counter easy hit

Russia’s

روس کی ہندوستان اور پاکستان دونوں کیساتھ دوستی اور شراکت داری : کیا پوشیدہ مفادات ہیں؟ ساری گیم سامنے آگئی

روس کی ہندوستان اور پاکستان دونوں کیساتھ دوستی اور شراکت داری : کیا پوشیدہ مفادات ہیں؟ ساری گیم سامنے آگئی

ماسکو(ویب ڈیسک) پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی مندوب دمیتری پولینسکی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔روسی مندوب نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی […]

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جی 7 میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے سے مشروط ہے، جرمنی

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جی سیون میں روس کی واپسی یوکرائنی تنازعے میں بہتری کے آثار سے مشروط ہے۔انجیلا میرکل نے کینیڈا کے مقام لا مالبائی میں جی سیون سمٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے قبل رپورٹرز پر واضح کیا کہ گروپ کے اراکین روس کی واپسی پر متفق ہیں […]

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

روس نےشام پرحملےکی صورت میں امریکا کوسنگین نتائج کی دھمکی دے دی، شام نے بھی واضح کیا ہے کہ اس نے کیمیائی حملہ نہیں کیا، ہالی ووڈفلم نہ چلائی جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام کی جانب سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر ’کیمیائی حملے‘ کے حوالے سے روس اور […]

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

روس کا خوفناک ایٹمی میزائل ’شیطان 2‘ کا تجربہ

ماسکو: روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل ’شیطان ٹو‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے تربیتی مشقوں کے دوران اپنے نئے تباہ کن ایٹمی بیلسٹک میزائل شیطان 2 کا تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا […]

شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

ماسکو: شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں  پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ شام کے مغرب میں حمیمیم کےعلاقے میں تباہ ہوا، ایس یو 24 لڑاکا طیارہ فضائی اڈے سے اڑان بھرنے کے لیے رفتارپکڑ رہا تھا کہ رن وے سے باہر نکل گیا جب […]

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

شاہ سلمان کا دورہ روس؛ اربوب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا امکان

ماسکو: سعودی فرمانروا شاہ سلمان سرکاری دورے پر روس میں موجود ہیں اور اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ روسی صدر ولادن پوٹین کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں ۔اس دورے میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات […]

فرانس کے صدارتی انتخابات میں روس نے مداخلت کی، امریکی حکام

فرانس کے صدارتی انتخابات میں روس نے مداخلت کی، امریکی حکام

امریکا نے فرانس کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا دعویٰ کر دیا۔ دو امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے روسی ہیکرز نے ایمانوئل ماکروں کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کے لیے ای میلز اور دستاویزات جاری کیں ۔ امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ ایڈمرل مائیک راجرز نے سینیٹ کی […]

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

ایران کو دہشت گرد ریاست کہنے پر روس کا ٹرمپ سے عدم اتفاق

روس نے کہاہے کہ روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاس تجزیہ سے اتفاق نہیں کرتا کہ ایران دہشت گرد ریاست ہے، یہ تجزیہ اس سے بہتر شکل میں بھی سامنے آسکتا تھا۔ روسی ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ایران سے دوستانہ تعلقات ہیں،ہم وسیع معاملات پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرتے ہیں […]

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے20 منٹ بعد ریڈار سے غائب

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے20 منٹ بعد ریڈار سے غائب

روس کا فوجی طیارہ اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا ،طیارے میں 82مسافراور عملے 10ارکان سوار ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارہ سوچی سےشام کے صوبےلطاکیا جارہا تھا،جس میں موسیقار اور صحافی شامل تھے جو نئے سال کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

روس کی سی پیک میں دلچسپی نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

روس کی سی پیک میں دلچسپی نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

 اسلام آباد: چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ روس کی پاک […]