counter easy hit

SAHIBZADA ATTEQ

مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے09 فروری کو پیرس میں بھرپور اور تاریخی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ صاحبزادہ عتیق الر حمن

مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے09 فروری کو پیرس میں بھرپور اور تاریخی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ صاحبزادہ عتیق الر حمن

پیر س ( نمائیندہ خصوصی ) مظلوم کشمیری قوم کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے09 فروری کو پیرس میں بھرپور اور تاریخی مظاہرہ کیا جائے گا اور بھارتی حکومت کی سرپرستی میں کشمیر میں ہونے والی مسلم کشی کو اجاگر کیا جائے گا۔ فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے نمائیندوں ، سیاسی و مذہبی تنظیموں کے عہدیداران سے […]