counter easy hit

Rulers

بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے: سراج الحق

بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے: سراج الحق

لوئر دیر : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ ثمر باغ میں اپنے خطاب کے دوران جماعت سلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ تیس سالوں سے حکمرانوں نے سیاسی مفادات […]

مستقبل کے حکمران! اژدھے

مستقبل کے حکمران! اژدھے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری جعلی مینڈیٹ والے موجودہ و سابقہ کرپٹ و بد کردار حکمرانوں کے دور میں ان کی انتہائی بد انتظامیوںاور لاپرواہیوں کی وجہ سے قصابوں نے ہمیں بیمار و مردہ جانوروں حتیٰ کہ گدھے تک کا گوشت بھی کھلا ڈالا ہے جبکہ سابق ادوار میں توکتا ذبح کرتے ہوئے بھی […]

ا ندر کا خوف

ا ندر کا خوف

تحریر: ایم سرور صدیقی شور مچاہواہے حکمرانوں کے اتحادی اپنے حواریوں کو مبارک دے رہے ہیں کہ بحران ٹل گیا، دھرنے ناکام ہو گئے میاں نوازشریف کی حکومت بچ گئی۔۔۔خوشیاں منائو ،بھنگڑے ڈالو۔۔ مٹھائیاں تقسیم کرو آزادی اور انقلاب مارچ بھیگ گیا۔ ہم نہیں لوگ کہتے ہیں تحریک انصاف کے عمران خان اور عوامی تحریک […]

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

معرکہ کارگل اور حکمرانوں کا معذرتانہ رویہ

تحریر: میر افسر امان پاکستان میں معرکہ کارگل پر بڑی لے دے ہوتی رہی ہے۔نواز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ان کو اِس کا علم نہیں تھا۔مشرف صاحب نے یہ معرکہ خود ہی لڑا۔میں اس کے خلاف تحقیقات کروائوں گا۔اس سے ملک بدنام ہوا ہے وغیرہ وغیرہ۔ ایک معمولی سے سوچ رکھنے والا پاکستانی شہری […]

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ قوم کو نت نئے بحرانوں میں مبتلا کرنے والے شریف برادران ملک میں جمہوری تسلسل کے خاتمے کا باعث بن رہے ہیں۔ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو ملک معاشی طور […]

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

تحریر : نعمان قادر مصطفائی ارض وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریا ئوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا […]

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

پاکستانی حکمراں طالبان کے خلاف اقدامات سے گریزاں تھے، برطانوی اخبار

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی جریدہ ”اکنامسٹ“ سانحہ پشاور کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور حکومت کے اقدامات پر اپنی تجزیاتی رپورٹ میں لکھتا ہے کہ فوج ملک کی ڈرائیونگ سیٹ پر ہے۔سانحہ پشاور نے پوری پاکستانی قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔ طالبان کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریزاں نواز شریف […]

شاہ عبداللہ کی وفات’ مسلم امہ عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی

شاہ عبداللہ کی وفات’ مسلم امہ عظیم لیڈر سے محروم ہو گئی

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز رضائے الہٰی سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ان کی وفات سے صرف پاکستان ہی ایک بہترین و مخلص دوست سے نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ ایک عظیم خیرخواہ لیڈر سے محروم ہو گئی […]

بنتے ہو وفا دار وفا کر کے دکھاؤ !

بنتے ہو وفا دار وفا کر کے دکھاؤ !

تحریر:محمد یاسین صدیق اللہ تعالیٰ کو دین اسلام باقی تمام ادیان میں سے سب سے زیادہ پسند ہے ۔ اس بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح طور پر ارشاد فرمایا ہے:اسی طرح اللہ سبحان و تعالیٰ کو آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ پیارے ہیں ۔دین اسلام […]

حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سوا کوئی تجربہ نہیں:پی ٹی آئی

حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سوا کوئی تجربہ نہیں:پی ٹی آئی

لاہور (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالرشید نے کہا ہے کہ حکمران خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں قوم حکمرانوں کو گر یبانوں سے پکڑ کر حکو متی ایوانوں سے باہر نکال دے۔ ن لیگ کے تجربوں نے ملک کو تباہی کے سواکچھ نہیں دیا۔ اپنے دفتر میں مختلف وفود […]

اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین

اسلامی تعلیمات دینے والے مدارس کیخلاف نہیں، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ان مدارس کے خلاف ہیں جہاں پر فرقہ پرستی اورقتل و غارتگری کی تعلیم دی جارہی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گئی ہے ۔ٹیلی فون پر پاکستان علماء کونسل کے سربراہ […]

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

تحریر : جاوید اقبال چیمہ ….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک […]

”تھر میں مرنیوالے سیکڑوں بچوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے”

”تھر میں مرنیوالے سیکڑوں بچوں کا خون حکمرانوں کی گردن پر ہے”

مٹھی (یس ڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ معدنی دولت سے مالامال تھر میں موت رقص کر رہی ہے۔ سندھ کے غریب دھکے کھا رہے ہیں اور جاگیردار خوشحال ہیں۔ کیا سرکاری غفلت کے باعث سیکڑوں بچوں کی موت دہشت گردی نہیں ؟۔ تھر میں بچوں کی […]

کرپشن اور ہم

کرپشن اور ہم

تحریر:دانیہ امتیاز بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا نظام ہی کرپٹ ہے، معاملات بے […]

پنجاب کے کسان

پنجاب کے کسان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری پنجاب کے کسان سخت پریشان ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمران سیاسی جماعتیں مفلوک الحال کسانوں کے معاشی قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کیلئے قیمتی زر مبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمیندار وں کا ناطقہ بند کررکھا ہے۔ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار ادارہ ٹریڈنگ […]

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال

تحریر : اقبال زرقاش ُپاکستانی عوام آخر کب تک ان بے رحم بے حس سیاستدان کے مفادات کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے آئے روز نئے نئے پرکشش نعروں کے ساتھ چہرے اور پارٹیاں بدل بدل کر آنے والے یہ بہروپیے کب تک عوام کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہوتے رہیں گے ؟میرے ملک کی عوام […]