counter easy hit

S.A.W.W.

مکہ و مدینہ میں عظیم عبادات کے ساتھ ساتھ مضحکہ خیز حرکتیں، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ پر چادریں چڑھانا ہمراہ ڈالیاں ! یہی رہ گیا ہے

مکہ و مدینہ میں عظیم عبادات کے ساتھ ساتھ مضحکہ خیز حرکتیں، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ پر چادریں چڑھانا ہمراہ ڈالیاں ! یہی رہ گیا ہے

مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں ہمارے دوست آخری عشرہ بہت شوق سے گزارتے ہیں۔ جہاں نامور پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے اور شہرہ آفاق خطاط اور آرٹسٹ صادقین جیسے ہنر مند پاکستانیوں نے معروف مقدس ترین مقام کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں وہیں […]

مسجد نبویؐ میں احتیاطی تدابیر کا حتمی جائزہ لیا گیا، سعودی وزارت صحت

مسجد نبویؐ میں احتیاطی تدابیر کا حتمی جائزہ لیا گیا، سعودی وزارت صحت

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سعودی حکومت کی طرف سے کرونا وبا کے تناظر میں حج بیت اللہ کی محدودپیمانے پراجازت کے بعدمسجد نبوی اوربیت اللہ شریف میں وبا سھ تحفظ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حفاظتی و صحت کی تدابیر کے […]

کیا آپ کومعلوم ہے کہ اسلام چار ہی شادیوں کی اجازت کیوں دیتا ہے ؟ اللہ تعالی کے ارشادات کی روشنی میں نکاح پر مبنی شاندار روداد

کیا آپ کومعلوم ہے کہ اسلام چار ہی شادیوں کی اجازت کیوں دیتا ہے ؟ اللہ تعالی کے ارشادات کی روشنی میں نکاح پر مبنی شاندار روداد

اسلام آباد (ویب ڈیسک)دین اسلام چار شادیوں کی اجازت کیوں دیتا ہے ؟اگر تمھیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کرکے انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے جو تمھیں اچھی لگیں تم ان سے نکاح کر لو ِدو دو تین تین چار چار سے .لیکن اگرتمھیں برابری نہ کر سکنے […]

وہ کیسا لیبرل بندہ تھا ؟ لڑکیاں نچاتا تھالیکن آقاﷺ کی ناموس کی بات آتے ہی اس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، میں آج اس ممبر ِرسول سے عمران خان کو سلام پیش کرتا ہوں، اس لیے نہیں کہ میں لوٹا ہوگیا ہوں بلکہ۔۔۔ ایک اور عالم دین نے ناقدین کو کرارا جواب دے ڈالا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نامور عالم دین غازی محمد ثاقب شکیل کا کہنا ہے کہ 2014 میں میں بھی نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی ، نواز شریف کے دور حکومت میں ہوا یہ سب لیکن میاں صاحب کی حکومت کی جانب سے کبھی بھی کسی عربی شہزادے، ترک سربراہ، کسی اسلامی […]

نکاح اور سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کیمطابق دعوت ولیمہ کے بعدعمران خان کا اڑان نہ بھرنےکا فیصلہ

نکاح اور سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کیمطابق دعوت ولیمہ کے بعدعمران خان کا اڑان نہ بھرنےکا فیصلہ

نکاح کے بعد دعوت ولیمہ, عمران خان کا سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق ولیمے کے اہتمام کا فیصلہ ولیمے کی تقریب چند دن تک بنی گالہ میں منعقد کی جائے گی سادگی اور وقار سے آراستہ اس تقریب میں رب العالمین کا شکر ادا کیا جائے گا عمران خان کا دعوت ولیمہ […]

کائنات کی خاتون اول۔ لخت جگر مصطفی ۖجناب فاطمتہ الزھرا سلاماللہ علیہ بتول

کائنات کی خاتون اول۔ لخت جگر مصطفی ۖجناب فاطمتہ الزھرا سلاماللہ علیہ بتول

اللہ کریم خالق ومالک کی بے پناہ حمد و ثناء جناب محمد مصطفی کریم ۖ پر درودوسلام کے کروڑہا بار نذرانے پیش کرنے کے بعد رمضان المبارک کے تیسرے یوم کو وصال جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھہ کے حوالہ سے زیر نظر مضمون ترتیب دیا ہے قارئین کرام رحمتوں برکتوں اور اللہ کریم کی […]

صبر مصطفےٰ ﷺ

صبر مصطفےٰ ﷺ

اللہ تعالیٰ کی طرف سے مصائب کے ذریعے انسان کو آزمایا جاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے نبی علیہ السلام سب سے زیادہ مصائب و آلام سے آزمائے گئے ۔ان مصائب پر صبر کرنا اعلیٰ درجہ کی عبادت ہے ۔جتنے بڑے مصائب انبیائے کرام پر آئے اتنا ہی زیادہ انہوں نے صبر بھی فرمایا ۔ہمارے […]

تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ

تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ

تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ نبی علیہ الصلوٰة والسلام کو دین کی طرف واپس لوٹنا ہو گا۔ (علامہ خادم حسین رضوی) اپنے خون کے آخری قطرے تک تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لیئے قربانیاں دینے کے لئے تیار ہیں۔ (علامہ خادم حسین رضوی) لاہور( ) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی امیرعلامہ […]

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

پیغمبراعظم و آخر حضرت محمد مصطفیؐ معلم انسانیت ہیں۔ آپؐ کی تشریف آوری کو اللہ کریم نے بنی نوع انسان پر احسان قرار دیا ہے۔ آپؐ کی بدولت ضلالت و گمراہی کے اندھیرے دور ہوگئے اور کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی۔ آپؐ نے حسن اخلاق سے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا۔ […]

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد ، جشن میلاد النبی ﷺآج منایا جارہا ہے

محسن انسانیت کی آمد پر جشن۔ عید میلاد النبی پر کراچی سے خیبر تک گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد جشن عید میلاد النبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے گھروں ، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں اور بینرز سے سجا گیا ہے، […]

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد رحمتہ اللعالمین

تحریر : محمد ریاض پرنس ربیع الاول کے مقدس مہینہ کے شروع ہوتے ہی تمام دنیا کے مسلمان اپنے اپنے گھروں، مساجد، گلیوں کو سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔ اور ہر طرف خوشی ہی خوشی ہوتی ہے ۔خوشی کا یہ عالم ہوتا ہے کہ چھوٹے بچوں سے لے کر بوڑھے ،نوجوانوں کے ہاتھوں میں […]