counter easy hit

Ruled

کئی سال حکمران رہنے والی نامور مسلم شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

کئی سال حکمران رہنے والی نامور مسلم شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی

ڈھاکہ(ویب ڈیسک ) 8 سقاط ڈھاکہ کے نتیجہ میں بننے والے بنگلہ دیش کے اہم رہنماء انتقال کر گئے ہیں ۔سال برسر اقتدار رہنے والے بنگلہ دیش کے سابق فوجی حکمران حسین محمد ارشاد انتقال کرگئے . حسین محمد ارشاد گزشتہ تین ہفتوں سے شدید بیمارتھے .بنگلہ دیشی اپوزیشن لیڈر اور سابق فوجی سربراہ حسین […]

ایک محکمے نے جج محمد ارشد کی ویڈیو اصلی قرار دے دی ، دوسرے کی تردید ۔۔۔آخر معاملہ کیا ہے ؟ تازہ ترین خبر

ایک محکمے نے جج محمد ارشد کی ویڈیو اصلی قرار دے دی ، دوسرے کی تردید ۔۔۔آخر معاملہ کیا ہے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری کی جانب سے احتساب عدالت کے جج کی متنازعہ وڈیو کی رپورٹ ایف آئی اے کو موصول ہو گئی، نیو زایجنسی آئی این پی کے مطابق فرانزک میں وڈیو اصل قرار دے دی گئی۔ایف آئی اے کے مطابق فرانزک میں تصاویر اور آواز کا تعین بھی کر لیا […]

بھارت کے سوشل میڈیا پر راج کرنے والی مشہور و معروف خاتون انتقال کر گئی؟ بالی ووڈ انڈسٹری میں سوگ کا سماں

بھارت کے سوشل میڈیا پر راج کرنے والی مشہور و معروف خاتون انتقال کر گئی؟ بالی ووڈ انڈسٹری میں سوگ کا سماں

ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے پرانے ترین یوٹیوبرز میں سے ایک جنوبی بھارت کی ’یوٹیوب شیف‘ کے نام سے مشہور معمر ترین خاتون 107 سال کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ضعیف العمر خاتون ’مستان اماں‘ کو سوشل میڈیا سائٹ یوٹیوب پر کافی شہرت حاصل تھی جس […]

بی جے پی نے پاک بھارت ہوم سیریز کا امکان مسترد کر دیا

بی جے پی نے پاک بھارت ہوم سیریز کا امکان مسترد کر دیا

بھارتی رہنما امیت شاہ نے پاکستان بھارت کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ ہونے کے باوجود ہوم سیریز کے امکان کو مسترد کر دیا۔ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان انٹرنیشنل سیریز کھیلتے رہیں گے لیکن نہ بھارت پاکستان جا کر کھیلے گا اور نہ […]

بہتر طرز حکمرانی میں پنجاب نے سب کو مات دیدی، رپورٹ پلڈاٹ

بہتر طرز حکمرانی میں پنجاب نے سب کو مات دیدی، رپورٹ پلڈاٹ

اسلام آباد: غیر سرکاری تنظیم پلڈاٹ نے صوبائی حکومتوں کی گورننس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ پنجاب 42 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، خیبر پختونخوا 37 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بلوچستان اور سندھ 34 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ تاہم سب صوبوں میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے ۔غیر […]