By MH Kazmi on October 16, 2016 again, and, between, Ceasefire, deal, evening, failed, in, russia, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس اور امریکا کے درمیان شام میں جنگ بندی سےمتعلق مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے۔ لوزان: شام میں سیز فائر سے متعلق مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہوئے۔ امریکا اور روس کے درمیان ہونے والے یہ مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 anti-aircraft, bought, deadliest, has, in, India, missile, russia, system, the, warmongering, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
گوا: بھارت نے اپنے بدترین جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس سے دنیا کے خطرناک ترینS-400 ’’ٹرائمف‘‘ طیارہ شکن میزائل نظام خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت 5 ارب ڈالر ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ شکن نظام پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ نصب کئے جائیں گے۔ S-400 طیارہ […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, helicopter, India, jointly, russia, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت و روس مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بنائیں گے۔ بھارتی اخبار کےمطابق روسی وزیر تجارت و صنعت میندیس منتروف نے بتایا کہ بھارت نے باقاعدہ طور پر روس سے درخواست کی ہے کہ بھارت کیلئے سویلین طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مشترکہ پیداوار شروع کی جائے۔ اس درخواست کے پیش نظر […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, contract, defense, in, India, missile, russia, Systems اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس اور بھارت کے درمیان کل ایس 400 اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے، دونوں ملک مشترکہ طور پر سویلین طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی بنائیں گے ۔ کریملن کے مطابق ہفتے کو گوا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات میں صدر پیوٹن روس کے سب سے ایڈوانس ائیر […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 and, between, compromise, construction, of, pipeline, russia, signed, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
استنبول: روس اور ترکی نے پائپ لائن کی تعمیر کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس سے ترکی اور مغربی یورپ کو قدرتی گیس فراہم ہوگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق استبول میں ترکی اور روس کے وزرا برائے توانائی نے ایک تقریب میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کے سمجھوتے پر دستخط کئے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 agreement, and, Black, construction, For, gas, in, of, PIPELINES, russia, sea, the, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس اور ترکی کے درمیان بحیرہ اسود میں دو گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے کے تحت گیس لائنز کی تعمیر سے روس سالانہ 30 ارب کیوبک میٹر سے زائد گیس ترکی کو فراہم کر سکے گا۔ اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ترکی کے ایک […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 are, booming., India, of, relations, rivalry, russia, states, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے امریکا کے دورے پر گئے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی رقابت کے باعث پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات فروغ پارہے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 Accused, attacks, cyber, denying, of, on, russia, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
امریکا نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نےامریکا کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو روس […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 been, crime, disputed, from, has, moved, peninsula, russia, scientists اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سیاسی طور پر متنازع جزیرہ نما کریمیاطبعی طور پر روس کی جانب سرک رہا ہے اور 15 لاکھ برس میں یہ روسی سرزمین سے جُڑ جائے گا۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی اطلاعات کے مطابق روس کے اکیڈمی آف سائنس میں شعبہ فلکیات کے سربراہ الیگزینڈر اپتوف کا کہنا […]
By MH Kazmi on October 4, 2016 abandoned, Ceasefire, in, russia, states, Syria, talks, the, United, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے شام میں فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے روس کو راضی کرنے کی اپنی تمام تر کوششیں ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن اور ماسکو فائر بندی معاہدے کی ناکامی کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے دو طرفہ […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 Criticism, indirect, of, Pope, russia خبریں, مقامی خبریں
پوپ فرانسس نے آج اپنی جارجیا آمد پر روس پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے قوموں کے خود مختارانہ حقوق اور بین الاقوامی قوانین کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ پاپائے روم نے صدارتی محل میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔ کیتھولک مسیحی عقیدے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس آج جمعہ 30 ستمبر کو […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 aleppo, attacks, in, or, russia, stop, talks, the, threatens, Us بین الاقوامی خبریں, خبریں
حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی شامی شہر حلب کے دو ہسپتالوں پر بمباری کے واقعے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فرانس نے شام میں امن معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 arrested, bad, in, robot, russia اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماسکو: (یس ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے ایک روبوٹ کو سیاسی جلسے سے گرفتار کیا جب کہ اس سے قبل بھی یہ روبوٹ شہری زندگی اور معمولات میں گڑبڑ پھیلاچکا ہے۔یہ روبوٹ روسی پارلیمانی امیدوار ویلری کالاشیو کے سیاسی جلسے میں عوامی رائے جمع کررہا تھا اور وہ سیاسی مقاصد میں مشغول تھا۔ جون میں […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 arosen, collaboration, fighter, jets, new, Pak, powerful, purchase, russia, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس رواں برس پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان جدیدترین روسی جنگی جہازایس یو35 خریدنے پر بھی غور کر رہا ہے۔پاکستانی فوج ٹینک شکن ہتھیاروں اور ایئر ڈیفنس نظام کے حصول کی خواہاں بھی ہے تاہم یہ بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے،گزشتہ15ماہ کے دوران آرمی، […]
By F A Farooqi on September 11, 2016 Ceasefire, declared, opposition, russia, states, Syria, United, welcome اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
شام (یس ڈیسک) شام میں چھ سال کی بدترین خانہ جنگی اور کشت وخون کو روکنے کے لیے امریکا اور روس کے درمیان ایک ابتدائی سمجھوتہ طے پایا ہے۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے اس سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے جب کہ صدر بشارالاسد نے وحشیانہ بمباری سے دو درجن سے زاید افراد کو […]
By F A Farooqi on September 8, 2016 communication, diplomacy, faster, russia, states, Syria, United, war, washington اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]
By F A Farooqi on September 5, 2016 association, gold, jewellers, karachi, russia, shopping کاروبار
روس (یس ڈیسک) روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔ دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات […]
By F A Farooqi on September 3, 2016 alignment, Aziz, countries, isolated, location, Minister, pakistan, prime, russia, Sartaj کالم
تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دْنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، پاکستان کے چین، روس اور مشرقِ […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 cup, friendly, match, qualifying, russia, Turkey کھیل
ترکی (یس ڈیسک) فیفا عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کا ہیجان عنقریب شروع ہو رہا ہے۔ ترکی اس حوالے سے اپنا پہلا میچ 5 ستمبر کو کروشیا کے خلاف کھیلے گا۔ اس میچ سے قبل ترک قومی فٹ بال ٹیم روس کے ساتھ آج ایک دوستانہ میچ کھیلے گی۔ Post Views – پوسٹ […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 football, goal, matches, qualifying, relationships, russia, stadium, Turkey کھیل
ترکی (یس ڈیسک) 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ترکی اور روس کے درمیان انطالیہ میں میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بھی اسٹیڈئیم میں موجود تھے جنہوں نے کہا کہ یہ میچ دونوں ملکوں کے دوستانہ […]
By MH Kazmi on August 27, 2016 america, and, are, in, near, russia, stop, Syria, talks, to, very, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا(یس نیوزڈیسک)شام میں کئی سالوں سے جاری کشیدگی لاکھوں انسانی جانوں کی جانیں نگل چکی ہے۔یہ کشیدگی ہر گزرتے دن آگ اور خون میں اضافہ کررہی ہے۔ شام میں جاری کشیدگی کے حوالے سے دوپراثر ممالک جس کے طیارے وہاں باقاعدہ بمباری بھی کررہے ہیں اس کشیدگی کے خاتمے کیلئے متفق ہوتے نظر آرہے ہیں جس […]
By F A Farooqi on August 26, 2016 combat, exercises, military, mission, order, president, putin, readiness, russia بین الاقوامی خبریں
روس (یس ڈیسک) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئی گو نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا مقصد روسی فوج کے جنگ کے لیے کس قدر تیار ہونے کے بارے میں معلومات یکجا کرنا ہے۔ وزیر دفاع شوئی گو نے کہا ہے کہ یہ فوجی مشقیں 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ روسی فوج […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 attitude, doubt, lodging, obama, Peace, russia, Syria کالم
واشنگٹن (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ شام میں تشدد کے واقعات روکنے کے لیے روس کے ساتھ تعاون کے بارے میں شک شبہات پائے جاتے ہیں۔ پینٹاگان میں قومی سلامتی کونسل کے ساتھ داعش کے خلاف جنگ کے امور پر تبادلہ خیال کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں صدر […]
By F A Farooqi on May 3, 2016 china, foreign, interests, National, policy, russia, support کالم
تحریر : سید توقیر حسین امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے احکام پر امریکی حکام نے پاکستان کو ایف۔ 16 طیاروں کی خریداری کی مد میں دی جانیوالی امداد روک لی ہے۔ اس پابندی کے نتیجہ میں پاکستان کو اب ایف۔ 16 طیارے خریدنے کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی رقم خود ادا کرنا ہو […]