counter easy hit

run

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

لاہور; پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کپتان کی کشتی میں سوار ہوگئے۔ پنجاب پر راج کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف تحت لاہور پر بیٹھنے کے لیے سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب […]

انتخابات میں کامیابی کایقین ہے، وزیراعظم منتخب ہوا تو کرپشن، غربت کیخلاف مہم چلاؤں گا، عمران خان

انتخابات میں کامیابی کایقین ہے، وزیراعظم منتخب ہوا تو کرپشن، غربت کیخلاف مہم چلاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں کامیابی کا یقین ہے، وزیراعظم منتخب ہوا تو کرپشن اور غربت کے خلاف مہم چلاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں کامیابی کایقین ہے، […]

لندن فلیٹس کی اصل ملکیت ظاہر ہونے پر شریف خاندان کی دوڑیں

لندن فلیٹس کی اصل ملکیت ظاہر ہونے پر شریف خاندان کی دوڑیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ہمیں لندن فلیٹ ریفرنس میں دفاع پہلے ظاہر کرنے پر مجبور کیا گیا واجد ضیاء […]

ملک چلانا ناممکن ہوچکا، نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار ہیں: شاہد خاقان

ملک چلانا ناممکن ہوچکا، نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار ہیں: شاہد خاقان

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی چھورنے والے 4 سال 11مہینے ساتھ رہے۔ اچانک پارٹی میں کیا خرابی پیدا ہو گئی انہیں پارٹی چھوڑنا پڑی۔ بہتر ہے جس پر اعتماد نہ کر سکیں تو وہ پارٹی چھوڑ دیں، حالات بتا رہے ہیں نواز شریف کو […]

جیکولین فرنینڈس اپنی گاڑی سے رکشہ کو ٹکر مارنے کے بعد موقع سے بھاگ نکلیں

جیکولین فرنینڈس اپنی گاڑی سے رکشہ کو ٹکر مارنے کے بعد موقع سے بھاگ نکلیں

ممبئی: گزشتہ رات نامور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی کار نے رکشے کو ٹکر ماردی۔ فلم ’ریس 2‘ ’کک‘ ’جڑواں 2‘ اور ’مرڈر 2‘ کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس گزشتہ رات سلمان خان کے گھر سے واپس اپنے گھر جارہی تھیں کہ ممبئی کے علاقے بینڈرا میں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ […]

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی کیلئے پی پی سرکار کا بڑا تحفہ؛ ’10‘ نئی بسیں چلادیں

کراچی: شہر قائد کو پی پی سرکار نے بڑا تحفہ دیتے ہوئے ’10‘ نئی بسیں چلادی ہیں۔ سندھ حکومت نے کراچی کو 10 سال بعد 10 بسوں کا تحفہ دے دیا جبکہ یہ بسیں بھی مستقل نہیں بلکہ آزمائشی بنیادوں پر پائلٹ پروجیکٹ کے تحت چلیں گی۔ شہریوں نے ڈھائی کروڑ کی آبادی کے لئے 10 بسوں […]

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

“میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی […]

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین حقانی یقین دہانی کرانے کے باوجود ملک سے کیسے گیا یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس […]

چین میں مصروف سڑک پر شتر مرغوں کا گشت

چین میں مصروف سڑک پر شتر مرغوں کا گشت

چین میں اس وقت لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں جب دو شتر مرغ اچانک سے مصروف سڑک پر آدھمکے اور ٹریفک میں گاڑیوں کے ساتھ ساتھ دوڑنا شروع کردیا۔ پانچ سے چھ فٹ اونچے ان دیوہیکل شتر مرغوں نے ایک فارم سے فرار ہو نے کے بعد سڑک پر چلتی گا ڑیوں کے آگے دوڑنا […]

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ پودینے کا تیل چوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں […]

نواز شریف کے پاس نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا، اعتزاز احسن

نواز شریف کے پاس نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناہےکہ میاں نواز شریف قانون اور قانونی ضابطوں کے بند کمرے میں پھنس چکے ہیں اور اب ان کے پاس اب نکلنے کا کوئی راستہ نہیں بچا۔لاہورمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میاں صاحب کہتے ہیں کہ انکے ساتھ انصاف نہیں […]

چھرا مار کا خوف؛ موٹر سائیکل سے ٹکرانے والی خاتون نے دوڑ لگا دی

چھرا مار کا خوف؛ موٹر سائیکل سے ٹکرانے والی خاتون نے دوڑ لگا دی

کراچی: چھرا مار ملزم کے خوف سے موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون نے دوڑ لگا دی۔ حیدری تھانے کی حدود ضیاالدین اسپتال کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار 40 سالہ شنیلا سے ٹکرا کر فرار ہو گیا تاہم خاتون یہ سمجھی کہ چھرا مار ملزم نے اس پر حملہ کیا ہے اور وہ […]

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری

احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلرچلا ہے، طاہرالقادری   لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ نوازشریف […]

ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم

ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم

ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔ اٹک میں تیل اور […]

کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے

کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے

کراچی: کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے، نئے پی سی بی گورننگ بورڈ میں بھی کوئی سابق کھلاڑی شامل نہیں۔ پی سی بی میں گزشتہ کئی برسوں سے اہم معاملات نان کرکٹرز ہی سنبھال رہے ہیں، شہریار خان کے دور میں گورننگ بورڈ میں کوئی سابق کھلاڑی شامل نہ تھا، جب اس حوالے […]