیصل رضاعابدی کاکہناتھاکہ جیل کو میں نے اپنے لیے باعث اصلاح سمجھا، اپنے تلخ رویے کو وہیں دفن کر کے آیا ہوں۔ سابق سینیٹر و پی پی رہنما کاکہناتھاکہ ہم نے عدلیہ […]