By MH Kazmi on May 19, 2020 area, attack, baghdad, city, green, hit, iraq, rockets, zone بین الاقوامی خبریں
عراقی فوج کے مطابق بغداد کے گرین زون میں راکٹ لگنے سے ایک عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ سخت سکیورٹی والے اس علاقے میں سرکاری دفاتر کے علاوہ امریکی اور دیگر غیر ملکی سفارت خانے بھی واقع ہیں۔ رواں ماہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد گرین زون پر یہ […]
By MH Kazmi on January 13, 2020 airbase, AMERICAN, and, attacked, bald, By, dead, high, injured, number, of, rockets, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
بغداد (ویب ڈیسک)امریکا کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا، متعدد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ..امریکی فوج کے زیر استعمال بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ کر دیا گیا ، 8راکٹ فائر کیے گئے جس میں4عراقی فوجی زخمی ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا . […]
By MH Kazmi on September 3, 2019 casualties, fired, israel, numerous, of, on, receiving, reports, rockets, were, widespread اہم ترین, خبریں
بیروت (نیوز ڈیسک ) لبنان کے عسکریت پسند گروہ حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقے میں متعدد ٹینک شکن راکٹ داغے ہیں جس میں اسرائیلی فوج کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم اسرائیل نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے اس کارروائی کو گزشتہ ہفتے بیروت میں اسرائیلی […]
By Web Editor on May 10, 2018 Army, attack, forces, Iranian, Israeli, on, rockets, SHAM اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز نے شام میں اس کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی فورسز نے شام میں گولن کی پہاڑیوں پر 20 راکٹ فائر کیے۔ میڈیا رپورٹس کے […]