counter easy hit

sadeeq

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

لال حویلی‘ شیخ رشید احمد اور صِدّیق اُلفاروق؟

3 اپریل 2010ء کو جناب مجید نظامی اپنے دوستوں اور عقیدت مندوں کے اصرار پر پہلی بار سادگی سے اپنی 82 ویں سالگرہ منانے پر آمادہ ہُوئے۔ بہت کم مہمانوں کو مدّعو کِیا گیا تھا۔ مَیں نے جنابِ نظامی کی قومی خدمات پر نظم پڑھی اور اُن کی سالگرہ کو ۔ ’’ چُپ چپیتے سالگرہ!‘‘ […]

صدر ٹرمپ کی تقریر اور پریشانیاں

صدر ٹرمپ کی تقریر اور پریشانیاں

انتخابی مہم کے دوران ہی امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی میڈیا کے ساتھ تعلقات بگڑ گئے تھے۔ صدر منتخب ہونے کے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا سے تعلقات اسی طرح کشیدہ ہیں۔ حال ہی میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران نومنتخب امریکی صدر نے امریکہ کے مشہور ٹی وی نیٹ ورک […]

2018 ء کے انتخابات کے بعد

2018 ء کے انتخابات کے بعد

پانامہ پیپرز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ایک فاضل جج نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر موجودہ ارکان اسمبلی کو آئین کی آرٹیکل 62 اور 63 میں دیئے گئے معیار پر پرکھا جائے تو پھر پارلیمنٹ میں سینیٹر سراج الحق کے علاوہ کوئی بھی رکن نااہل ہونے سے نہیں بچ […]

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

توقع کے عین مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ قیاس آرائیاں تو بہت ہوتی رہیں کہ جنرل راحیل شریف ایکسٹینشن لیں گے۔ حکومت آرمی چیف کے عہدہ کی مدت چار سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ انہیں فیلڈ مارشل بنانے پر غور ہو رہا ہے۔ لیکن جنرل […]