counter easy hit

royal

آسٹریلیا اور رائل کمیشن

آسٹریلیا اور رائل کمیشن

سال 2012ء کے آس پاس آسٹریلیا میں بچوں کے خلاف کچھ ایسے جنسی جرائم رپورٹ ہوئے جس میں چند پادری ملوث پائےگئے. آسٹریلوی ریاست فوراً متحرک ہوئی اور ایک پارلیمانی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کیا. پارلیمانی کمیٹی نے کیتھولک چرچ سے ان واقعات پرمکمل جواب طلب کیا, ستمبر 2012ء میں کیتھولک چرچ نے پارلیمانی […]

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

متحدہ عرب امارات میں قطری شاہی خاندان کا رکن گرفتار

ابو ظہبی: قطر کے شاہی خاندان کے ایک رکن کو مبینہ طور پر متحدہ عرب امارات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی خاندان کے اعلیٰ رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں […]

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

وینس: اٹلی کے شہر وینس میں ایک نمائش سے قطر کے شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ وینس میں ’مغلوں اورمہاراجاؤں کے خزانے‘ کے نام سے نادر و نایاب زیورات کی نمائش جاری تھی جس میں 16 ویں اور 20 ویں صدی کے ہندوستانی زیورات رکھے گئے تھے، بدھ کی شام اس […]

بےنظیر بھٹو کی برسی پر خورشید شاہ کا نادر شاہی حکم

بےنظیر بھٹو کی برسی پر خورشید شاہ کا نادر شاہی حکم

ملک میں ایئر پورٹ سیکیورٹی سے متعلق قوانین ہوں گے مگر خورشید شاہ کا حکم ان سب پر بھاری ہے، جنہوں نے سکھر ایئر پورٹ کے مسافر لاؤنج کو ذاتی مہمان خانے میں تبدیل کردیا ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے بے نظیربھٹو کی دسویں برسی میں شرکت کیلئے آئے مہمانوں کیلئے زبردست […]

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر […]

شاہ سلمان نے 50 ججوں کی ترقی و تعیناتی کا شاہی فرمان جاری کر دی

شاہ سلمان نے 50 ججوں کی ترقی و تعیناتی کا شاہی فرمان جاری کر دی

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے، جس کے تحت دیوان محتسب میں 50 ججوں کی تعیناتی اور ترقی عمل میں آئی ہے۔ ریاض: دیوان محتسب کی جوڈیشل انتظامی کونسل کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر خالد بن محمد الیوسف نے شاہی فرمان کی روشنی میں […]

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

’’جاپانی ’’ہیر‘‘ جس نے پیار پانے کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دیا‘‘

اسلام آباد (یس اردو نیوز )جاپانی ہیر کی کہانی نے سب کو حیران کر دیا، عام سے نوجوان کیلئے تخت و تاج ٹھکرا دینے والی شہزادی ماکو عالمی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی بادشاہ کی پوتی شہزادی ماکو نے اپنی محبت اور پیار کیلئے تخت و تاج کو ٹھکرا دیا ۔25سالہ […]

زمین کے لیے جنگوں کا شاہی کلچر

زمین کے لیے جنگوں کا شاہی کلچر

ہندوستان آبادی کے حوالے سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور جنوبی ایشیا میں منی سپرپاورکہلاتاہے ہندوستان میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور ملک میں دانشور طبقہ موثر اور متحرک ہے ایسے ملک کا حکمران طبقہ اگر قومی مفادات کے نام پر اپنی احمقانہ ضد کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنوں […]

بھارت میں شاہی امام کا کشمیر پر نواز شریف کو خط، انتہا پسند سیخ پا

بھارت میں شاہی امام کا کشمیر پر نواز شریف کو خط، انتہا پسند سیخ پا

نئی دہلی: جامع مسجد نئی دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کو خط بھیجنا بھارتی قوم پرستوں سے برداشت نہ ہوا۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ شاہی امام کو اس معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔ خط کی شاہی مسجد فتح پوری کے […]

سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گی

سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گی

بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ کی طرف سے مہمانوں کے اعزاز میں ضیافت دی گئی۔ کنگ فلپ اور ملکہ الزبتھ نے تعلقات کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا۔ لندن: سپین کا شاہی خاندان اکتیس برس کے طویل عرصے بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گیا۔ ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپ نے مہمانوں کا […]

امریکی صدر کی سعودی فرمانروا سے شاہی محل میں ملاقات

امریکی صدر کی سعودی فرمانروا سے شاہی محل میں ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ہوئی ہے جس میں سعودی ولی عہد سمیت شاہی خاندان و اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی فرمانروا سے ملاقات کے لیے شاہی محل پہنچے، امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی ملاقات میں موجود تھیں ، سعودی […]

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

دونوں طرف کا ہجوم اپنی اپنی ٹولیوں کے ساتھ خوشیاں منا تا ہوا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتا مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے ، درمیان میں ایک خوبرو نوجوان کبھی ایک ہجوم کی طرف دیکھا کبھی حیرت سے دوسرے کو ، شور جب تھم چکا ، نعرے بازی بند ہوئی تو نوجوان نے دائیں […]

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام

ملائیشیا میں سعودی شاہی خاندان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ ناکام سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود گزشتہ ماہ سے ایشیائی ممالک کے طویل دورے پر ہے جس میں ان کے ہمراہ 25 سعودی شہزادے بھی ہیں۔ فوٹو: فائل کوالالمپور: ملائیشیا کی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ماہ کوالالمپور میں […]

برطانوی شہزادے ولیم کا شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی شہزادے ولیم کا شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ

برطانوی شہزادے ولیم نے شاہی فضائیہ کی ملازمت چھوڑنے اور شاہی خاندان کے رکن کے طور پر اپنے فرائض پر پوری توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بعض مبصرین ان کے اس فیصلے کو بادشاہت کا منصب سنبھالنے کی طرف ایک قدم قرار دے رہے ہیں ، شہزادہ ولیم اس وقت ایئر ایمبولینس پائلٹ کے […]

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز

چین میں سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز،سینکڑوں دیوہیکل فن پارے شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ چین میں چوتھے سالانہ رائل لالٹین شو کا آغاز کردیا گیا ہے۔عوام کے لیے کھولے گئے اس شو میں رات ہوتے ہی شہر دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھتا ۔لالٹین شو کے موقع پر شاہی سمر […]

لالی ووڈ فلم ’مولاوے ‘ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کاسٹ کی رائل کیفے میں شرکت

لالی ووڈ فلم ’مولاوے ‘ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کاسٹ کی رائل کیفے میں شرکت

لاہور (یس اردو نیوز) ایک برے انسان سے اچھا اور محب وطن شہری بننے کا سفر 23 دسمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق لالی ووڈ فلم ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور یہ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مولا وے حب الوطنی پر […]

شہزادہ جاسم سمیت قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد

شہزادہ جاسم سمیت قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد

 لاہور: قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہزادہ جاسم سمیت قطر کے شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے ان کا استقبال کیا جہاں سے تمام […]

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

پاکستان میں افسر شاہانہ اور پروٹوکول کلچر

تحریر : ایم پی خان میرے ایک دوست جوکافی عرصہ بعدبیرون ملک سے پاکستان آیا۔اس نے زندگی کازیادہ عرصہ ایسے ملک میں گزاراتھا، جہاں ہرطرف خوشحالی ہے۔ریاست کی ترقی اوراسکے استحکام کایہ عالم ہے کہ ایک عام آدمی سے لیکر وزیراعظم تک کی زندگی کامعیارایک جیسا ہے۔ میرادوست کہتاہے کہ اس نے کئی دفعہ وزیراعظم […]

ہالی ووڈ باکس آفس پر’فیورس7‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر’فیورس7‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر ’فیورس7‘ سب سے آگے رہی، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ’فیورس7‘ نے اس ہفتے مزید چھ کروڑ چھ لاکھ ڈالر سمیٹے۔ دو ہفتوں کے دوران فلم اب تک 25کروڑ 20لاکھ ڈالر کما کر ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کی سب سے زیادہ منافع کمانے والی فلم بن چکی […]

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مٹھی میں پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے شاہی قافلے نے علاقہ مکینوں پہ دھاک بٹھا دی۔36 گاڑیوں کے جلوس میں آنے والے سابق صدر 52 گاڑیوں کے ہجوم میں ہیلی پیڈ گئے مگر اسپتال میں مرنے والے بچوں کے لواحقین ان کی […]