معلومات کی لیکج۔۔!!خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمرکا موبائل فون ہیک لیکن پھر کیا ہوا؟ حیران پریشان کردینے والی خبر
لاہور(ویب ڈیسک)ایک طرف موبائل فون جدت اور سہولت کی سب سے عمدہ مثال ہے تو دوسری طرف نجی معلومات کی لیکج کا خطرہ بھی سرپرمنڈلاتا رہتا ہے خصوصا ان شخصیات کیلئے جو کسی بھی شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ صبا قمر کے ساتھ پیش آیا ہے جن کا […]