توبہ توبہ کرا دی توں ظالماں۔۔۔۔نامورگلوکارہ کومل رضوی نے کیا شرمناک کام کرنے سے توبہ کرلی ؟ مداحوں کو شدید دھچکا
لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ اب توبہ کرلی ہے کہ کسی کے ساتھ سیلفی نہیں لوں گی ۔گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوے گلوکارہ کومل رضوی کا کہنا تھا کہ میری بہت ساری سیلفیز وائرل ہوئیں ،ایدھی صاحب کےساتھ سیلفی لینے پر کوئی شرمندگی نہیں تاہم اب توبہ کرلی ہے […]