counter easy hit

row

رابی پیرزادہ کے بعد اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔۔۔ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

رابی پیرزادہ کے بعد اداکارہ ماہرہ خان کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔۔۔ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) ماہرہ خان اور معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین المعروف ایچ ایس وائے کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو کسی شادی کی تقریب کی ہے۔ ویڈیو میں ایچ ایس وائے اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ […]

حکومتی صف میں شامل نامور صحافی کی خصوصی تحریر

حکومتی صف میں شامل نامور صحافی کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانے، حکومت کی رٹ قائم کرنے اور فلاحی ریاست کے خواب کو تعبیر دینے کے لیے ستانوے فیصد عوام کے مسائل حل کرنا ضروری ہیں۔ وہ ستانوے فیصد جو حقیقی مہنگائی کی زد میں بھی آتے ہیں اور مصنوعی مہنگائی سے بھی ان کی کھال اترتی […]

ایک دن لیلیٰ لنگر بانٹ رہی تھی اور مجنوں قطار میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔ پڑھیے ایک سبق آموز واقعہ

ایک دن لیلیٰ لنگر بانٹ رہی تھی اور مجنوں قطار میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔ پڑھیے ایک سبق آموز واقعہ

ایک دن لیلیٰ لنگر بانٹ رہی تھی، لنگر لینے والوں کی لائن میں مجنوں بھی کاسہ لیے کھڑا تھا، جب مجنوں کی باری آئی تو لیلیٰ نے اسے لنگر دینے کی بجائے اس کا کاسہ توڑ دیا، مجنوں بہت خوش ہوا، دوسروں نے پوچھا کہ تم کیوں خوش ہوئے ہو؟ اس نے جواب دیا کہ […]

حکومت کی پہلی صف میں مسافر بیٹھے ہیں:خواجہ محمد آصف

حکومت کی پہلی صف میں مسافر بیٹھے ہیں:خواجہ محمد آصف

قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے،اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈرخواجہ محمد آصف  نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  اپوزیشن کیجانب سے تحریک چلانا ان کا حق ہے، پاکستان کی تاریخ میں اتنی جلدی کوئی حکومت غیرمقبول نہیں ہوئی، انہیں اور وقت […]

ایک غزوے میں حضور اکرم ﷺ کا ہاتھ لگنے کے بعد 21 کھجوریں کتنے سو افراد نے کھا لیں؟

ایک غزوے میں حضور اکرم ﷺ کا ہاتھ لگنے کے بعد 21 کھجوریں کتنے سو افراد نے کھا لیں؟

دلائل النبوۃ میں امام بیہقی رحمہ اللہ نے ایک روایت کو نقل کیا ہے ، جو سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم ایک غزوہ میں تھے، آپ صلی اللہ عیہ وسلم کو کھانے کی ضرورت محسوس ہوئی،تو پوچھا : اے ابو ھریرہ ! تمہارے پاس […]

بریکنگ نیوز:پورے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

بریکنگ نیوز:پورے بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

نئی دہلی( ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست مہاراشتر میں کمانڈوز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے میں 15 کمانڈوزہلاک ہوئے ہیں، حملہ ماؤ نوازعلیحدگی پسندوں نے کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج بروز بدھ مہاراشتر کے ضلع گڈچرولی میں پولیس کمانڈوز کی گاڑی کو سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ڈیوائس کے ذریعے نشانہ […]

پورے ملک میں صف ماتم بچھا دینے والی خبر

پورے ملک میں صف ماتم بچھا دینے والی خبر

کوئٹہ(ویب ڈیسک )کوئٹہ میں ہزار گنجی کے قریب سبزی منڈی میں دھماکے میں بچوں سمیت16 افراد شہیداور 30 سے زائد ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ پورے شہر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافز کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی […]

پاک فوج کے اعلان نے پورے بھارت میں صف ماتم بچھا دی

پاک فوج کے اعلان نے پورے بھارت میں صف ماتم بچھا دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آج بھارتی میڈ یا نے ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس کو نشر نہیں کیا، بلکہ وہاں کے صحافیوں نے اپنے نیوز روم میں بیٹھ کر پریس کانفرنس دیکھی جس کے بعد وہاں کافی پریشانی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات […]

کل صف اول کے کس کالم نگار نے کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ؟

کل صف اول کے کس کالم نگار نے کوٹ لکھپت جیل میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ؟

کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے صدر مرزا اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کی ملاقات مریم نواز سے بھی ہوئی اور انہوں نےمریم نواز کو کراچی آنے کی دعوت دی۔تفصیلات کے مطابق ) مسلم لیگ […]

ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔

ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔

ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔وزیر نے سوچا کہ سب کے سامنے 100 جوتے کھانے سے تو بہت بے عزتی ہو […]

بریکنگ نیوز: خادم اعلیٰ ان ٹربل ، حالات خراب ۔۔۔۔۔ احتساب عدالت نے پوری (ن) لیگ میں صف ماتم بچھا دینے والا حکم جاری کردیا

بریکنگ نیوز: خادم اعلیٰ ان ٹربل ، حالات خراب ۔۔۔۔۔ احتساب عدالت نے پوری (ن) لیگ میں صف ماتم بچھا دینے والا حکم جاری کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) آٓشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کر رکھے تھے احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنکی پولیس کے ساتھ اس […]

آصف زرداری نے نئی سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا

آصف زرداری نے نئی سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا

سابق صدر آصف علی زرداری اپنی سیاسی حکمت عملی پاناما لیکس پر عدالتی فیصلے کے بعد ظاہر کریں گے ، انہوں نے مشاورت کے بعد سیاسی صف بندی کا حتمی فیصلہ کرلیا ۔ آصف علی زرداری نے لاہور میں پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی میدان سجے گا تو مخالفین کو منہ توڑ […]

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے خورشید، عمران و نواز

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے خورشید، عمران و نواز

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید احتساب بیورو نیب (نیشنل اکائوں ٹ یبلیٹی کا قیامایخ ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں ہوا جس کا مقصد کرپشن کا خاتمہ کر کے ملک کے معملات کو پاک صاف کرنا تھا مگر بد قسمتی سے یہ اڈارا لوگوں اور مخالفین کی حراسمنٹ کی غرض سے استعمالکیا جاتا […]

ہم جنس باہم پرواز

ہم جنس باہم پرواز

تحریر : شاہ بانو میر صبح نور کے تڑکے جب فجر کے بعد آسمان کی سیاہی ظلمت کی صورت شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکتی ہوئی بادلوں کی اوٹ چھپ رہی تھی اور نور کا ہالہ نمودار ہوتا ہوا تاریکی کو دور کرتا دکھائی دے رہا تھا – خوبصورت آسمان کا منظر بادلوں کی حسین اٹھکیلیاں […]

ایک ہی صف میں عمران و نواز

ایک ہی صف میں عمران و نواز

تحریر: شاہ بانو میر حلقہ این اے 122 یادگار لمحات اور واقعات چھوڑ کر وقت کے آنچل میں فیصلہ سنا گیا ‘ نظر بٹو شیخ رشید عمران خان کیلئے اچھا شگن کبھی ثابت نہیں ہوا لیکن زمینی حقائق جس کہانی کا باب ادھورا دکھاتے ہیں اس میں مرکزی کردار شیخ رشید کا ہے جو ہر […]

پیرس : دھماکے کے ایک ہفتہ بعد کویت میں شیعہ اور سنی ایک ہی صف میں۔ نماز جمعہ نماز اتحاد کے طور پر ادا

پیرس : دھماکے کے ایک ہفتہ بعد کویت میں شیعہ اور سنی ایک ہی صف میں۔ نماز جمعہ نماز اتحاد کے طور پر ادا

پیرس (اے کے راؤ) کویت کی گرینڈ مسجد میں نماز جمعہ شیعہ اور سنّی مسلمانوں نے ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ادا کی اور ان میں کویت کے امیر شيخ صباح الاحمد الجابر الصباح بھی شامل تھے۔ سنّی مسلمانوں کے امام ولید العلی نے خطبے میں’ شدت پسندی کو قتل و غارت کا […]

باتیں اور حکائتیں

باتیں اور حکائتیں

تحریر: ایم سرور صدیق امام شبعی کا کہنا ہے میں قاضی شریح کے پاس ملنے گیا ایک عورت اپنے خاوند کے ظلم و ستم کی فریاد لے کر آئی جب وہ عدالت کے روبرو اپنا بیان دینے لگی تو اس نے زارو قطار رونا شروع کردیا مجھ پر اس کی آہ ہ بکا کا بہت […]