By Yes 2 Webmaster on January 27, 2016 adjacent, border, closed, norway, russia, security reasons, بند, روس, سرحد, سکیورٹی وجوہات, ملحق, ناروے تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بالی روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس کے راستے ناروے میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو واپس روس نہیں آنے دیا جائے گا۔ اوسلو حکومت نے گزشتہ ہفتے براستہ روس ناروے پہنچنے والے مہاجرین کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]
By Yes 2 Webmaster on January 26, 2016 experts, iran, Kohinoor, price, reputation, russia, Sardar Akhtar Munir, United Kingdom, ایران, برطانیہ, روس, سردار منیر اختر, شہرت, قیمت, ماہرین, کوہ نور کالم
تحریر: سردار منیر اختر ہیرئے کی قدر و قیمت تین ہزار سال پہلے بھی اتنی ہی تھی جتنی آج ہے، تاہم تاریخ میں سب سے زیادہ تین ہیروں کو اہمیت ملی ہے، جن میں :لوراف: (روس): دریائے نور یا مغل اعظم اور کوہ نور (الماس)۔ ایک روس کے پاس دوسرا ایران اور تیسرا برطانیہ کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 10, 2015 accept, actor, famous, France, Islam., Paris, relations, russia, اداکار, اسلام, تعلقات, روس, فرانس, قبول, مشہور, پیرس شوبز
پیرس : فرانسیسی اداکار گیرارڈ ڈیپارڈوئے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی سوانح حیات میں بتایا ہے کہ انہوں نے دو سال تک اسلام کا مطالعہ کیا۔ معروف اداکار نے لکھا ہے کہ اسلام میں ان کی دلچسپی کا آغاز مصری گلوکارہ ام کلثوم کے کنسرٹ میں ہوا۔ اپنی کتاب میں گیرارڈ […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 agreed, contact, obama, russia, stress, Tayyip Erdogan, اتفاق, اوباما, رابطہ, روس, طیب اردوگان, کشیدگی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
انقرہ : امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوگان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جس میں روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے روس اور ترکی درمیان روسی جنگی طیارہ […]
By Yes 1 Webmaster on October 16, 2015 finalized, gas pipeline project, intergovernmental agreement, pakistan, russia, بین الحکومتی, روس, طے, معاہدہ, منصوبے, پاکستان, گیس پائپ لائن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا۔ روس منصوبے پر دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا ہے ، منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 fighter helicopters, karachi, pakistan, possibility, russia, shipping, امکان, ترسیل, روس, لڑاکا ہیلی کاپٹر, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : روس کی طرف سے پاکستان کو 12 لڑاکا ہیلی کاپٹر ایم آئی 35 فراہم کیے جانے کا امکان ہے، چار ہیلی کاپٹروں کی ترسیل پر رواں ماہ دستخط کیے گئے۔ تاہم دونوں ممالک کے درمیان ہیلی کاپٹروں کی تعداد بڑھانے پر بات چیت جاری ہے، پاکستان نے بارہ ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 affinity, blame, Indian, LeT, pakistan, rejection, russia, الزام, بھارتی, تعلق, روس, لشکرطیبہ, مسترد, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 Announced, pakistan, russia, terrorism, war, اعلان, جنگ, دہشتگردی, روس, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ماسکو : جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت کی اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف اقسام کے ہتھیاروں، جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل راحیل شریف نے روس کی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ ڈوما کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 15, 2015 chief, Pakistan Army General, Raheel Sharif, russia, welcome, استقبال, راحیل شریف, روس, سربراہ, پاک فوج جنرل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
ماسکو : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 Holding, likely, Qatar, Risk, russia, World Cup, امکان, انعقاد, خطرے, روس, قطر, ورلڈ کپ کھیل
واشنگٹن : انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) میں بڑے پیمانے پر رشوت ستانی اور آفیشلز کی جانب سے مالیاتی فوائد حاصل کرنے کے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں 2018 میں روس اور 2022 میں قطر میں ہونے والےعالمی مقابلے منسوخ ہوسکتے ہیں۔ سوئزرلینڈ میں شائع ایک ہفت روزہ کو فیفا کے ایک […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 Alexander Lukashenko, Bella, islamabad, president, russia, Tour, اسلام آباد, الیگزینڈر لوکا شینکو, بیلا, دورے, روس, صدر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 2 روزی سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو صدر ممنون حسین کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پرکل اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بیلاروس کے صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے […]
By Yes 2 Webmaster on April 20, 2015 Competition, Miss, moscow, russia, student, won, year, جیت, روس, سالہ, طالبہ, ماسکو, مس, مقابلہ شوبز
ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو میں ہونے والے مقابلے میں روس کے کئی شہروں سے 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ہر حسینہ اپنی خوبصورتی میں بے مثال تھی مگر کامیابی اکیس سالہ طالبہ صوفیہ نک چک کے حصے میں آئی۔ جیسے ہی صوفیہ کی فتح کا اعلان ہوا وہ بے ساختہ رو پڑی۔ سابق مس روس نے […]
By Yes 2 Webmaster on April 15, 2015 conferences, Defence Minister, islamabad, left, meeting, participation, russia, security, اسلام آباد, روانہ, روس, سکیورٹی, شرکت, ملاقات, وزیر دفاع, کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف روس میں ہونیوالی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئے، اعلیٰ روسی حکام سے ملاقاتوں میں مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف روس کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، وزیر دفاع […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 aircraft, china, engines, islamabad, JF-17 Thunder fighter, pakistan, provided, russia, اسلام آباد, انجن, جے ایف17تھنڈر, روس, طیاروں, فراہم, لڑاکا, پاکستان, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان چین کے اشتراک سے تیار کیے گئے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا جیٹ طیاروں کے انجن اب براہ راست روس سے درآمد کرے گا۔ قبل ازیں یہ انجن چین کے توسط سے روس سے ملتے تھے۔ ذرائع کے مطابق چین کی وزارت دفاعی پیداوار نے حال ہی میں اس حوالے […]
By Yes 1 Webmaster on February 3, 2015 against the UN resolution, china, claim, defendants, India, Mumbai, russia, support, اقوام متحدہ, بھارت, حمایت, دعویٰ, روس, قرارداد, ملزمان, ممبئی حملوں, چین, کیخلاف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (یس ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے ممبئی حملوں کے ملزمان کی حمایت کے خلاف اقوام متحدہ میں بھارتی قرارداد کی حمایت کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بیجنگ میں بھارت، چین اور روس کے وزرائے خارجہ اجلاس میں جہاں کئی امور پر تفصیلی بات ہوئی […]
By Yes 1 Webmaster on February 1, 2015 agrees, helicopter, Indian criticism, pakistan, rejection, russia, بھارتی اعتراضات, رضامند, روس, مسترد, پاکستان, ہیلی کاپٹر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) روس اور پاکستان کے مابین ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے سمجھوتے کے بعد روسی حکام نے پاکستان کو جدید لڑاکا ہیلی کاپٹرز ایم آئی 28 بھی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق روس سے پاکستان کو48 ایم آئی35 ہیلی کاپٹرز فراہمی کے حوالے […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 contracts, Function, India, military training, nuclear reactor, russia, Vladimir Putin, بھارت, تقریب, جوہری ری ایکٹر, روس, فوجی تربیت, معاہدے, پوٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت اور روس کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پا گئے، بھارت اور روس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب، حیدرآباد ہائوس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیراعظم شریک تھے۔ ایٹمی توانائی، تیل کی تلاش اور فوجی تربیت کے منصوبوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 controversial, doctor, patient, protest, reform, roads, russia, thousands, اصلاحات, روس, سڑکوں, متنازعہ, مریض, ڈاکٹر, کیخلاف, ہزاروں بین الاقوامی خبریں
ماسکو (یس ڈیسک) روس میں صحت کےشعبے میں متنازعہ اصلاحات کیخلاف ہزاروں ڈاکٹر اور مریض سڑکوں پر نکل آئے۔ ماسکو میں نئی اصلاحات کے پیش نظر 10 ہزار ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ اور 28 ہسپتال بند کر دیئے جائیں گے۔ حکام کے مطاق نئی اصلاحات کا مقصد سوویت دور کے ہسپتالوں کواپ گریڈ کرنا […]