counter easy hit

rocket

بریکنگ نیوز: اہم ترین اسلامی ملک میں امریکہ کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: اہم ترین اسلامی ملک میں امریکہ کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول

کابل (ویب ڈیسک ) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جس سے اس کا کمپاونڈ تباہ ہو گیا تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ حکام نے سفارتخانے کو کلیئر قرار دے دیا ہےغیر ملکی خبر رساں ادارے ” اے پی “ نے […]

ناسا اس خاتون کی مرضی کے بغیر راکٹ نہیں اڑا سکتی۔۔ وہ خاتون کون ہے؟

ناسا اس خاتون کی مرضی کے بغیر راکٹ نہیں اڑا سکتی۔۔ وہ خاتون کون ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والیحبہ رحمانی اپنے خوابوں کی تعبیر کے حصول کے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا تک پہنچ گئیں جہاں وہ راکٹ انجینئر کے فرائض انجام دیتی ہیں۔ جی ہاں! یہ کہانی ایک پاکستانی نژاد خاتون کی ہے، جنھوں خلیجی ممالک کی جنگ میں پناہ گزینوں کی طرح زندگی بسر کی‘ […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 1فلسطینی شہید، 528 زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 1فلسطینی شہید، 528 زخمی

فلسطینی علاقے غزہ پٹی کے ساتھ اسرائیلی سرحد کے قریب ہونے والے احتجاج میں کم از کم ایک فلسطینی شہید اور 528 افراد زخمی ہو گئے۔ غزہ کے محکمہٴ صحت کے بیان کے مطابق 122 مظاہرین اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ دیگر 406 افراد میں سے کئی آنسو گیس کے استعمال اور […]

راکٹ فلائٹ ہے یا اسکائی ڈائیونگ

راکٹ فلائٹ ہے یا اسکائی ڈائیونگ

کچھ انوکھا کرنےکی خواہش میں انسان بعض اوقات ایسے ایسے کارنامے انجام دے ڈالتا ہے کہ توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ان امریکی نوجوانوں نے کیا اور ہزاروں فٹ بلندی سے راکٹ اُٹھا کر کود گئے۔ اسکائی ڈائیونگ کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے یہ نوجوان راکٹ کا ماڈل اُٹھا کرجہاز سے […]

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

ناسا نے جدید خلائی راکٹ لانچ اسٹینڈ تعمیر کرلیا

امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے جدید خلائی راکٹ کو لانچ کرنےکے لیے راکٹ اسٹینڈ تعمیر کرلیا۔ نیا لانچ سسٹم نئی نسل کے راکٹوں کو لانچ کر سکے گا جو 20 لاکھ پونڈ تھرسٹ سے اوپر اٹھے گا۔نا سا نے اس راکٹ کے بڑے ایندھن ٹینک کی آزمائش کے لیے تجرباتی راکٹ اسٹینڈ ریاست الاباما […]

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں کے علاقہ بکا خیل میں برساتی نالے میں بوری سے 22 راکٹ گولے برآمد ہوئے ہیں ،گولوں کو ناکارہ بناکرپولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ علاقہ بکاخیل کے برساتی نالے میں مشکوک بوری مقامی لوگوں کو نظر آئی جس پر فوری طورپر پولیس کو اطلاع کی گئی ۔ پولیس نے موقع پر […]

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں ایرانی کارگو شپ پر راکٹ حملے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم وی جویا ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیاگیا جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ سمندر میں […]

چین کاپہلا اور سب سے بڑا راکٹ خلاء کی جانب روانہ

چین کاپہلا اور سب سے بڑا راکٹ خلاء کی جانب روانہ

چین نے اپنا پہلا اور سب سے بڑا لانگ مارچ فائیو راکٹ کامیابی سے خلاء کی جانب روانہ کردیا ہے۔ لانگ مارچ فائیو چین کا سب سے بڑا کیریئر راکٹ ہے جسے چین کے صوبہ ہونان کے وین چانگ لانچنگ مرکز ذریعے خلاء کی جانب بھیجا گیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس راکٹ […]

گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر

گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر

کوئٹہ : گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر کیے گئے تاہم اس کے نتیجے ایئرپورٹ محفوظ رہا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔ گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد ایئرپورٹ پر فوری طور پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جب کہ […]

افغانستان سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

افغانستان سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

راولپنڈی : افغانستان کی حدود سے پاکستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں راکٹ حملے اور فائرنگ کی گئی جس سے 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی نے حملہ آوروں کو پسپا کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی […]