حکومت نے پاکستان کا سب سے اہم اثاثہ بھی بیچنے کا فیصلہ کرلیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی
اسلام آباد (یس اردو نیوز) حکومت پاکستان نے نیویارک کے منہیٹن کے علاقے میں موجود پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی بھی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ، نجکاری سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی آمدن متوقع ہے اور اس پر غور کرنے کیلئے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ۔ […]