counter easy hit

Russian

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

امریکا نے روسی کاروباری افراد و کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

کرائمیا اور یوکرین میں مبینہ روسی مداخلت پر امریکا نے 7 روسی کاروباری افراد اور 8 کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جا نب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ رو س نے پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ روس کے نائب وزیر خا رجہ سر گئی ریب کوف کا کہنا […]

روسی سفیر کو قتل کرنے والا مولود التنتاش کون تھا؟

روسی سفیر کو قتل کرنے والا مولود التنتاش کون تھا؟

مولود مرت التنتاش نے ترکی میں تعینات روس کے سفیر آندرے کرلوف کو ہلاک کرنے کے بعد چند سیکنڈز کے لیے ٹوٹی پھوٹی عربی میں کچھ جملوں بلند آواز میں کہے۔ انھوں نے ‘اللہ اکبر’ کا نعرہ بھی لگایا۔ پھر ترک زبان میں کہا: ‘شام کو مت بھولو، حلب کو مت بھولو۔ وہ تمام جو […]

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

قتل کے دوران وہاں پر موجود ایسوسی ایٹڈ پریس کا ایک فوٹو گرافر برہان ’اوزیبلیسی‘ وہاں موجود تھا اس کا آنکھوں دیکھا حال ملاحظہ کریں۔ میں پیر کو ایک تصویری نمائش میں شرکت کر رہا تھا. جہاں اچانک ایک مسلح شخص روسی سفیر پر حملہ آور ہوا انہوں نے کہا کہ کس طرح انہوں نے مہلک […]

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت، اردگان اور پیوٹن دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پرمتفق

 انقرہ: روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ روسی سفیر کے قتل کے بعد ترک صدر طیب اردون نے روسی ہم منصب […]

ترکی میں روسی سفیر کا قتل،پاکستان کی مذمت

ترکی میں روسی سفیر کا قتل،پاکستان کی مذمت

پاکستان نے ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ترجمان نے کہا کہ روس کے مقتول سفیر آندرے کارلوف کے اہل خانہ سے تعزیت اور دہشت گردی کے […]

ٹرمپ کی جانب سے روسی سفیر کے قتل کی مذمت

ٹرمپ کی جانب سے روسی سفیر کے قتل کی مذمت

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی میں روسی سفیر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر کو شدت پسند نے قتل کیا،دنیا سے دہشت گردوں کا صفایا کردوں گا۔ٹرمپ کا کہنا ہے داعش اور دیگر شدت پسند تنظیمیں شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں ۔ترکی، سوئٹزرلینڈ اورجرمنی حملے ظاہر کرتے ہیں […]

صدارتی انتخابات میں میری شکست کے ذمہ دار روسی صدرہیں، ہیلری کلنٹن

صدارتی انتخابات میں میری شکست کے ذمہ دار روسی صدرہیں، ہیلری کلنٹن

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات کی شکست خوردہ ہیلیری کلنٹن نے روسی صدر ولادی میرپیوٹن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر نے اپنی ذاتی رنجش کے باعث ہمارے انتخابی عمل اور جمہوریت کے خلاف خفیہ سائبر حملوں کی ہدایت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ناکام ہونے کے ایک […]

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روسی صدر دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

واشنگٹن: روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں دنیا کی 10 بااثر ترین شخصیات کے نام بتائے گئے ہیں اور اس فہرست میں […]

روسی صدر کی پالتو جاپانی کتیا نے ہم وطنوں کو پہچان لیا

روسی صدر کی پالتو جاپانی کتیا نے ہم وطنوں کو پہچان لیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اس وقت اپنی تمام مہارت کے ذریعے کتیا کو سنبھالنا پڑا جب اس سے انٹرویو کے لیے آئے جاپانی صحافیوں کے سامنے اچانک بھونکنا شروع کردیا ۔صدر پیوٹن کو یہ کتیا جاپان کے گورنر نے 2011 میں زلزلے اور سونامی کے موقع پر روسی امداد کے شکرئیے کے طور پر […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان پر تنقید نہیں ہونی چاہیئے تھی، روسی نمائندہ

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان پر تنقید نہیں ہونی چاہیئے تھی، روسی نمائندہ

امرتسر: بھارت میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شریک روسی مندوب ضمیر کابلوف نے پاکستان پر الزامات لگانے کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرتاج عزیز کی تقریب بہت تعمیری اور دوستانہ تھی۔ بھارت کے شہر امرتسر میں افغانستان سے متعلق ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان کی […]

روسی خلائی جہاز سایوز خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

روسی خلائی جہاز سایوز خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

روس کا خلائی جہازسایوز3خلانوردوں کولےکرخلائی اسٹیشن پہنچ گیا ۔ امریکی اسپیس ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز سویوز جمعرات کو قازقستان کے ایئربیس سے روانہ ہوا تھا ، جہاز میں یورپ ،امریکا اور روس کےایک ایک خلاباز سوار تھے ۔ خلا بازوں میں تھامس پسکٹ 2008 ءکے بعد خلائی اسٹیشن پرپہنچنے والے پہلے فرانسیسی شہری ہیں […]

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

الخوم شوکیرووا کی بیٹٰی کی شادی میں ڈریس ڈیزائنر نے 5 لاکھ سترہ ہزار پائونڈ مالیت کا ڈریس تیار کیا ، 9 ہزار مہمان شریک ہوئے ماسکو: ماسکو میں روسی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی پر کروڑوں روپے لٹا دیئے ۔ماسکو میں آئل ٹائیکون الخوم شوکیرووا کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں […]

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

روسی میزائل شیطان دوئم کی تصاویرجاری، دنیا میں خوف کی لہر

ماسکو: روسی کے ایٹمی میزائل شیطان دوئم کاچرچا ایک عرصے سے ہورہا تھا لیکن اب امریکاکے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کی فضا میں پہلی بار روس نے اس خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں جنھیں دیکھ کر امریکا اور یورپ پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔غیرملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ایٹمی میزائل […]

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود (یس ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے ایک جہاز کے دس فٹ کے فاصلے سے روسی جنگی جہاز ایس یو 27 گزرے ہیں۔ پینٹاگون نے ایس یو 27 کی جانب سے اتنے قریب سے گزرنے کو ’خطرناک اور غیر پیشہ وارانہ‘ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب […]

روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

ترکی (یس ڈیسک) روسی طلبہ کی حصول تعلیم کے لیے ترکی آمد پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ روسی وزارت تعلیم کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے نگراں نکولائے توئے وانن نے بتایا ہے کہ ترکی میں حصول تعلیم کے خواہاں طلبہ کو ترکی جانے کے لیے بعض دشواریوں کا سامنا تھا مگر […]

مہاجرین کا بحران، ناروے نے روسی سرحد پر آہنی باڑ لگا دی

مہاجرین کا بحران، ناروے نے روسی سرحد پر آہنی باڑ لگا دی

اوسلو(نمائندہ یس نیوز)ناروے آرکٹک کے خطے میں روس کے ساتھ لگنے والی سرحد پر آہنی  باڑ کی تنصیب میں مصروف ہے، تاکہ اس سرد علاقے سے مہاجرین ناروے میں داخل نہ ہو پائیں  گزشتہ برس مہاجرین نے یورپی ممالک پہنچنے کے لیے یہ راستہ بھی استعمال کیا تھا۔ ناروے کی جانب سے دنیا کے سرد […]

کیا امریکہ فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر تیار ہو جائیگا۔۔۔؟

کیا امریکہ فتح اللہ گولن کو ترکی کے حوالے کرنے پر تیار ہو جائیگا۔۔۔؟

تحریر: محمد اشفاق راجا ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے حالیہ کامیاب دورہ روس اور ان خدشات کے پیش نظر کہ ترکی، امریکہ کی دوستی کو خدا حافظ کہہ کر کہیں مستقل طور پر ”روسی کیمپ” میں نہ چلا جائے، امریکی حکام بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ 24 اگست کو امریکی نائب صدر جوبائیڈن ترکی […]

شام پر حملوں کے لئے روسی بمبار طیارے ایران منتقل

شام پر حملوں کے لئے روسی بمبار طیارے ایران منتقل

شام (یس ڈیسک) روس نے اسٹرٹیجک اہمیت کے بمبار طیارے مغربی ایران کے شہر ہمدان کے ہوائی اڈے منتقل کر دیئے ہیں۔ روسی ٹیلی ویژن کے مطابق اس اقدام کا مقصد ‘انتہا پسند مسلح افراد’ کو نشانہ بنانا ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ نے TU-22M3 طرز کے اسٹرٹیجک طیاوں کو ایران کے ایک ہوائی اڈے پر […]

پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا

پیوٹن نے اردوان کو بغاوت کے بارے میں مطلع کردیا تھا

تحریر : محمد اشفاق راجا ترکی میں 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کا فوری نتیجہ تو یہ نکلا ہے کہ ترکی اور روس ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے ہیں۔ اگرچہ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے لیکن اس امکان کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا کہ صدر رجب طیب اردوان اندرونی حالات […]

روسی فوج کا انخلاء

روسی فوج کا انخلاء

تحریر : آصف خورشید رانا روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے شام سے فوجوں کے انخلاء کے اعلان سے عالمی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ تاہم اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ روسی انخلاء کے پیچھے کچھ اور مقاصد بھی ہو سکتے ہیں ۔انخلاء کا اعلان ایسے وقت میں سامنے […]

امریکا پاکستان اور دیگر ملکوں کی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو سے جاسوسی کر رہا ہے، روسی ادارہ

امریکا پاکستان اور دیگر ملکوں کی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو سے جاسوسی کر رہا ہے، روسی ادارہ

ماسکو (یس ڈیسک) روس کے سوفٹ وئیر بنانے والے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ادارہ کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیوز میں جاسوسی کے پروگرامز انِسٹال کررہا ہے۔ یہ ہارڈ ڈرائیوز پاکستان میں بھی پائی گئی ہیں۔ روس کے اینٹی وائرس سوفٹ وائر بنانے والے ادارے کا کہنا ہے کہ اسے 30 ممالک […]