counter easy hit

Sahibzada Hasnat Ahmad

ایمان ، اعمال صالح، حق اور صبر کی وصیت کامیابی کی علامات ہیں۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

ایمان ، اعمال صالح، حق اور صبر کی وصیت کامیابی کی علامات ہیں۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

میونخ : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے میونخ میں ماہانہ محفل گیارھویں شریف سے درس قرآن و حدیث دیتے ہوئے کہا کہ غوث اعظم سید عبدالقادر جیلانی نے اپنی ساری زندگی دین کی خدمت میں گذاری، قرآن وحدیث کی تعلیمات کو عام کیا۔ آج ہم بھی انہی کے مشن کو بڑھاتے ہوئے قرآن وحدیث سیکھتے […]