By MH Kazmi on April 18, 2017 100, 300, been, By, gold, has, increased, per, Rs, Rs.51, thousand, to, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 10, compassion, couple, education, had, lakh, loans, paid, Poor, Rs, student اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ہوائی: آسٹریلیا کے ایک رحم دل جوڑے نے ریسٹورینٹ پر کام کرنے والی امریکی طالبہ کو نہ صرف 400 ڈالر ٹپ دی بلکہ اس پر چڑھا ہوا 10 ہزار ڈالر (پاکستانی 10 لاکھ روپے) کا قرض بھی ادا کردیا ہے۔ 22 سالہ طالبہ ہوائی کے ایک ریسٹورینٹ میں اپنے تعلیمی اخراجات ادا کرنے کےلیے ہفتہ وار […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 200, 51, at, been, By, gold, has, increased, reach, Rs, thousand, to, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 1260, billion, FBR, of, plan, receive, Rs, tax, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آیف بی آر نے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے لئے پلان مرتب کرلیا، ہدف پورا کرنے کے لئے1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کرنی ہے۔ ممبر آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 20, cuts, Karachi., kg, per, price, Rs, to, tomato اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بلوچستان سے سپلائی آنے پر کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوگئی ، اگلے 10 روز میں سندھ کی نئی فصل آنے سے قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری رؤف تنولی کے مطابق بلوچستان سے ٹماٹر کی سپلائی آنے کے بعد […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 1046, Bank, billion, capital, has, provided, Rs, shortage, state, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 4, court, high, in, increase, lahore, million, of, Registrar, Rs, Salary اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی تنخواہ بڑھانے کا حکم دیدیا۔رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی تنخواہ میں 4لاکھ روپے اضافے کا حکم دیا گیاہے۔تنخواہ میں اضافے کے لیےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ رجسٹرار کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی تنخواہ کی اضافی رقم […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 50, corruption, less, million, not, on, punished, Rs, than خبریں
رومانیا کی حکومت نے انوکھا اقدام کیا ہے ۔ چوالیس ہزاریورو یعنی تقریباً50لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی۔ رومانیاکےدارالحکومت بخارسٹ میں عوام کا انسداد بدعنوانی کے قانون میں نرمی کےخلاف مظاہرہ کیا، 2 لاکھ سے زائد مظاہرین کرپشن سےمتعلق نئےقانون کےخلاف سڑکوں پرنکل آئے۔ مظاہرین کی مختلف علاقوں میں […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 10, airline, approved, billion, For, National, package, Rs اہم ترین, خبریں, کاروبار
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کیلئے 10 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی بھی منظوری دے دی ۔کمیٹی کی جانب سےگندم برآمد کرنے کی تاریخ میں 31 مارچ 2017 تک توسیع کی بھی منظوری دے […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 6.93, approval, increase, of, petroleum, prices, product, Rs, the, till اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.93 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ یس نیوز کے مطابق اوگرا نے جنوری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کی ہے جس میں پیٹرول 31 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل 3.94 روپے […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 7%, buy, cannibal, Doll, in, just, lakh, Rs اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: امریکہ کی ایک خاتون کو خیال آیا کہ کیوں نہ آدم خور ( زومبی)، خونخوار اور پراسرار گڑیائیں بناکر آن لائن فروخت کی جائیں۔ اب ان کا یہ کاروبار چل پڑا ہے اور وہ ایک گڑیا کو سات لاکھ روپے تک میں فروخت کررہی ہیں۔ ان کی کمپنی کا نام ٹوسٹڈ بین اسٹاک ہے۔ بین […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 5, close, notes, of, Passes, resolution, Rs, senate, the, thousand, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں عثمان سیف اللہ نے 5 ہزار کا کرنسی نوٹ واپس لینے کی قرارداد پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں زیادہ تر غیر […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 300, A, By, declined, gold, in, prices, Rs, week خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
فی تولہ سونا49ہزار500اور دس گرام 42ہزار 428روپے ریکارڈ کیا گیا فی اونس24ڈالرگھٹ کر 1136ڈالرکا ہوگیا ، چاندی 750روپے پر مستحکم کراچی ( یس نیوز ) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1160 ڈالر سے گھٹ کر […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 22, auctioned, billion, china's, For, imperial, Paris, Rs, Seal اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس میں چین کی 18 ویں صدی کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام کر دی گئی، یہ قیمت لگائے گئے اندازے سے 20 گنا زیادہ ہے۔ چین کی شاہی مہر پیرس کے ایک نیلام گھر میں نیلام کی گئی ، جسے حاصل کرنے کے لیے زبردست بولیاں لگائی گئیں اورچین کے ایک نا […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 10, and, comb, gold, lakh, made, of, Rs, Silver, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سلوواکیہ: یہ کوئی معمولی کنگھا نہیں بلکہ سونے سے بنا ہوا ہے اور اسے سلوواکیہ کی کمپنی نے خاص طور پر مال دار خریداروں کے لیے تیار کروایا ہے جس کی قیمت 9700 ڈالر (10 لاکھ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ) ہے۔ انتہائی مہنگے اور دیدہ زیب کنگھوں کو ’’پینتھیون کلکشن‘‘ کا نام دیا گیا ہے […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 500, an, By, example, girl, has, in, India, marrying, Rs, set, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شادی میں دونوں طرف سے 200 مہمان شریک ہوئے ، چائے اور پانی سے تواضع کی گئی جس پر صرف 500 روپے خرچ ہوئے گجرات (یس اردو نیوز ) برصغیر پاک و ہند میں شادی اور اس سے منسلک رسوم پر اٹھنے والے اخراجات اکثر وبیشتر والدین کو پریشان کیے رکھتے ہیں لیکن 22 سالہ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 30, and, Grant, in, lakh, of, problem, Rs, solve, space, take, the, Toilets اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
واشنگٹن: زمین پر فطری حاجتوں کو ادا کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خلا میں یہ کام بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بےوزنی میں جسمانی فضلے اور مائعات کو خارج کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔ اسی لیے خلانورد خاص قسم کے پوتڑے ( پیمپرز) پہنتے ہیں لیکن اس کا مسئلہ بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 47, Cunning, deceive, gathered, Germany, in, lakh, machine, person, recycling, Rs, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کولون جرمنی: جرمنی کے شہرکولون میں مشروب بنانے والی کمپنی نے عوام میں بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا شعور بڑھانے کے لیے ایک ری سائیکلنگ مشین لگائی لیکن ایک چالاک شخص نے بوتل کے بدلے اس سے ہزاروں ڈالر کی رقم بنالی۔ جب آپ ری سائیکل کرنے کے لیے کوئی پلاسٹک یا شیشے کی بوتل مشین […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 50, crore, diva, dresses, For, hollywood, Marilyn, memorable, Monroe's, Rs, singer, sold اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
لاس اینجلس: نامور گلوکارہ مارلن منرو کی جانب سے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی سالگرہ پر گانا گانے کیلئے پہنا جانے والا لباس 48 لاکھ ڈالر (تقریباً 50 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کی نامور گلوکارہ مارلن منرو کی جانب سے 1962 […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 1, 25, get, he, lakh, National, Rs, service, will, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: محمد یوسف کو ایک سال ’’قومی خدمت‘‘ کے بدلے میں 25لاکھ روپے حاصل ہونگے، سابق کپتان بیٹنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے اکیڈمیز کی سطح پر ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت ناقدین میں شمار کیا جاتا ہے، ٹی وی پر […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 300, By, declined, gold, per, prices, Rs, tola اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1288 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ اس کمی کا اثر […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 92, auction, billion, of, Rs, T-bills اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 1492, 27:, banking, billion Biz, firms, increased, mobile, of, revenue, Rs, Transactions, were, year اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے قائمہ کمیٹی برائے بینکنگ کے چیئرمین مرزااختیار بیگ، کریڈٹ اور فنانس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پانچ اہم ڈپارٹمنٹس کی کراچی سے لاہور منتقلی کے حکومتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے اس اعلان نے پاکستان کی کاروباری برادری خاص طور […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 33, A, Auditor, billion, exchequer, General, Loss, of, over, revealed, Rs, the, Theft اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بجلی چوری کے خاتمے کے حکومتی دعوؤںکی قلعی کھول دی، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی کیوجہ سے بجلی چوری سے قومی خزانے کو33 ارب روپے سے زائدکا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال2014-15کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں […]