counter easy hit

said

کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے، ابرار کیانی

کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے، ابرار کیانی

پیرس (ایس ایم حسنین)ابرار کیانی، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں جاری ظلم و نا انصافی کیخلاف تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار منشور حق ہے جس پر عمل دنیا بھر میںامن کے قیام کا ضامن ہے ۔ کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے […]

امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرات اظہار،سکندر گوندل

امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرات اظہار،سکندر گوندل

سپین (یس اردو نیوز) سکندر گوندل،سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کربلا میں دی جانیوالی عظیم قربانیوں نے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حق اور باطل کے درمیان لیکر کھینچ دی۔حق ہمیشہ کیلئے سر بلند اور باطل کاکہیں ٹھکانہ نہیں ہے۔ امام حسینؑ سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے […]

حسینیت حق کی پہچان اور یزیدیت باطل کا دوسرانام،چوہدری قمر زمان

حسینیت حق کی پہچان اور یزیدیت باطل کا دوسرانام،چوہدری قمر زمان

بیلجئم (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز بیلجئم نے محرم الحرام کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی جس میں سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیم، چوہدری قمر زمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مشہور حدیث نبوی ﷺ ہے عدل کی ضد ظلم ہے اور نسل نو کو حسینیت یعنی عدل اور […]

شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر خواجہ آصف کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد ( یس اردو نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری کو پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی کہنے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس […]

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ […]

عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یا تو انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حج کے مقدس […]

موٹروے پولیس اہلکار پر تشدد کے معاملے کی تحقیقات جاری، انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یس نیوز ڈیسک) موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور موٹروے پولیس کے درمیان تنازع کی تحقیقات […]

بھارتی وزیر اعظم کا حالیہ بیان بلوچستان میں انکی مکروہ دہشتگرد جرائم کا اعتراف جرم ھے۔ گوھر الماس خان

بھارتی وزیر اعظم کا حالیہ بیان بلوچستان میں انکی مکروہ دہشتگرد جرائم کا اعتراف جرم ھے۔ گوھر الماس خان

ہیلی فیکس برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنی شکست کا بدلہ بلوچستان میں دہشتگردی کرا کے لینا چاہتا ھے اور بھارتی وزیر اعظم کا حالیہ بیان بلوچستان میں انکی مکروہ دہشتگرد جرائم کا اعتراف جرم ھے۔ ان خیالات کا اظہار معروف برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان نے ہیلی […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

چیف ایگزیکٹئو APNA انٹرنیشنل،چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی شکاگو پہنچ گئے

چیف ایگزیکٹئو APNA انٹرنیشنل،چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی شکاگو پہنچ گئے

امریکہ ( بیوروچیف) شکاگو بیورو اورمرکزی آفس کی اطلاع کے مطابق چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ ،چیف ایگزیکٹئوایشین پیپلز نیوز ایجنسی انٹرنیشنل،عالمی چیرمین ایشین پریس کلبز ایسو سی ایشن APCA،نامورایشین یورپی صحافی و شاعر،محمد شکیل چغتائی اپنے پروگرام کے مطابق فرانکفرٹ سے ہوتے ہوئے شکاگو پہنچ گئے،جہا ں وہ ٢ ہفتے اپنے برادر نسبتی […]

نئی تجارتی پالیسی

نئی تجارتی پالیسی

تحریر : سید توقیر حسین زیدی پاکستان کے وزیر تجارت نے گذشتہ دنوں اگلے تین سالوں کیلئے تجارتی پالیسی کا اعلان کیا جس کا اب ایک رسمی کارروائی کے سوا کوئی اور فائدہ نہیں ہے جس طرح سے مرکزی بینک ہر تین ماہ بعد ایک سہ ماہی رپورٹ جاری کر دیتا ہے یا حکومت ٹیکسٹائل […]

پیرس : سپریم کورٹ یا شریف کورٹ۔۔۔؟

پیرس : سپریم کورٹ یا شریف کورٹ۔۔۔؟

پیرس (اے کے راؤ سے) صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ چوھدری محمد اسلم اور ڈپٹی سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے پانامہ لیک کے انکشافات کے بعد سپریم کورٹ کی خاموشی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سپریم کورٹ ہے یا شریف کورٹ ؟ جو اتنے کلیر […]

رومانیہ میں کشمیرپر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ لگایا گیا، بڑی تعداد میں لوگوں نے دستخط کئے

رومانیہ میں کشمیرپر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ لگایا گیا، بڑی تعداد میں لوگوں نے دستخط کئے

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یورپ میںجاری کشمیرکے مسئلے پرایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں رومانیہ کے درالحکومت بخارسٹ میں ایک کیمپ لگایاگیا۔دوروزہ کیمپ انتہائی کامیاب رہا۔رومانیہ کے باشندوں کی بڑی تعداد نے کشمیرپر دستخطی مہم میں گہری دلچسپی لی اور اس مہم کی دستاویزات پر دستخط کئے۔ رومانیہ یورپی یونین کارکن […]

کیلگری میں شریف اکیڈمی انٹرنیشنل کنیڈا کی دوسری ماہانہ ادبی محفل

کیلگری میں شریف اکیڈمی انٹرنیشنل کنیڈا کی دوسری ماہانہ ادبی محفل

کینیڈا (انجم بلو چستانی) کیلگری بیورو کے مطابق شریف اکیڈمی( انٹرنیشنل ) کینیڈا کی جانب سے کینیڈا کے خوبصورت شہر کیلگری میں مورخہ ٢١ فروری ٢٠١٦، بروز اتوار ایک پرُو قار ادبی محفل کا اہتمام کیا گیا،جسمیں اکیڈمی کے اراکین کے علاوہ اہل ذوق کی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے آغازسے قبل […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تحریر: نسیم الحق زاہدی خلفیہ اول حضرت ابوبکر صدیق جب خلفیہ بنے تو آپ کی تنخواہ کا سوال اُٹھا تو آپ نے فرمایا مد ینے میں ایک مز دور کی جتنی یومیہ اُجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لئے مقر ر کر و ایک ساتھی نے عرض کی امیر المومنین اس میں آپ کا […]

بات تو ٹھیک ہے

بات تو ٹھیک ہے

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم ہمارے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پنجاب میں موٹروے ایم فور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” مُلکی ترقی میںرکاوٹیں ڈالنے والے حکومت کی نہیں پاکستان کی ٹانگیں کھینچ رہے” اور اِس موقع پر اُنہوں نے کسی ہمسائے کا نام لئے بغیر یہ بھی کہا […]

جھوٹ کی سیاست راستہ نہیں روک سکتی: سعد رفیق کا این اے 122 میں خطاب

جھوٹ کی سیاست راستہ نہیں روک سکتی: سعد رفیق کا این اے 122 میں خطاب

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف نے میدان لگایا تو ن لیگ نے بھی ولولہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ پکی ٹھٹھی میں جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے مخالفین کو للکارنا شروع کر دیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نے ملک کو نقصان […]

راحیل شریف کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند

راحیل شریف کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند

تحریر : محمد شاہد محمود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت سرکار پر واضح کیا ہے کہ جنگ روایتی ہو یا غیر روایتی، ”ہاٹ سٹارٹ” ہو یا ”کولڈ سٹارٹ” ہم تیار ہیں، پاکستان شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کی وجہ سے محفوظ ہے، پاکستانی میڈیا نے دہشت گردوں کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا، […]

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدیدحیرت میں گم ہوگیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتاہے ۔۔۔۔امیری ،غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر کمال […]

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

نواز شریف مجھ سے ملاقات کیلئے گھر آنا چاہتے تھے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان سے ملاقات کے لیے گھر آنا چاہتے تھے، ایک شخص وزیراعظم کے بارے میں پیغام لایا تھا۔ اسلام آباد میں دھرنے کےشرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کل سب کا شک دور ہو جانا چاہیے تھا کہ تبدیلی […]

1 17 18 19