ملک کی نامور خاتون اداکارہ شوہر کے ہاتھوں قتل۔۔۔ آخر وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ساہیوال(ویب ڈیسک) اسٹیج اداکارہ روپ چوہدری کے شوہر نے فائرنگ کرکے اداکارہ کی جان لی۔ فرینڈز تھیٹر میں روپ چوہدری کو گولی مارنے کے بعد شوہر نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شو کے اختتام پر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اور روپ چوہدری […]