counter easy hit

Rulers

حکمرانوں نے پاکستان کے اداروں کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھتے ہوئے لوٹ سیل لگا رکھی ہے

حکمرانوں نے پاکستان کے اداروں کو اپنے باپ دادا کی جاگیر سمجھتے ہوئے لوٹ سیل لگا رکھی ہے

پیرس (چوہدری کامران گھمن) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ موجودہ حکومت اخلاقی تقاضوں کی دھجیاں اڑانے کے بعد انسانیت کے معیار سے بھی گر چکی ہے سانحہ ماڈل ٹاون کی طرح سندھ میں بھی سیاسی دہشت گردی پر اتر آئی ہے […]

یوم کشمیر اور کشمیر کی آزادی

یوم کشمیر اور کشمیر کی آزادی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا یوم یک جہتی کشمیر پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، صرف کھڑی نہیں بلکہ ہر قسم کی مدد کے لئے پاکستانی افواج اور پاکستانی قوم کشمیر کے مسئلے پر ایک ہے۔ آج کل اکثرو پیشتر سننے میں آ رہا ہے کہ کشمیری پاکستان […]

کچھ لوح کے بارے میں

کچھ لوح کے بارے میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمرانوں سے توقع عبث ۔ہم نے کالم لکھے ،تاریخی حوالے دیئے ،احتجاج کیا اور دست بستہ عرض بھی کہ خدارا ہمیں ہماری” شناخت” لوٹا کر اُردو کو قومی زبان کادرجہ دے دیجئے لیکن عامیوں کی بھلا کون سنتاہے ۔یوں تو ہم ہر قومی دِن کے موقعے پر”اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے […]

پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں رہنے والی

پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں رہنے والی

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان قانون اور آئین ہر شہری کو تحفظ فراہم کرتاہے۔جس کی بنا ء پر آج پاکستان کا نام پوری دنیا میںعزیت اور احترام سے لیاجاتاہے۔دوسری جانب پاکستان میں شروع دن سے ہی چند خاندانوں کی سیاست اور حکمرانی قائم ہے۔اور ان لوگوں کا اپنے قانون اور آئین ہے ۔گزشتہ روز […]

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

تحریر : رضوان اللہ پشاوری دولت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے،کل ایک دوست سے ملنے کی اتفاق ہوئی تو گپ شپ لگا رہے تھے تو میں نے اس سے ایک بات پوچھی کہ آج نٹ پر ایک عجیب وغریب خبر نظر سے گذری آپ سے اس کی تصدیق کرنا پاہتا ہوں،تو وہ ہنس […]

معاشی راہداری یا سرمایہ داری

معاشی راہداری یا سرمایہ داری

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری رَولارضائی دااے یا مال کمائی دا اے، دنیا بھر کے تمام حکمرانوں میں سے واحد اور اکلوتے “صنعتکار حکمران “شریف برادران ہر مسئلہ کوسرمایہ کی عینک سے دیکھتے ہیں یہ ان کی مجبوری ہے کہ ان کے بزرگ تو ہندوستانی “جاتی امرائ”میں چک کے سیپی دار تھے۔ چک کے […]

ایک رخ یہ بھی ہے تصویر کا

ایک رخ یہ بھی ہے تصویر کا

تحریر : رشید احمد نعیم حکمرانوں کی مفاد پرستانہ پالیسی کے باعث وطن عزیز آج کل مہنگائی کے ایسے بدترین دور سے گزر رہا ہے جہاں غریب کے لیے جسم و جاں کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے اپنی اولاد کو اچھی تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ کرنے کا خواب پورا […]

ارباب اقتدار کا مبہم موقف

ارباب اقتدار کا مبہم موقف

تحریر : منشاء فریدی یہ بات میرے لیے پہلے کی طرح سمجھ سے بالا تر ہے کہ ہمارے صاحبان اقتدار کی وفاداری کس کے لیے ہے اور ان کا جھکائو کس طرف ہے ۔۔۔۔؟ روز اوّل سے حکمران کہتے چلے آرہے ہیںکہ پاکستان میں دہشت گردوں کاکوئی وجود ہی نہیں ہے ساتھ ہی یہ بھی […]

حکومتی منشاء مطابق نتائج محرومی حکمرانوں سے عوامی انتقام اور پالیسیوں پر عدم اعتماد ہے، منیر احمد وڑائچ

حکومتی منشاء مطابق نتائج محرومی حکمرانوں سے عوامی انتقام اور پالیسیوں پر عدم اعتماد ہے، منیر احمد وڑائچ

فرانس (اشفاق چودھری) سندھ و پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی پہلے مرحلے کی طرح حکومتی جماعتوں کی مطلوبہ نتائج سے محرومی اور بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوے پاکستان مسلم لیگ فرانس کے رہنماؤں سجاد احمد ڈوگہ ، منیر احمد وڑائچ، چودھری عبدالروف ڈوگہ، […]

کرپٹ حکمرانوں کا انجام

کرپٹ حکمرانوں کا انجام

تحریر: مسز جمشید خاکوانی حضرت عمر بن عبدلعزیز کی زوجہ محترمہ کو ان کے والد خلیفہ عبدل ملک بن مردان نے ایک بیش قیمت گوہر دیا تھا عمر بن عبدلعزیز جب امیر المومنین ہوئے تو انہوں نے فرمایا اپنا تمام زیور بیت المال میں جمع کروا دو ورنہ میں تم سے الگ ہو جائوں گا […]

حیدرآباد شہر حکمرانوں کی جانب سے توجہ کا منتظر

حیدرآباد شہر حکمرانوں کی جانب سے توجہ کا منتظر

تحریر: عمران احمد راجپوت حیدرآباد پا کستان کے صوبہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جوکہ بحیثیت ضلع چار تحصیلوں حیدرآباد سٹی،لطیف آباد ، قاسیم آباد اور حیدرآبادکے دیہی علاقوں پر مشتمل ہے یہ 1935 ئ تک سندھ کا دارالخلافہ رہ چکا ہے۔ اِس شہر کی بنیاد 1768 ئ میں میاں غلام شاہ کلہوڑو نے […]

حکمرانوں بس کر دو بس

حکمرانوں بس کر دو بس

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یوں تو کہنے کو اِس بات کو دس سال کا بڑا عرصہ چکا ہے مگر درحقیقت یہ کل کی سی بات لگتی ہے جب 8 اکتوبر 2005 بروز ہفتہ 3رمضان المبارک بوقت 8 بجکر 55 منٹ پر ملک کے شمالی علاقہ جات میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں نے […]

کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا

کیا وزیرِ اعظم کا دورہِ امریکہ کامیاب رہا

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے 22، اکتوبر 2015 کے دورہِ امریکہ پر تجزیہ نگاروں کی مختلف آرا کا ایک سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔چند ایک کہہ رہے ہیں کہ میاں صاحب کایہ دورہ بے حد کامیاب رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے متعینہ اہداف کسی حد تک […]

عالمی یومِ جمہوریت

عالمی یومِ جمہوریت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر بی بی جمہوریت کاعالمی دِن خاموشی کی ”بُکل مارے”آیا اور گزربھی گیا۔چونکہ ہم اورہمارے حکمران”انتہائی” جمہوریت پسندہیں اِس لیے جہاںہمارے ”کھُنّے سِکنے” کاڈر ہوتاہے وہاںہم جمہوریت کی زُلفِ گرہ گیرکے اسیرہو کرجمہوریت ،جمہوریت چلانے لگتے ہیں۔ہمارے حکمرانوں کو بھی تحریکِ انصاف کے 126 روزہ دھرنوںمیں جمہوریت کی یادنے بہت ستایااور […]

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام کی بجائے عدل و انصاف سے کریں، بلاول بھٹو زرداری

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو جو کرنا ہے وہ سیاسی انتقام سے نہیں بلکہ عدل اور انصاف سے کریں اور کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے جب کہ ملک میں انتقام کی سیاست کی روش ختم کی جائے۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے […]

گلشن کا کاروبار

گلشن کا کاروبار

تحریر : روہیل اکبر مغل شہنشاہ کے دور میںزنجیر عدل ہوا کرتی تھی جسے کوئی بھی مظلوم ہلا کر اپنی فریاد براہ راست بادشاہ تک پہنچا کرمطمئن ہوکر گھر بیٹھ جایا کرتا تھااس لیے کہ اسے اپنے بادشاہ پر یقین تھا کہ اب اسے انصاف مل کررہے گا اور دنیا کی کوئی طاقت حصول انصاف […]

پاکستان میں پانی خرید کر پینا زندگی خریدنے کے مترادف ہے

پاکستان میں پانی خرید کر پینا زندگی خریدنے کے مترادف ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے ممالک میں لگتاہے کہ جیسے اپنے قیام سے لے کر آج تک (68سالوں کے گزرنے کے باوجودبھی) صرف پاکستانی ہی ایسی قوم ہے جو اُمیدوں اور دُعاو¿ںکے سہارے زندہ ہے اور اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں کے ذاتی مفادات کے باعث قومی اداروں میں اہم عہدوں پر […]

سلطان محمود غزنوی

سلطان محمود غزنوی

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور سلطان کا پورا نام یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین تھا جو تاریخ میں محمود غزنوی کے نام سے مشہور ہوا۔ سلطان کی پیدائش بروزمنگل 2 نومبر 971ء ہوئی کو ہوئی اور انتقال 30 اپریل 1030ء کو ہوا۔ سلطان محمود 997ء سے اپنے انتقال تک سلطنت غزنویہ کا حکمران تھا۔ […]

بیروز گاری اور حکمرانوں کی بیزاری

بیروز گاری اور حکمرانوں کی بیزاری

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری ماں کے بطن سے کوئی بچہ چور، ڈاکو یا دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتا وہ اسی معاشرہ میں بچپن گزارتا ہے۔ جوانی کے مرحلوں تک پہنچتے ہوئے اس کا پالامقامی چوہدریوں ،بااثر افراد ناظمین ،ایم پی اے، ایم این اے جیسے لو گوں سے پڑتا ہے۔ ماں باپ […]

آزادی کی قدر کیجئے

آزادی کی قدر کیجئے

تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]

حکمرانوں کے چہرے بدلے، کردار وہی ہیں ،امیر جماعت اسلامی

حکمرانوں کے چہرے بدلے، کردار وہی ہیں ،امیر جماعت اسلامی

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے چہرے بدلے ہیں ، کردار وہی ہیں ، انہیں وقت ملنا چاہیے ، وقت سے پہلے ہٹانا شہید کرنے کے مترادف ہو گا۔ منصورہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اسٹیٹس کو کے […]

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے ‘ پی ٹی آئی فرانس

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے ‘ پی ٹی آئی فرانس

فرانس ( اشفاق احمد چودھری ) عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ارضی و سماوی اور قدرتی آفات کی تکالیف وپریشانیوں اور جانی و مالی نقصانات سے بچانا اور مصیبت کے اوقات میں عوام کی امدادو بحالی حکومت کا فریضہ ہوتا ہے مگر افسو س کہ حکمران طبقات اپنے فرائض منصبی کو […]

سیلاب اور حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی

سیلاب اور حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی

تحریر: سدرہ چوہدری نیشنل ڈیزازٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ پیش کر دی ہے جس کے مطابق رواں سال آنے والے سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 2 لاکھ 58 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے سیلاب کے باعث 451 دیہات متاثر ہوئے جبکہ 1648 گھرو […]

جب لہو اپنا خراج مانگے گا

جب لہو اپنا خراج مانگے گا

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک وقت آئے گا جب بے رحم تاریخ اپنا فیصلہ تحریر کرے گی تو حکمران، سیاستدان وڈیرے، جاگیر دار، بیوروکریسی، اشرافیہ سب کے سب قومی مجرم گردانے جائیں گے عوام سے بھی گلہ ہے جو حقیقت میں ذہنی طور پر غلام بنے ہوئے ہیں بہتر امیدوار کو ووٹ ہی دینا […]