By MH Kazmi on October 8, 2019 After, bold, fans, happend, her, imtiaz, photo shoot, rushed, Saeeda, shame, shared, to, TWIITER, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کرنے کے بعد خود کو سوشل میڈیا ٹرولز کے نشانے پر رکھ لیا ہے۔ان کی حال ہی میں شیئر کی گئی تصویر پاکستانیوں کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئی جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر […]
By Web Editor on July 20, 2018 afraid, always, do, imtiaz, merit, not, of, on, opponents, Propaganda, Saeeda, worked اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ مخالفین کے پراپیگنڈہ سے گھبرانے والی نہیں، میرٹ پر کام کیا ہے اورآئندہ بھی جو کام کروں گی وہ میرٹ پر ہوگا۔ سعیدہ امتیاز نے کہا کہ میری فلم ’’وجود‘‘ کو عیدالفطر پر زبردست پذیرائی ملی لیکن کچھ مخالفین نے اس حوالے سے منفی پراپیگنڈہ کیا جس […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 come, Crisis, educated, end, film, forward, imtiaz, industry, Saeeda, should, the, to, youth's اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ فلم بینوں کی واپسی اوربحران کے خاتمے کے لیے اچھے موضوعات کاانتخاب کیا جائے اورپڑھے لکھے نوجوانوں کو انڈسٹری میں متعارف کروایا جائے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے بحران میں مسلسل اضافے اورسینکڑوں سینما گھرکی تباہی کی وجوہات کوئی جاننا نہیں چاہتا، حالانکہ ان کے بارے میں نوجوان […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 are, british, country, enemy, muslims, not, of, part, Saeeda, the, Warsi, within اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے سعیدہ وارثی کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے بنیاد پرست بننے کی مختلف وجوہات […]