counter easy hit

Safdar’s

کیپٹن صفدر کے شریف خاندان کے حقیقی گھر داماد بن کر رہنے کا وقت آگیا، مگر کیسے ؟ حیران کن خبر آگئی

کیپٹن صفدر کے شریف خاندان کے حقیقی گھر داماد بن کر رہنے کا وقت آگیا، مگر کیسے ؟ حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اس وقت جیل میں قید ہیں۔جس کے بعد اکثر اوقات نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر ہمیں ن لیگ کا پالیسی بیان دیتے اور نواز شریف کا پیغام پہنچاتے نظر آتے ہیں۔اسی پر گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ٹی وی کی خاتون براڈ کاسٹر ماہ پارہ صفدر کی خصوصی تحریر

پی ٹی وی کی خاتون براڈ کاسٹر ماہ پارہ صفدر کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) 5 جولائی سن ستتر کی صبح بڑی روشن سی لگی، دھوپ بکھری پڑی تھی۔ مجھے اندازہ ہی نہ ہوسکا کہ یہ تو شب گزیدہ سحر تھی۔ ریڈیو پاکستان کے صبح سات بجے کے بلیٹن میں ملک میں مارشل لاء لگنے کی خبر نشر ہو چکی تھی۔ مگر کیوں! میں نے سوچا، ابھی […]

کیپٹن صفدر کی دوسری اہلیہ دبئی میں مقیم ہیں ، انہیں چپ کرانے کے لیے پیسے بھجوائے گئے: عامر لیاقت حسین کا دعویٰ

کیپٹن صفدر کی دوسری اہلیہ دبئی میں مقیم ہیں ، انہیں چپ کرانے کے لیے پیسے بھجوائے گئے: عامر لیاقت حسین کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر نے دوسری شادی کر لی ہے اور اسی وجہ سے وہ این آر او مانگ رہے ہیں، وہ یہ بھی کہہ رہے تھے کہ انکا شریف خاندان سےکوئی تعلق نہیں ہے، میں […]

کیپٹن صفدر کی طبیعت ناساز

کیپٹن صفدر کی طبیعت ناساز

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی ہے جس کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ڈاکٹر ز کی ٹیم اڈیالہ […]

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز […]