ڈالر کو بائے بائے !! معاشی استحکام کےلیے پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے ایسا فیصلہ کر لیا کہ چین بھی خوش ہو گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور چین نے سی پیک سمیت تمام چینی منصوبوں کو امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی (RMB) استعمال کرنے پر رضامندی کا اعلان کیا ہے ، اس کی حتمی منظوری کے لئے حکام اس کی سمری کابینہ کی اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کے سامنے پیش کرے گی۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع نے […]